image
Friday, Dec 6 2024 | Time 03:35 Hrs(IST)
Entertainment

---

سال 1975 میں ریلیز ہوئی فلم ’’دھرماتما‘‘ میں ناظرین کو پریم ناتھ کی اداکاری کے نئے روپ دیکھنے کو ملے ۔
ہالی وڈ کی فلم ’’گاڈ فادر‘‘ پر مبنی اس فلم میں انہوں نے انڈرولڈ ڈان ’’دھرم داس دھرماتما‘‘ کا کردار سلور اسکرین پر بہت خوبصورتی سے ادا کیا۔
بعد میں اس فلم سے متاثر ہوکر دیگر کئی فلمیں بنیں ۔

اپنی اداکاری میں یکسانیت سے بچنے اور خود کو کریکٹر ایکٹر کے طور پر پیش کرنے کے لئے انہوں نے 1970 میں راج کپور کی فلم بابی میں فلم کی ہیروئن ڈمپل کپاڈیہ کے باپ کا کردار ادا کیا ۔
اس فلم میں انہیں بہترین معاون اداکار کے فلم فیئر ایوارڈ کے لئے نامزد کیا گیا تھا۔

اسّی کی دہائی میں صحت کی خرابی سبب انہوں نے فلموں میں کام کرنا بند کردیا تھا۔
1985 میں ریلیز ہوئی فلم ہم دونوں ان کے فلمی کیرئیر کی آخری فلم تھی۔
ڈائریکٹروں میں ان کی جوڑی مشہور پروڈیوسر ڈائریکٹر سبھاش گھئی، راج کپور، دیو آنند اور منوج کمار کے ساتھ کافی سراہی گئی۔

ہندی فلموں کے علاوہ پریم ناتھ نے امریکی ٹیلی ویژن سیریل’’مایا‘‘ میں ایک چھوٹا ساکردار ادا کیا اس کے علاوہ انہوں نے امریکی فلم ’’کینر‘‘ میں بھی اداکاری کے جوہر دکھائے۔

تقریبا تین دہائی تک اپنی بااثر اداکاری سے ناظرین کے دل میں اپنی خاص شناخت بنانے والے پریم ناتھ 3 نومبر 1992 کو اس دنیا کو الوداع کہہ گئے۔

یو این آئی۔
م س
Entertainment
جاگرن فلم فیسٹیول کا حصہ بن کر انتہائی اعزاز محسوس کر رہا ہوں: پنکج کپورپرینکا چوپڑا نے نیویارک میں نک جونس کے ساتھ پنجابی دعوت کا لطف اٹھایا
پرینکا چوپڑا نے ’سیٹاڈیل 2‘ کی شوٹنگ مکمل کرلیششی کپور نے رومانوی ہیرو کے طورپر شناخت بنائی65 سال کے ہوئے بومن ایرانی
منور فاروقی نے ماریشس میں فرسٹ کاپی کی شوٹنگ مکمل کی

29 Nov 2024 | 4:57 PM

ممبئی، 29 نومبر (یواین آئی) منور فاروقی نے اپنی ویب سیریز فرسٹ کاپی مکمل کر لی ہے فرسٹ کاپی کا آخری شیڈول ماریشس کے شاندار مقامات پرشوٹ کیاگیا، جواس دلچسپ پروجیکٹ کا ایک بہترین اختتام تھا منور نے فرسٹ کاپی کے ساتھ اداکاری کی دنیا میں قدم رکھا ہے، یہ ایک سیریز ہے جو ان کی ورسٹائلٹی کے ایک نئے پہلو کو اجاگر کرنے کا وعدہ کرتی ہے  شوٹنگ کے آخری دن کی ایک تصویر پہلے ہی وائرل ہو چکی ہے، جس میں کاسٹ – منور فاروقی، کرسٹل ڈیسوزا اور آشی سنگھ – ایک کشتی پر آرام کرتے ہوئے، دوستی اور خوشی کا اظہار کرتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔

see more..