Friday, Dec 15 2017 | Time 17:37 Hrs(IST)
  • مودی کو مل رہی حمایت کانگریس سے ہضم نہیں ہورہی :پردھان
  • مودی کو مل رہی حمایت کانگریس سے ہضم نہیں ہورہی :پردھان
  • ....
  • ....
  • ....
  • ....
  • کشمیر: کرفیو جیسی پابندیوں سے اننت ناگ میں علیحدگی پسند قیادت کا ’جلسہ عام‘ ناکام بنادیا گیا
  • ووی پیٹ پرچی کو ای وی ایم سے ملانے کا معاملہ :کانگریس کو سپریم کورٹ سے جھٹکا
  • ووی پیٹ پرچی کو ای وی ایم سے ملانے کا معاملہ :کانگریس کو سپریم کورٹ سے جھٹکا
  • سابق وزیر مکیش گوڑ کی جلد ٹی آر ایس میں شمولیت کی اطلاعات
  • ایک ہی خاندان کے تین افراد کی لاشیں پائی گئیں
  • بچوں کو کنویں میں پھینک دینے کے بعد ماں کی خودکشی
  • وجئے واڑہ میں سڑک حادثہ ۔ بس مسافرین محفوظ رہے
  • انکاونٹر میں ہلاک ماونوازوں کی لاشیں ، ارکان خاندان کے حوالہ
  • تلنگانہ کے تین اضلاع کو مرکز کے خصوصی فنڈ
Entertainment Share

سبھاش چندر بوس کا کردار ادا کرنے کے لئے پرجوش ہیں راجکمارراؤ

ممبئی 17 مئی (یو این آئی) بالی ووڈ فلمساز راجکمار راؤ سلور اسکرین پر سبھاش چندر بوس کا کردار ادا کرنے کے لئے پرجوش ہیں۔
راج کمار کا کہنا ہے کہ وہ آئندہ ویب سیریز ’بوس‘ کی شوٹنگ شروع ہونے کے لئے اور انتظار نہیں کر سکتے۔
ہنسل مہتا اس ویب سیریز کی ہدایت کر رہے ہیں اور ٹویٹر کے ذریعے انہوں نے اعلان کیا کہ اس فلم کی شوٹنگ کولکتہ میں ہوگی۔
ہنسل مہتا نے منگل کو ٹویٹ کیا، اس کی شوٹنگ کل سے شروع ہوگی۔
یو این آئی۔
ایم جے۔
ع ا۔
بالی

بالی وڈ کے گلیمر سے ایک اور کرکٹر بولڈ

ممبئی، 12 دسمبر (یو این آئی) بالی وڈ حسینائیں اور کرکٹ کھلاڑیوں کے درمیان رومانس اور پھر شادی کا سلسلہ کوئی نئی بات نہیں ہے انوشکا شرما اور ٹیم انڈیا کے کپتان وراٹ کوہلی بھی اس کڑی میں شامل ہو گئے ہیں
کرکٹ اسٹارز اور بالی وڈ اداکاراؤں کے درمیان رومانس کی خبریں اخبار اور میگزین کے صفحات کی سرخیاں رہی ہیں۔

فلم

فلم انڈسٹری میں چائلڈ آرٹسٹوں کا جلوہ بھی کم نہیں

14 نومبر یوم اطفال کے موقع پر جاری
ممبئی 13 نومبر (یو این آئی) پردہ سمیں پر جہاں نوجوان فنکار وں نے اپنی اداکاری سے ہندی فلم انڈسٹری کو نئی بلندیاں عطا کیں اور ایک نئی اصطلاح سے نوازا وہیں چائلڈ آرٹسٹوں نے بھی اپنی بااثر اداکاری سے ناظرین کا بھرپور انٹرٹنمنٹ کیا اور ان کے دلوں پر راج کیا ہے۔

اپنے

اپنے ہر کردار سے بہت لطف اندوز ہوئی:تبو

ممبئی، 6 نومبر (یو این آئی )بالی ووڈ اداکارہ تبو کا کہنا ہے کہ وہ اپنے کرداروں سے بہت زیادہ لطف اندوز ہونے میں کامیاب رہی ہیں۔

اسمتا

اسمتا پاٹل نےمتوازی فلموں کو نئی جہت دی

ممبئی، ۱۶ اکتوبر (یواین آئی) ہندوستانی سنیما کی اسٹار اداکارہ اسمتا پاٹل نے اپنی بہترین ادکاری سے متوازی فلموں کے ساتھ ساتھ کمرشیل فلموں میں ناظرین کے بیچ اپنی خاص جگہ بنائی۔

اداکارہ

اداکارہ شیاما مرین لائنس بڑے قبرستان میں سپردخاک

ممبئی 15نومبر (یواین آئی)اپنے زمانہ کی مشہورومعروف فلمی اداکارہ شیاما کو آج شام میں جنوبی ممبئی کے مرین لائنس واقع بڑے قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا -گزشتہ روز شیاما جن کا فلمی نام خورشید اختر تھا،داعی اجل کو لبیک کہا اور ان کے بیٹے فاروق مستر ی کے مطابق آخری وقت میں اہل خانہ ان کے قریب موجود تھے۔

فلم

فلم انڈسٹری میں چائلڈ آرٹسٹوں کا جلوہ بھی کم نہیں

14 نومبر یوم اطفال کے موقع پر جاری
ممبئی 13 نومبر (یو این آئی) پردہ سمیں پر جہاں نوجوان فنکار وں نے اپنی اداکاری سے ہندی فلم انڈسٹری کو نئی بلندیاں عطا کیں اور ایک نئی اصطلاح سے نوازا وہیں چائلڈ آرٹسٹوں نے بھی اپنی بااثر اداکاری سے ناظرین کا بھرپور انٹرٹنمنٹ کیا اور ان کے دلوں پر راج کیا ہے۔

اپنے

اپنے ہر کردار سے بہت لطف اندوز ہوئی:تبو

ممبئی، 6 نومبر (یو این آئی )بالی ووڈ اداکارہ تبو کا کہنا ہے کہ وہ اپنے کرداروں سے بہت زیادہ لطف اندوز ہونے میں کامیاب رہی ہیں۔

اسمتا

اسمتا پاٹل نےمتوازی فلموں کو نئی جہت دی

ممبئی، ۱۶ اکتوبر (یواین آئی) ہندوستانی سنیما کی اسٹار اداکارہ اسمتا پاٹل نے اپنی بہترین ادکاری سے متوازی فلموں کے ساتھ ساتھ کمرشیل فلموں میں ناظرین کے بیچ اپنی خاص جگہ بنائی۔

کنجوس

کنجوس نہیں بلکہ رحم دل تھے کشور کمار

ممبئی، 12 اکتوبر (یو این آئی) کروڑ نوجوانوں کے دلوں پر راج کرنے والے عظیم پلے بیک سنگر کشور کمار اتنے سخی طبیعت کے مالک تھے کہ انہوں نے ستیہ جیت رے کو پاتھیر پانچالی بنانے کے لئے اس وقت 5 ہزار روپے کی بھی مدد کی تھی۔

بالی وڈ کے گلیمر سے ایک اور کرکٹر  بولڈ

بالی وڈ کے گلیمر سے ایک اور کرکٹر بولڈ

ممبئی، 12 دسمبر (یو این آئی) بالی وڈ حسینائیں اور کرکٹ کھلاڑیوں کے درمیان رومانس اور پھر شادی کا سلسلہ کوئی نئی بات نہیں ہے۔ انوشکا شرما اور ٹیم انڈیا کے کپتان وراٹ کوہلی بھی اس کڑی میں شامل ہو گئے ہیں۔

image