Monday, Jun 26 2017 | Time 14:11 Hrs(IST)
  • عید کے موقع پر سونیا کی اہل وطن کو مبارک باد
  • عید کے موقع پر سونیا کی اہل وطن کو مبارک باد
  • ایک خاتون نے پھانسی لگا کر خود کشی کی
  • مدھوبنی میں سڑک حادثے میں دو نوجوانوں کی موت
  • ہماچل میں جیپ کھائی میں گری، سات افراد ہلاک
  • مؤ میں قتل کی مخالفت میں سیاہ پٹی باندھ کر نماز ادا کی گئی
  • راجناتھ نے عید کے موقع پر کشمیریوں کو امن کا پیغام بھیجا
  • راجناتھ نے عید کے موقع پر کشمیریوں کو امن کا پیغام بھیجا
  • ....
  • ....
  • مودی نے سرفہرست امریکی کمپنیوں کے سی ای او سے ملاقات کی
  • ٹرک اور ٹرولے کی ٹکر، چارافراد ہلاک
  • ....
  • ....
  • ٹی وی پروگرام
Entertainment Share

لکڑی کی کاٹھی نغمہ بچوں کے درمیان آج بھی مقبول:ارملاماتونڈکر

ممبئی، 19 مئی (یو این آئی) بالی وڈ اداکارہ ارملا ماتونڈکر کا کہنا ہے کہ ان پر فلمایا گیا یہ نغمہ ’لکڑی کی کاٹھی‘ آج بھی بچے بہت شوق سے سنتے ہیں اوراسے اپنے سے قریبی محسوس کرتے ہیں۔
شیکھر کپور کی فلم ’معصوم‘ کا نغمہ ’لکڑی کی کاٹھی... کاٹھی پہ گھوڑا‘ کی ایک مرتبہ پھر سے روچی نرائن نے اپنی انیمیشن فلم ’ہنومان دا دمدار‘ میں استعمال کیا ہے۔
یہ نغمہ ارملا پر فلمایا گیا تھا ۔
انہوں نے بتایا کہ یہ ایک ایسا نغمہ ہے جسے بچے آج بھی بڑے شوق سے سنتے ہیں اور اس سے جڑا ہوا محسوس کرتے ہیں۔
ارملا نے کہا کہ گلزار صاحب نے اسے اتنا زندہ جاوید لکھا ہےکہ آج بھی اس میں وہی تازگی اور شگفتگی نظر آتی ہے۔
ارملا نے کہا کہ’’ وہ جہاں رہتی ہیں وہاں ان کی نئی نسل کے جتنے بھی بچے انہیں دیکھتے ہیں، وہ یہ نغمہ گنگنانے لگتے ہیں‘‘۔
یو این آئی۔
شا پ۔
ع ا۔
1219
شاہ

شاہ رخ جگا جاسوس میں مہمان اداکار کا کردار اداکریں گے

ممبئی،20جون(یواین آئی)مشہور اداکار شاہ رخ خان ،رنبیر کپور اور قطرینہ کیف کی آنے والی فلم ’جگا جاسوس‘میں مہمان اداکار کا کردار اداکرتے نظر آسکتے ہیں۔

باپ

باپ کے موثرکردار کو پسند کیا جاتا رہا ہے

فادرس ڈے کے موقع پر .. ممبئی. 18 جون (یواین آئی) بالی وڈ کے فلم سازوں نے اپنی فلموں میں باپ کے کردار کو متاثر کن طریقے سے کم ہی پیش کیا ہو لیکن جب جب باپ کا کردار پردہ سیمیں پر نظر آیا ہے تو ناظرین نے اسے بے حد پسندکیا ہے ۔

ڈیزی

ڈیزی شاہ سلمان کے ساتھ دوبارہ کام کریں گی

ممبئی، 13 جون (یواین آئی) نئی اداکارہ ڈیزی شاہ سلمان خان کے ساتھ پھر سے کام کرتی نظر آ سکتی ہیں۔

کامیڈی

کامیڈی فلم میں کام کریں گے جان ابراہم

ممبئی 12 جون (یو این آئی) بالی وڈ کے ماچو مین جان ابراہم کامیڈی فلم میں کام کریں گے۔

ہند-چین

ہند-چین جنگ پر فلم بنائیں گے جے پی دتہ

ممبئی، 31 مئی (یو این آئی) بالی ووڈ کے جانے مانے فلم ہدایت کار جے پی دتہ چین اور ہندستان کی جنگ پر مبنی فلم بنانے جارہے ہیں۔

بالی

بالی ووڈ میں کم بیک کریں گی چترانگدا

ممبئی 31 مئی (یو این آئی) جانی مانی اداکارہ چترانگدا سنگھ بالی ووڈ میں واپسی کرنے جا رہی ہیں چترانگدا سنگھ بالی ووڈ میں کم بیک کرنے جارہی ہیں۔

کرن

کرن جوہر ،سلمان اور قطرینہ کو لے کر فلم بنائیں گے

ممبئی 30 مئی (یو این آئی) بالی ووڈ کے معروف فلم ساز کرن جوہر، دبنگ ا سٹار سلمان خان اور باربی گرل قطرینہ کیف کو لے کر فلم بنانے جا رہے ہیں۔

سلمان

سلمان سے ڈیٹنگ نہیں کر رہی ہے ایمی جیکسن

ممبئی 30 مئی (یو این آئی) بالی وڈ اداکارہ ایمی جیکسن کا کہنا ہے کہ وہ معروف اداکار سلمان خان سے ڈیٹنگ نہیں کر رہی ہیں۔

ٹائیگرز

ٹائیگرز کے ساتھ ورزش کرتی ہیں قطرینہ

ممبئی، 29 مئی ( یو این آئی) بالی ووڈ کی باربی گرل قطرینہ کیف، سلمان کے بھتیجوں کے ساتھ ورزش کرتی ہیں۔

امیتابھ

امیتابھ کو گلوکاری کے میدان میں لائے تھے راجیش روشن

24 مئی سالگرہ کے موقع پر ممبئی، 23 مئی (یو این آئی) بالی وڈ کے مشہور موسیقار راجیش روشن اپنی موسیقی سے تقریباً تین دہائیوں سے ناظرین کو مسحور کررہے ہیں۔

image