Friday, Nov 24 2017 | Time 11:08 Hrs(IST)
  • ریل حادثہ: مرنے والوں کے لواحقین کو پانچ لاکھ روپے کا معاوضہ
  • ریل حادثہ: مرنے والوں کے لواحقین کو پانچ لاکھ روپے کا معاوضہ
  • کشمیر کی آزادی کیلئے لڑتا رہوں گا:سعید
  • پاکستان میں ایڈیشنل آئی جی کی گاڑی کے قریب دھماکہ
  • صحافیوں کی سلامتی کیلئے اقوام متحدہ کی ٹیم میکسیکو کا دورہ کرے گی
  • آئر لینڈ میں حکومت کوحمایت دے رہی پارٹیوں نے ڈپٹی وزیراعظم سے استعفی کا مطالبہ کیا
  • چترکوٹ کے نزدیک ٹرین پٹری سے اتری، تین کی موت، 20 زخمی
  • افغانستان میں تین جارجیائی فوجی زخمی
  • پاکستان کے 'مفرور' وزیرخزانہ تین ماہ کی چھٹی پر
  • انتقامی کارروائی سے لوگ بچیں: منانگاگوا
  • تاریخ میں آج کا دن
  • روس ، شام میں اپنے فوجیوں میں کمی کرے گا
  • اترپردیش میں ٹرین حادثہ، تین افراد ہلاک
Entertainment Share

سلمان اور میں ایک دوسرے کے کام کا احترام کرتے ہیں: کبیر

نیویارک۔
16 جولائی (یو این آئی) بالی وڈ کے معروف فلم ساز کبیر خان کا کہنا ہے کہ وہ اور سلمان خان ایک دوسرے کا احترام کرتے ہیں۔
کبیر نے سلمان خان کے ساتھ تین فلموں میں کام کیا ہے۔
کبیر سلمان کے ساتھ 'ایک تھا ٹائیگر'، 'بجرنگی بھائی جان' اور 'ٹیوبلائٹ' میں کام کر چکے ہیں۔
'ٹیوبلائٹ' اگرچہ باکس۔
آفس پر زیادہ کمائی نہیں کر سکی، لیکن اس سے دونوں کی آپسی سمجھ اور تعلقات پر کوئی اثر نہیں پڑا۔
کبیر نے کہا کہ ہم دونوں ایک دوسرے کے کام کا احترام کرتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ انہیں مجھ میں کچھ خاص نظر آتا ہے اور انہیں لگتا ہے کہ میں کسی بھی کردار کو اور بہتر شکل دے سکتا ہوں اور میں ان کو ایک ایسے فنکار کے طور پر دیکھتا ہوں جو کسی بھی کردار کو نہایت خاص طریقے سے ادا کر سکتے ہیں۔
ہم دونوں کے درمیان ایک دوسرے کے لئے احترام ہے۔
کبیر نے کہا کہ لہذا، جب ہم دونوں ساتھ میں کام کرتے ہیں تو ہم کچھ نیا پیش کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔
یو این آئی ۔
م ع۔
1500
فلم

فلم انڈسٹری میں چائلڈ آرٹسٹوں کا جلوہ بھی کم نہیں

14 نومبر یوم اطفال کے موقع پر جاری
ممبئی 13 نومبر (یو این آئی) پردہ سمیں پر جہاں نوجوان فنکار وں نے اپنی اداکاری سے ہندی فلم انڈسٹری کو نئی بلندیاں عطا کیں اور ایک نئی اصطلاح سے نوازا وہیں چائلڈ آرٹسٹوں نے بھی اپنی بااثر اداکاری سے ناظرین کا بھرپور انٹرٹنمنٹ کیا اور ان کے دلوں پر راج کیا ہے۔

اپنے

اپنے ہر کردار سے بہت لطف اندوز ہوئی:تبو

ممبئی، 6 نومبر (یو این آئی )بالی ووڈ اداکارہ تبو کا کہنا ہے کہ وہ اپنے کرداروں سے بہت زیادہ لطف اندوز ہونے میں کامیاب رہی ہیں۔

اسمتا

اسمتا پاٹل نےمتوازی فلموں کو نئی جہت دی

ممبئی، ۱۶ اکتوبر (یواین آئی) ہندوستانی سنیما کی اسٹار اداکارہ اسمتا پاٹل نے اپنی بہترین ادکاری سے متوازی فلموں کے ساتھ ساتھ کمرشیل فلموں میں ناظرین کے بیچ اپنی خاص جگہ بنائی۔

اداکارہ

اداکارہ شیاما مرین لائنس بڑے قبرستان میں سپردخاک

ممبئی 15نومبر (یواین آئی)اپنے زمانہ کی مشہورومعروف فلمی اداکارہ شیاما کو آج شام میں جنوبی ممبئی کے مرین لائنس واقع بڑے قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا -گزشتہ روز شیاما جن کا فلمی نام خورشید اختر تھا،داعی اجل کو لبیک کہا اور ان کے بیٹے فاروق مستر ی کے مطابق آخری وقت میں اہل خانہ ان کے قریب موجود تھے۔

کنجوس

کنجوس نہیں بلکہ رحم دل تھے کشور کمار

ممبئی، 12 اکتوبر (یو این آئی) کروڑ نوجوانوں کے دلوں پر راج کرنے والے عظیم پلے بیک سنگر کشور کمار اتنے سخی طبیعت کے مالک تھے کہ انہوں نے ستیہ جیت رے کو پاتھیر پانچالی بنانے کے لئے اس وقت 5 ہزار روپے کی بھی مدد کی تھی۔

ٹی

ٹی ای ڈی ٹاک شو کی میزبانی کریں گے شاہ رخ خان

ممبئی، 9 اکتوبر (یو این آئی) بالی وڈ کے کنگ خان شاہ رخ خان ٹی ای ڈی ٹاک شو کی میزبانی کریں گے اور وہ اس شو کو بہت عمدہ مانتے ہیں۔

image