Tuesday, Jan 23 2018 | Time 13:46 Hrs(IST)
  • جیپ کی ٹکر سے ایک ہلاک
  • ....
  • شیو سینا کا2019 کا لوک سبھا انتخابات تنہا لڑنے کا اعلان
  • بائیک پر سوار بدمعاشوں نے مزدور کو گولی ماری
  • دلت دوشیزہ کو مار پیٹ کر جلانے کا الزام ، دو نامزد
  • میواڑ اسپتال میں انکم ٹیکس محکمے کی کارروائی
  • آگ لگنےسے چھ سے زیادہ گھر جھلسے
  • فلیش
  • فلیش
  • آتشزدگی سے چھ مکانات راکھ کا ڈھیر
  • اعظم گڑھ جیل کے گارڈ کو بدمعاشوں نے گولی ماری
  • نااہل قرار دیئے گئے’آپ‘ ممبران اسمبلی کی دہلی ہائی کورٹ میں نئی عرضی
  • چین میں ریلیز ہوگی بجرنگی بھائی جان
  • ٹرک اور بس کی ٹکر میں ایک ہلاک،12زخمی
  • ....
Entertainment Share

دو اداکاراؤں کے ساتھ رومانس کرتے نظر آئیں ٹائیگر شراف

ممبئی۔
16 جولائی (یو این آئی) بالی ووڈ اداکار ٹائیگر شراف سلورا سکرین پر دو اداکاراؤں کے ساتھ رومانس کرتے نظر آ سکتے ہیں۔
کرن جوہر اکثر بالی وڈ میں نئے نئے چہرے لانچ کرتے ہیں۔
کچھ ا سٹار کڈ آنے والے ہیں اور اب ایک اور چہرہ بھی کرن کا اسٹوڈنٹ بنے گا۔
کرن کے لانچ کئے جانے والے اس نئے چہرے کا نام تارا ستاریا ہے۔
وہ ایک ڈانسر ہیں، وی جے ہیں اور ٹی وی اداکارہ بھی۔
بتایا جا رہا ہے کہ وہ پنیت ملہوترا کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم اسٹوڈنٹ آف دی ایئر ۔
2 کا اہم حصہ ہوں گی۔
لیڈ رول کے لئے ٹائیگر شراف کو پہلے ہی فائنل کیا جا چکا ہے۔
اس بار کہانی دو ہیرو نہیں دو ہیروئن والی ہوگی اور اس کے لئے کے چنکی پانڈے کی بیٹی اننیا کانام سب سے آگے چل رہا ہے۔
پہلے کہا جارہا تھا کہ اس فلم میں ٹائیگر کے ساتھ ان کی حقیقی زندگی خاص دوست دشا پٹانی ہوں گی لیکن اب کہا جارہا ہے کہ اس فلم کی دوسری ہیروئن کے طور پر ستاریا کا نام سامنے آیاہے۔
یو این آئی ۔
م ع۔
1533
چینی

چینی اداکاروں کے ساتھ کام کرنا چاہتے ہیں عامر خان

ممبئی، 19 جنوری (یو این آئی) بالی وڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان چینی اداکاروں کے ساتھ کام کرنا چاہتے ہیں۔

میڈم

میڈم توساد کی زینت بنے گا سنی لیونی کا پتلا

نئی دہلی، 19 جنوری (یو این آئی) بالی وڈ کی بے بی ڈول سنی لیونی اب میڈم توساد کی زینت بنیں گی۔

بطور

بطور ولن اپنی فنکارانہ صلاحیتوں کی بدولت شہرت کی بلندیوں پر پہنچے امریش پوری

12 جنوری برسی کےموقع پر
ممبئی، 11 جنوری (یو این آئی) بالی وڈ میں فلمی ولن کے کردار کے طور پر اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوانے والے امریش پوری نے اپنی فلمی زندگی کا آغاز 1971 میں فلم ’ ریشما اور شیرا‘ سے کیا تھا ۔

راجیش

راجیش کھنہ ہندی فلم سنیما کے پہلے سپر اسٹار تھے

29 دسمبر یوم پیدائش کے موقع پر...
ممبئی 28 دسمبر (یو این آئی)مشہور اداکار، فلم پروڈیوسر اور سیاست دان راجیش کھنہ کو بالی وڈ کا پہلا سپر سٹار کہا جاتا ہے۔

فاروق

فاروق شیخ نے متوازی فلموں میں مضبوط شناخت بنائی

(27 دسمبر برسی کے موقع پر خصوصی پیش کش)
نئی دہلی ، 26 دسمبر (یواین آئی) بالی ووڈ میں فاروق شیخ کو ایک ایسےاداکارکےطور پر یاد کیا جاتا ہے جنہوں نے ڈراموں اور متوازی سنیما کے ساتھ ساتھ پیشہ ورانہ سنیما میں بھی ناظرین کے درمیان اپنی خاص شناخت بنائی۔

بالی

بالی وڈ کے گلیمر سے ایک اور کرکٹر بولڈ

ممبئی، 12 دسمبر (یو این آئی) بالی وڈ حسینائیں اور کرکٹ کھلاڑیوں کے درمیان رومانس اور پھر شادی کا سلسلہ کوئی نئی بات نہیں ہے انوشکا شرما اور ٹیم انڈیا کے کپتان وراٹ کوہلی بھی اس کڑی میں شامل ہو گئے ہیں
کرکٹ اسٹارز اور بالی وڈ اداکاراؤں کے درمیان رومانس کی خبریں اخبار اور میگزین کے صفحات کی سرخیاں رہی ہیں۔

فلم

فلم انڈسٹری میں چائلڈ آرٹسٹوں کا جلوہ بھی کم نہیں

14 نومبر یوم اطفال کے موقع پر جاری
ممبئی 13 نومبر (یو این آئی) پردہ سمیں پر جہاں نوجوان فنکار وں نے اپنی اداکاری سے ہندی فلم انڈسٹری کو نئی بلندیاں عطا کیں اور ایک نئی اصطلاح سے نوازا وہیں چائلڈ آرٹسٹوں نے بھی اپنی بااثر اداکاری سے ناظرین کا بھرپور انٹرٹنمنٹ کیا اور ان کے دلوں پر راج کیا ہے۔

اپنے

اپنے ہر کردار سے بہت لطف اندوز ہوئی:تبو

ممبئی، 6 نومبر (یو این آئی )بالی ووڈ اداکارہ تبو کا کہنا ہے کہ وہ اپنے کرداروں سے بہت زیادہ لطف اندوز ہونے میں کامیاب رہی ہیں۔

اسمتا

اسمتا پاٹل نےمتوازی فلموں کو نئی جہت دی

ممبئی، ۱۶ اکتوبر (یواین آئی) ہندوستانی سنیما کی اسٹار اداکارہ اسمتا پاٹل نے اپنی بہترین ادکاری سے متوازی فلموں کے ساتھ ساتھ کمرشیل فلموں میں ناظرین کے بیچ اپنی خاص جگہ بنائی۔

چینی

چینی اداکاروں کے ساتھ کام کرنا چاہتے ہیں عامر خان

ممبئی، 19 جنوری (یو این آئی) بالی وڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان چینی اداکاروں کے ساتھ کام کرنا چاہتے ہیں۔

چینی اداکاروں کے ساتھ کام کرنا چاہتے ہیں عامر خان

چینی اداکاروں کے ساتھ کام کرنا چاہتے ہیں عامر خان

ممبئی، 19 جنوری (یو این آئی) بالی وڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان چینی اداکاروں کے ساتھ کام کرنا چاہتے ہیں۔ ان کی فلم ’ سکریٹ سپراسٹار‘ چین میں ریلیز ہونے والی ہے۔ یہ فلم انسیا نام کی ایک 14 برس کی لڑکی کی کہانی ہے جو گلوکارہ بننا چاہتی ہے ۔

بطور  ولن  اپنی فنکارانہ  صلاحیتوں کی بدولت شہرت کی بلندیوں پر پہنچے امریش پوری

بطور ولن اپنی فنکارانہ صلاحیتوں کی بدولت شہرت کی بلندیوں پر پہنچے امریش پوری

ممبئی، 11 جنوری (یو این آئی) بالی وڈ میں فلمی ولن کے کردار کے طور پر اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوانے والے امریش پوری نے اپنی فلمی زندگی کا آغاز 1971 میں فلم ’ ریشما اور شیرا‘ سے کیا تھا ۔وہ آرٹ فلموں کے مشہوراداکار اوم پوری کے بھائی تھے۔بحیثیت ویلن فلم انڈسٹری میں انہوں نے جومقام حاصل کیا‘ وہ ان کی بہترین اداکاری اور سخت محنت کا نتیجہ تھا۔

image