Sunday, Nov 19 2017 | Time 03:03 Hrs(IST)
Entertainment Share

سارہ اپنے ڈیبیو سے سب کو حیران کردیں گی: قرینہ

ممبئی، 17 جولائی (یواین آئی) اداکارہ قرینہ کپور خان کا کہنا ہے کہ ان کے شوہر سیف علی خان کی بیٹی سارہ علی خان اپنے ڈیبیو سے سب کو چونکا دیں گی۔
سارہ سیف کی پہلی بیوی امرتا سنگھ کی بیٹی ہیں۔
وہ ابھیشیک کپور کی فلم 'کیدارناتھ' سے بالی ووڈ میں شروعات کرنے جا رہی ہیں۔
قرینہ نے کہا، ’’مجھے پورا یقین ہے کہ سارہ بہت با صلاحیت ہیں۔
یہ صلاحیت ان کے خمیر میں ہے اور وہ کافی خوبصورت بھی ہیں ۔
میرا خیال ہے کہ اسی خوبصورتی اور صلاحیت کے دم پر وہ فلم انڈسٹری میں کامیابی حاصل کریں گی۔
‘‘ فلم کیدارناتھ میں سارہ کے علاوہ سشانت سنگھ راجپوت نظر آئیں گے۔
فلم کی شوٹنگ اس سال کے آخر تک شروع ہو جائے گی۔
یہ فلم ایکتا کپور بنا رہی ہیں۔
یواین آئی۔
اےایم۔
فلم

فلم انڈسٹری میں چائلڈ آرٹسٹوں کا جلوہ بھی کم نہیں

14 نومبر یوم اطفال کے موقع پر جاری
ممبئی 13 نومبر (یو این آئی) پردہ سمیں پر جہاں نوجوان فنکار وں نے اپنی اداکاری سے ہندی فلم انڈسٹری کو نئی بلندیاں عطا کیں اور ایک نئی اصطلاح سے نوازا وہیں چائلڈ آرٹسٹوں نے بھی اپنی بااثر اداکاری سے ناظرین کا بھرپور انٹرٹنمنٹ کیا اور ان کے دلوں پر راج کیا ہے۔

اپنے

اپنے ہر کردار سے بہت لطف اندوز ہوئی:تبو

ممبئی، 6 نومبر (یو این آئی )بالی ووڈ اداکارہ تبو کا کہنا ہے کہ وہ اپنے کرداروں سے بہت زیادہ لطف اندوز ہونے میں کامیاب رہی ہیں۔

اسمتا

اسمتا پاٹل نےمتوازی فلموں کو نئی جہت دی

ممبئی، ۱۶ اکتوبر (یواین آئی) ہندوستانی سنیما کی اسٹار اداکارہ اسمتا پاٹل نے اپنی بہترین ادکاری سے متوازی فلموں کے ساتھ ساتھ کمرشیل فلموں میں ناظرین کے بیچ اپنی خاص جگہ بنائی۔

اداکارہ

اداکارہ شیاما مرین لائنس بڑے قبرستان میں سپردخاک

ممبئی 15نومبر (یواین آئی)اپنے زمانہ کی مشہورومعروف فلمی اداکارہ شیاما کو آج شام میں جنوبی ممبئی کے مرین لائنس واقع بڑے قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا -گزشتہ روز شیاما جن کا فلمی نام خورشید اختر تھا،داعی اجل کو لبیک کہا اور ان کے بیٹے فاروق مستر ی کے مطابق آخری وقت میں اہل خانہ ان کے قریب موجود تھے۔

کنجوس

کنجوس نہیں بلکہ رحم دل تھے کشور کمار

ممبئی، 12 اکتوبر (یو این آئی) کروڑ نوجوانوں کے دلوں پر راج کرنے والے عظیم پلے بیک سنگر کشور کمار اتنے سخی طبیعت کے مالک تھے کہ انہوں نے ستیہ جیت رے کو پاتھیر پانچالی بنانے کے لئے اس وقت 5 ہزار روپے کی بھی مدد کی تھی۔

ٹی

ٹی ای ڈی ٹاک شو کی میزبانی کریں گے شاہ رخ خان

ممبئی، 9 اکتوبر (یو این آئی) بالی وڈ کے کنگ خان شاہ رخ خان ٹی ای ڈی ٹاک شو کی میزبانی کریں گے اور وہ اس شو کو بہت عمدہ مانتے ہیں۔

image