Thursday, Dec 14 2017 | Time 13:32 Hrs(IST)
  • ہندوستان -مالدیپ کے درمیان فوجی مشقیں
  • ....
  • کشمیر میں موسم سرما کی پہلی برف باری کے ساتھ محبوبہ مفتی کی سیاحوں کو وادی آنے کی دعوت
  • بطور نگراں کپتان پہلی فتح سے بہت خوش ہوں:روہت
  • ناراض سپریم کورٹ نے رجسٹرار جنرل کو لگائی پھٹکار
  • ناراض سپریم کورٹ نے رجسٹرار جنرل کو لگائی پھٹکار
  • وزیر اعظم مودی نے عام ووٹروں کے ساتھ لائن میں کھڑے ہو کر ڈالا ووٹ
  • صومالیہ: خودکش حملہ میں کم از کم 13 افراد ہلاک
  • .....
  • ڈاکٹرز ود آؤٹ بارڈرز کی رپورٹ -ایک مہینے میں 6700روہنگیائیوں کا قتل
  • جموں وکشمیر اسمبلی کا بجٹ اجلاس 2 جنوری سے، محبوبہ مفتی کو معنی خیز اور بامقصد ثابت ہونے کی امید
  • بجلی کی اضافی شرح کو لے کر اپوزیشن کا ہنگامہ، ایوان کی کارروائی 45 منٹ کیلئے ملتوی
  • شرابی پولیس اہلکار کااسپتال میں ہنگامہ
  • وکاس سنگھ سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر منتخب
  • وکاس سنگھ سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر منتخب
Entertainment Share

دلچسپ ہونے پر ٹی وی شو میں ہاتھ آزمائیں گے روہت شیٹی

ممبئی، 11 ستمبر (یو این آئی) بالی وڈ فلمساز روہت شیٹی ٹی وی سیریل کی بھی ہدایت کاری کرنا چاہتے ہیں۔
روہت شیٹی چھوٹے پردے پر بھی کافی سرگرم ہیں۔
انہوں نے ایکشن ریئلٹی شو ’خطروں کے کھلاڑی‘ کی میزبانی کی ہے۔
وہ فکشن میں بھی ہاتھ آزمانا چاہتے ہیں ، ان کا کہنا ہے کہ اس کے لئے اسکرپٹ اچھی ہونی چاہئے تاکہ اس میں ان کی دلچسپی رہے۔
جب روہت شیٹی سے ٹی وی شو ڈائریکٹ کرنے کے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے کہا کہ ’’یہ کچھ دلچسپ ہونا چاہئے، کچھ ایسا جو مجھے اپیل کرے تو میں ایک شو ڈائریکٹ ضرور کروں گا لیکن فی الحال ایسا کچھ نہیں ہے۔
غورطلب بات یہ ہے کہ روہت شیٹی نے خطروں کے کھلاڑی کا پانچواں اور چھٹا سیزن ہوسٹ کیا تھا۔
اس کے بعد ساتواں سیزن ارجن کپور نے پیش کیا لیکن آٹھویں ایڈیشن میں انہوں نے واپسی کی اور شو کی کمان سنبھالی۔
انہوں نے کہا ’’اس شو کو پیش کرنے سے قبل بھی میں فیئر فیکٹر کا پرستار رہا ہوں ، مجھے اس کے لئے شوٹ کرنا اور پلان کرنا بہت اچھا لگتا ہے۔
یو این آئی۔
ایم اے۔
شا پ۔
1644
بالی

بالی وڈ کے گلیمر سے ایک اور کرکٹر بولڈ

ممبئی، 12 دسمبر (یو این آئی) بالی وڈ حسینائیں اور کرکٹ کھلاڑیوں کے درمیان رومانس اور پھر شادی کا سلسلہ کوئی نئی بات نہیں ہے انوشکا شرما اور ٹیم انڈیا کے کپتان وراٹ کوہلی بھی اس کڑی میں شامل ہو گئے ہیں
کرکٹ اسٹارز اور بالی وڈ اداکاراؤں کے درمیان رومانس کی خبریں اخبار اور میگزین کے صفحات کی سرخیاں رہی ہیں۔

فلم

فلم انڈسٹری میں چائلڈ آرٹسٹوں کا جلوہ بھی کم نہیں

14 نومبر یوم اطفال کے موقع پر جاری
ممبئی 13 نومبر (یو این آئی) پردہ سمیں پر جہاں نوجوان فنکار وں نے اپنی اداکاری سے ہندی فلم انڈسٹری کو نئی بلندیاں عطا کیں اور ایک نئی اصطلاح سے نوازا وہیں چائلڈ آرٹسٹوں نے بھی اپنی بااثر اداکاری سے ناظرین کا بھرپور انٹرٹنمنٹ کیا اور ان کے دلوں پر راج کیا ہے۔

اپنے

اپنے ہر کردار سے بہت لطف اندوز ہوئی:تبو

ممبئی، 6 نومبر (یو این آئی )بالی ووڈ اداکارہ تبو کا کہنا ہے کہ وہ اپنے کرداروں سے بہت زیادہ لطف اندوز ہونے میں کامیاب رہی ہیں۔

اسمتا

اسمتا پاٹل نےمتوازی فلموں کو نئی جہت دی

ممبئی، ۱۶ اکتوبر (یواین آئی) ہندوستانی سنیما کی اسٹار اداکارہ اسمتا پاٹل نے اپنی بہترین ادکاری سے متوازی فلموں کے ساتھ ساتھ کمرشیل فلموں میں ناظرین کے بیچ اپنی خاص جگہ بنائی۔

اداکارہ

اداکارہ شیاما مرین لائنس بڑے قبرستان میں سپردخاک

ممبئی 15نومبر (یواین آئی)اپنے زمانہ کی مشہورومعروف فلمی اداکارہ شیاما کو آج شام میں جنوبی ممبئی کے مرین لائنس واقع بڑے قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا -گزشتہ روز شیاما جن کا فلمی نام خورشید اختر تھا،داعی اجل کو لبیک کہا اور ان کے بیٹے فاروق مستر ی کے مطابق آخری وقت میں اہل خانہ ان کے قریب موجود تھے۔

فلم

فلم انڈسٹری میں چائلڈ آرٹسٹوں کا جلوہ بھی کم نہیں

14 نومبر یوم اطفال کے موقع پر جاری
ممبئی 13 نومبر (یو این آئی) پردہ سمیں پر جہاں نوجوان فنکار وں نے اپنی اداکاری سے ہندی فلم انڈسٹری کو نئی بلندیاں عطا کیں اور ایک نئی اصطلاح سے نوازا وہیں چائلڈ آرٹسٹوں نے بھی اپنی بااثر اداکاری سے ناظرین کا بھرپور انٹرٹنمنٹ کیا اور ان کے دلوں پر راج کیا ہے۔

اپنے

اپنے ہر کردار سے بہت لطف اندوز ہوئی:تبو

ممبئی، 6 نومبر (یو این آئی )بالی ووڈ اداکارہ تبو کا کہنا ہے کہ وہ اپنے کرداروں سے بہت زیادہ لطف اندوز ہونے میں کامیاب رہی ہیں۔

اسمتا

اسمتا پاٹل نےمتوازی فلموں کو نئی جہت دی

ممبئی، ۱۶ اکتوبر (یواین آئی) ہندوستانی سنیما کی اسٹار اداکارہ اسمتا پاٹل نے اپنی بہترین ادکاری سے متوازی فلموں کے ساتھ ساتھ کمرشیل فلموں میں ناظرین کے بیچ اپنی خاص جگہ بنائی۔

کنجوس

کنجوس نہیں بلکہ رحم دل تھے کشور کمار

ممبئی، 12 اکتوبر (یو این آئی) کروڑ نوجوانوں کے دلوں پر راج کرنے والے عظیم پلے بیک سنگر کشور کمار اتنے سخی طبیعت کے مالک تھے کہ انہوں نے ستیہ جیت رے کو پاتھیر پانچالی بنانے کے لئے اس وقت 5 ہزار روپے کی بھی مدد کی تھی۔

بالی وڈ کے گلیمر سے ایک اور کرکٹر  بولڈ

بالی وڈ کے گلیمر سے ایک اور کرکٹر بولڈ

ممبئی، 12 دسمبر (یو این آئی) بالی وڈ حسینائیں اور کرکٹ کھلاڑیوں کے درمیان رومانس اور پھر شادی کا سلسلہ کوئی نئی بات نہیں ہے۔ انوشکا شرما اور ٹیم انڈیا کے کپتان وراٹ کوہلی بھی اس کڑی میں شامل ہو گئے ہیں۔

image