image
Thursday, Jun 21 2018 | Time 21:45 Hrs(IST)
  • بھوپال اورجبلپور کو اسمارٹ سٹی کے پانچ قومی ایوارڈ ملے
  • ملازمین کی تنظیموں کا 27جون کو ڈپارٹمنٹل بھون کو بند رکھنے کا اعلان
  • کانگریس نے بہار کو خصوصی درجہ دیئے جانے کے مطالبے کی حمایت کی
  • لوگوں کی توجہ ہٹانے کے لئے بی جے پی نے پی ڈی پی سے حمایت واپس لی: ڈاکٹر جسلین
  • جوڑے کو پاسپورٹ جاری کرنے سے منع کرنے والے افسر کا تبادلہ
  • نابالغ بچی کی عصمت دری کا ملزم باپ گرفتار
  • لداخ میں ہندستانی اور چینی افواج نے یوگ کیا
  • پی ڈی پی ۔ بی جے پی دورِ حکومت ریاست کا سیاہ ترین دور: نیشنل کانفرنس
  • بہار میں جعلی نوٹ کے ساتھ چار گرفتار
  • آسٹریلیا نے ڈنمارک کو 1۔1 کے ڈرا پر روکا
  • کاروبار کا ذریعہ بناکر یوگا کو نقصان پہنچایاجارہا ہے : یوگ گرووجے ترویدی یوگی
  • بی جے پی اور نیشنل کانفرنس کے درمیان الزامات اور جوابی الزامات
Entertainment Share

فلم ’سوئی دھاگا‘ مزدوروں کی جدوجہد کو پیش کرے گی: ورون دھون

ممبئی، 12 ستمبر (یو این آئی) بالی وڈ اداکار ورون دھون اپنی آئندہ فلم ’سوئی دھاگا‘ کے ذریعہ مزدوروں کی محنت اور جدوجہد کو بیاں کریں گے۔
یش راج کے بینر تلے بننے والی فلم سوئی دھاگا میں ورون دھون اور انوشکا شرما مرکزی کردار ادا کررہے ہیں۔
شرت کٹاریہ کی ہدایت والی اس فلم کے بارے میں کہا جارہا ہے کہ فلم کی کہانی نریندر مودی کے ’میک ان انڈیا‘ مہم پر مبنی ہے۔
ورون جو اس فلم میں ایک مزدور کا کردار ادا کررہے ہیں جو ایک کاٹن انڈسٹری میں کام کرتا ہے ۔
وہ اس فلم کے لئے بہت پرجوش ہیں۔
ان کا کہنا ہے کہ انہوں نے اب تک ایسا کردار نہیں نبھایا ۔
فلم کے عنوان سے اس بات کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ فلم کی کہانی میں سوئی اور دھاگے کی خاص اہمیت نظر آئے گی۔
ایسا خیال ہے کہ اس فلم کے ذریعے مزدور طبقہ کی جدوجہد اور ان کے عزت و احترام کی کہانی کو اسکرین پر لانے کی کوشش کی جائے گی۔
فلم آئندہ برس جنوری میں فلور پر جائے گی۔
یو این آئی۔
شا پ۔
1343
نوتن

نوتن فلموں میں کام کرنے والی پہلی مس انڈیا تھیں

 04 جون یوم پیدائش کے موقع پر
ممبئی 03 جون (یو این آئی) آج کے دور میں جہاں مس انڈیا کا خطاب جیتنے والی حسیناؤں کو فلموں میں کام کرنے کا موقع آسانی سے مل جاتا ہے، وہیں نوتن کو فلموں میں کام حاصل کرنے کے لئے کافی جدوجہد کرنی پڑی تھی۔

دلکش

دلکش اداؤں سے دیوانہ بنایا مادھوری دکشت نے

(سالگرہ 15 مئی کے موقع پر )
ممبئی، 14 مئی (یواین آئی) بالی ووڈ میں مادھوری دکشت کا نام ایک ایسی اداکارہ کے طور پر لیا جاتا ہے جنہوں نے اپنی دلکش اداؤں سے تقریباً تین دہائیوں تک ناظرین کے دلوں میں اپنی خاص شناخت قائم رکھی۔

نیہا

نیہا دھوپیا رشتہ ازدواج میں منسلک

نئی دہلی، 10 مئی (یو این آئی) بالی ووڈ اداکار نیہا دھوپیا نے اپنی شادی کی اچانک خبر دے کر اپنے مداحوں کو حیرت میں ڈال دیا ہے۔

لیجنڈ

لیجنڈ گلوکار و اداکار طلعت محمودکے نغمےآج بھی دلوں میں ایک خاص کیفیت پیدا کرتے ہیں

(نو مئی برسی کے موقع پر)
ممبئی، 8 مئی (یو این آئی) اے میرے دل کہیں اور چل جیسے متعدد گیتوں کو اپنی سریلی اور درد بھری آواز سے لازوال بنا دینے والے برصغیر کے لیجنڈ گلوکار و اداکارطلعت محمود 24 فروری 1924 کو لکھنؤ میں پیدا ہوئے۔

نرگس

نرگس کا کردار نبھانا باعث فخر: منیشا

ممبئی، 7 مئی (یو این آئی) بالی ووڈ اداکارہ منیشا کوئرالہ کا کہنا ہے کہ ان کے لئے آنجہانی اداکارہ نرگس دت کا کردار نبھانا باعث فخر کی بات ہے۔

حب

حب الوطنی کے گیت لکھنے میں ماہر تھے پریم دھون

.. برسی 7مئی کے موقع پر ..
ممبئی،6مئی (یواین آئی) بالی ووڈ میں پریم دھون کو ایک ایسے نغمہ نگار کے طور پر یاد کیا جاتا ہے جن کے حب الوطنی سے معمورنغموں کی مسحور کرنےآواز کان میں پڑتے ہی آج بھی عام ہندوستانی ملک کی محبت کے جذبے سے متاثرہوئے بغیر نہیں رہ پاتا۔

سلمان

سلمان خان ’ریس تھری‘ کی شوٹنگ کیلئے کشمیر میں، محبوبہ مفتی سے ملاقات کی

سری نگر ، 25اپریل (یو ا ین آئی) بالی ووڈ اسٹار سلمان خان جو اپنی آنے والی فلم ’ریس تھری‘ کی شوٹنگ کے سلسلے میں وادی کشمیر میں ہیں، نے یہاں ریاستی وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کے ساتھ ملاقات کی ہے۔

ورن

ورن دھون فلم کے لئے 32 کروڑ روپے فیس لیں گے

ممبئی، 20 اپریل (یو این آئی) بالی ووڈ اداکار ہیرو ورون دھون اپنی آنے والی فلم کے لئے 32 کروڑ روپے کی فیس لینے جارہے ہیں۔

اداکارہ

اداکارہ نہیں ڈاکٹر بننا چاہتی تھیں پونم ڈھلوں

ممبئی، 17 اپریل (یو این آئی) بالی ووڈ اداکار پونم ڈھلوں نے اپنی دلکش اداؤں سے تقریباً تین دہائیوں تک شائقین کو محظوظ کیا لیکن کم ہی لوگوں کو معلوم ہوگا وہ اداکارہ نہیں بلکہ ڈاکٹر بننا چاہتی تھیں۔

درد

درد بھرے نغموں کے شہشاہ تھے سہگل

نئی دہلی، 11 اپریل (یو این آئی) سہگل کا پورا نام کندن لال سہگل تھا۔

ٹائیگر سے نہیں ٹکرائیں گے سنی دیول

ٹائیگر سے نہیں ٹکرائیں گے سنی دیول

ممبئی، 23 فروری (یو این آئی) بالی وڈ کے ماچومین سنی دیول باکس آفس پر، ٹائیگر شراف سے ٹکرانا نہیں چاہتے ہیں۔ سنی دیول، بالی دیول اور دھرمیندر اس برس اپنی ہٹ فلم یملہ پگلا دیوانہ کا تیسرا سیکول’ یملہ پگلا دیوانہ پھر سے‘ لیکر آرہے ہیں۔ فلم کی ریلیز ڈیٹ 30 مارچ فائنل ہوئی تھی لیکن اب فلم کی ریلیز پوسٹ پونڈ ہوچکی ہے۔ 30 مارچ کو ہی ٹائیگر شراف کی ایکشن فلم باغی۔2 ریلیز ہورہی ہے۔ یملہ پگلا دیوانہ۔3 کی ریلیز ملتوی ہونے کی وجہ یہ بھی ہے کہ سنی دیول کسی فلم سے مقابلہ نہیں کرنا چاہتے۔

image