Sunday, Nov 19 2017 | Time 03:02 Hrs(IST)
Entertainment Share

مہما چودھری نے اپنی 44 ویں سالگرہ منائی

ممبئی، 13 ستمبر (یو این آئی) بالی وڈ کی مشہور اداکارہ مہما چودھری آج 44 برس کی ہوگئیں۔
13 ستمبر 1973 کو مغربی بنگال کے دارجلنگ میں پیدا ہونے والی مہما چودھری کا حقیقی نام رتو چودھری ہے ۔
انہوں نے اپنا کیرئیر اشتہاری فلموں سے شروع کیا تھا۔
بطور اداکارہ اپنے کیرئیر کا آغاز انہوں نے 1997 میں ریلیز سبھاش گھئی کی بلاک بسٹر فلم پردیس سے کیا تھا۔
اس فلم کے لئے انہیں سرفہرست ڈیبو اداکارہ کا فلم فیئرایوارڈ دیا گیا۔
سال 2000 میں ریلیز فلم دھڑکن میں اپنی بہترین اداکاری کے لئے وہ سرفہرست معاون اداکارہ کے فلم فیئر ایوارڈ کے لئے بھی نامزد ہوئیں۔
2006 میں شادی کرنے کے بعد انہوں نے فلموںمیں کام کرنا کم کردیا تھا۔
مہما ایک مرتبہ پھر بالی وڈ میں فلم ’ڈارک چاکلیٹ‘ کے ذریعہ کم بیک کرنے والی ہیں ۔
یہ فلم شینا بورا قتل معاملے پر مبنی ہے۔
اس فلم میں وہ شیناکی ماں اندرانی مکھرجی کے کردار میں نظر آئیں گی۔
اپنے فلمی کیریئر میں انہوں نے تقریباً 35 فلموں میں کام کیا ہے۔
ان کی قابل ذکر فلموں میں ’داغ دی فائر، کروکشیتر، دل کیا کرے، لجا، دیوانے، کھلاڑی 420، اوم جے جگدیش، دل ہے تمہارا، سوتن، شہر، سینڈوچ اور باغبان وغیرہ شامل ہیں۔
یو این آئی۔
ایم اے۔
شا پ۔
1555
فلم

فلم انڈسٹری میں چائلڈ آرٹسٹوں کا جلوہ بھی کم نہیں

14 نومبر یوم اطفال کے موقع پر جاری
ممبئی 13 نومبر (یو این آئی) پردہ سمیں پر جہاں نوجوان فنکار وں نے اپنی اداکاری سے ہندی فلم انڈسٹری کو نئی بلندیاں عطا کیں اور ایک نئی اصطلاح سے نوازا وہیں چائلڈ آرٹسٹوں نے بھی اپنی بااثر اداکاری سے ناظرین کا بھرپور انٹرٹنمنٹ کیا اور ان کے دلوں پر راج کیا ہے۔

اپنے

اپنے ہر کردار سے بہت لطف اندوز ہوئی:تبو

ممبئی، 6 نومبر (یو این آئی )بالی ووڈ اداکارہ تبو کا کہنا ہے کہ وہ اپنے کرداروں سے بہت زیادہ لطف اندوز ہونے میں کامیاب رہی ہیں۔

اسمتا

اسمتا پاٹل نےمتوازی فلموں کو نئی جہت دی

ممبئی، ۱۶ اکتوبر (یواین آئی) ہندوستانی سنیما کی اسٹار اداکارہ اسمتا پاٹل نے اپنی بہترین ادکاری سے متوازی فلموں کے ساتھ ساتھ کمرشیل فلموں میں ناظرین کے بیچ اپنی خاص جگہ بنائی۔

اداکارہ

اداکارہ شیاما مرین لائنس بڑے قبرستان میں سپردخاک

ممبئی 15نومبر (یواین آئی)اپنے زمانہ کی مشہورومعروف فلمی اداکارہ شیاما کو آج شام میں جنوبی ممبئی کے مرین لائنس واقع بڑے قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا -گزشتہ روز شیاما جن کا فلمی نام خورشید اختر تھا،داعی اجل کو لبیک کہا اور ان کے بیٹے فاروق مستر ی کے مطابق آخری وقت میں اہل خانہ ان کے قریب موجود تھے۔

کنجوس

کنجوس نہیں بلکہ رحم دل تھے کشور کمار

ممبئی، 12 اکتوبر (یو این آئی) کروڑ نوجوانوں کے دلوں پر راج کرنے والے عظیم پلے بیک سنگر کشور کمار اتنے سخی طبیعت کے مالک تھے کہ انہوں نے ستیہ جیت رے کو پاتھیر پانچالی بنانے کے لئے اس وقت 5 ہزار روپے کی بھی مدد کی تھی۔

ٹی

ٹی ای ڈی ٹاک شو کی میزبانی کریں گے شاہ رخ خان

ممبئی، 9 اکتوبر (یو این آئی) بالی وڈ کے کنگ خان شاہ رخ خان ٹی ای ڈی ٹاک شو کی میزبانی کریں گے اور وہ اس شو کو بہت عمدہ مانتے ہیں۔

image