image
Friday, Apr 19 2024 | Time 15:46 Hrs(IST)
Sports

امن برقرار رکھیں جاٹ مظاہرین : سہواگ

امن برقرار رکھیں جاٹ مظاہرین : سہواگ

نئی دہلی، 21 فروری (یو این آئی) سابق ہندستانی اوپنر وریندر سہواگ نے ہریانہ میں ریزرویشن کا مطالبہ کر رہے جاٹ مظاہرین سے امن بنائے رکھنے کی اپیل کی ہے۔
سہواگ نے اتوار کو ٹویٹ کر کے کہاکہ "تمام بھائیوں سے میری التجا ہے کے تشدد ترک کریں اور جس کی جو بھی مانگ ہو وہ آئینی طریقے سے رکھیں ۔
ہم محافظ ہیں، ظالم نہیں۔

image