image
Thursday, Aug 22 2019 | Time 22:19 Hrs(IST)
  • مسئلہ جموں وکشمیر مکمل انتظامی مسئلہ :نائڈیو
  • مارکیٹ کلرک رشوت لیتے ہوئےرنگے ہاتھوں گرفتار
  • راج ٹھاکرے سے ای ڈی کی 8 گھنٹے پوچھ گچھ،جنوبی ممبئی چھاؤنی میں تبدیل 144 نافذ
  • پی چدمبرم پانچ دن کے لیےسی بی آئی کی حراست میں
  • بلے بازی کوچ کے لیے بانگڑ کا مقابلہ راٹھور، رام پرکاش سے
  • شعبہ اردو ممبئی یونیورسٹی کے لیکچررڈاکٹر قمر صدیقی کو مہاراشٹر اردو ساہتیہ اکادمی کاانعام
  • سنت روی داس مندر توڑنے کے حکم کے خلاف مرکزکا اپیل نہ کرنا بدقسمتی:شرد‎
  • حادثے میں خاتون سمیت تین کی موت
  • گنگا ندی میں پانی کی سطح میں اضافہ، سمستی پور کے کئی گاوؤں پر سیلاب کا خطرہ
  • مسلم انسٹی ٹیوٹ کا دوروزہ سمینار24اگست سے
  • بہار کے ہر گرام پنچایت میں بینک اپنی شاخ کھولیں: نتیش
Sports » Football

میسی نے داغا کیریئر کا 599 واں گول، میچ ڈرا

03 Mar 2018 | 4:29 PM

کینری آئیس لینڈ ، 03مارچ (یو این آئی) ارجنٹائن کےا سٹار فٹبالر لیونل میسی نے کیریئر کا مجموعی 599 واں گول کرنے کا ریکارڈ اپنے نام کر لیا ہے اور اب وہ کیریئر میں 600 گول کرنے کے ریکارڈ سے صرف ایک قدم دور ہیں۔

see more..

نیمار زخمی، میڈرڈ کے خلاف کھیلنا مشکوک

27 Feb 2018 | 1:37 PM

پیرس، 27 فروری (یو این آئی) برازیل کے اسٹار فٹبالر اور پیرس سینٹ جرمین (پی ایس جی) کلب کے کھلاڑی نیمار کا ٹخنے کی چوٹ کی وجہ سے ریال میڈرڈ کے خلاف چیمپئن لیگ کے میچ میں کھیلنا مشکوک مانا جارہا ہے۔

see more..

فٹبال: آرسنل کو 0-3 سے شکست دیکر مانچسٹر سٹی نے جیتا لیگ کپ خطاب

26 Feb 2018 | 4:41 PM

لندن،26 فروری (یو این آئی) انگلش فٹ بال کلب مانچسٹر کلب نے اپنی شاندار کارکردگی جاری رکھتے ہوئے آرسنل کو ایک طرفہ اندا ز میں 0-3 سے شکست دے کر انگلش لیگ کپ کا خطاب اپنےنام کرلیا۔

see more..

اوچے کی بدولت دہلی نے گوا کو شکست دی

22 Feb 2018 | 5:06 PM

فاتوردا، 22 فروری (یو این آئی) ایف سی گوا کو ہیرو انڈین سپر لیگ (آئی ایس ایل ) کے چوتھے سیزن کے پلےآف میں جانے کے لئے ہر حال میں دہلی ڈايناموز کو ہرانا تھا لیکن بدھ کی رات کھیلے گئے میچ میں 81 ویں منٹ تک برتری حاصل کرنے کے باوجود میزبان ٹیم کو دہلی کے ساتھ پوائنٹس شئیر کرنے پر مجبور ہونا پڑا۔

see more..
image