image
Thursday, Apr 25 2024 | Time 19:43 Hrs(IST)
Sports

زیدان نے کی نڈال کی حمایت

زیدان نے کی نڈال کی حمایت

میڈرڈ، 13 مارچ (یو این آئی)ا سپین کے فٹ بال کلب ریئل میڈرڈ کے منیجر اور فرانس کے سابق کھلاڑی زین الدین زیدان نے مبینہ ڈوپنگ کے معاملے میں ٹینس اسٹار رافیل نڈال کی حمایت کی ہے۔
زیدان نے کہا کہ نڈال کے بارے میں جو کچھ بھی کہا جا رہا ہے اس سے مجھے برا لگ رہا ہے۔
جو کوئی بھی اس کھیل کو پسند کرتا ہے وہ نڈال کو بھی پسند کرتا ہے چاہے وہ کہیں کا بھی ہو۔

image