SportsPosted at: Mar 30 2016 7:03PM ہار کے لئے کوئی بہانہ نہیں: كونسٹن ٹائن
کوچی، 30 مارچ (یو این آئی) ہندوستانی فٹ بال ٹیم کے کوچ اسٹیفن كونسٹن ٹائن نے ترکمانستان کے خلاف آخری گروپ میچ میں شکست کو بے حد مایوس کن بتاتے ہوئے کہا ہے کہ اس کیلئے ٹیم کا بدترین کھیل ہی ذمہ دار ہے اور اس کیلئے کوئی بہانہ نہیں بنایا جا سکتا ہے ۔
ہندستانی ٹیم کا ترکمانستان کے خلاف 1۔
2 سے ہار کے ساتھ 2018 ورلڈ کپ فٹ بال کوالیفائنگ مہم کا مایوس کن اختتام ہو گیا۔