image
Sunday, Aug 9 2020 | Time 11:16 Hrs(IST)
  • اے پی واقعہ، مہلوکین کی تعداد 11ہوگئی
  • قبائلی ثقافتی وراثت کا تحفظ کرنے کی ضرورت :راہل
  • فلیش،فلیش،فلیش:وزارت دفاع نے’ آتم نربھر بھارت‘ مہم کو فروغ دینے کے لئے 101 اشیاء کی درآمدات پر پابندی عائد کی
  • وزیر اعظم مودی کے بارے میں ٹویٹ کرنے پر کانگریسی رکن اسمبلی کیخلاف رپورٹ درج
  • اے پی واقعہ۔مرکز،ریاستی حکومت کو ممکنہ تعاون فراہم کرے گا:امیت شاہ
  • تاریخ میں آج کا دن
  • کشمیر کے بڈگام میں مشتبہ جنگجووں نے بی جے پی کارکن کو گولی مار کر زخمی کر دیا
  • آندھرا کے کووڈ سنٹرمیں آتشزدگی سے ہلاکت پروزیر اعظم کا اظہارغم
  • اے پی واقعہ،وزیراعظم کا وزیراعلی کو فون،کشن ریڈی نے بھی افسوس کا اظہار کیا
  • سنجے دت اسپتال میں داخل۔ طبیعت میں سدھار
  • پمپا ڈیم: آبی سطح 983 05 میٹر تک پہنچ گئی ، اورنج الرٹ جاری
  • سنجے دت اسپتال میں داخل۔ طبیعت میں سدھار
  • بلرام جینتی پر وزیر اعظم مودی نے دی مبارکباد
  • اے پی واقعہ، مہلوکین کی تعداد 9ہوگئی۔وزیراعلی نے50لاکھ روپئے معاوضہ کا اعلان کیا
  • ہنڈوراس میں کاربن مونو آکسائیڈ گیس کے اخراج سے پانچ افراد ہلاک
Sports

فاطمہ سامورا فیفا کی پہلی خاتون جنرل سکریٹری بنیں

فاطمہ  سامورا فیفا کی پہلی خاتون  جنرل سکریٹری  بنیں

میکسیکو سٹی، 14 مئی (یو این آئی) افریقی ملک سنیگال کی فاطمہ سامورا کو فٹبال کے بین الاقوامی فیڈریشن (فیفا) کے جنرل سکریٹری کے عہدے پر فائز کیا گیا ہے۔
وہ اس عہدے پر فائز ہونے والی پہلی خاتون ہیں۔
رپورٹ کے مطابق فیفا کے چیئر میں گياني انفینٹنو نے یہاں منعقدہ سالانہ کانگریس میں ان کی تقرری کا اعلان کیا۔

image