image
Friday, Apr 19 2024 | Time 18:58 Hrs(IST)
Sports

میسی ارجنٹائنا کے اب تک کے سب سے زیادہ گول اسکور کرنے والے بنے

میسی ارجنٹائنا کے اب تک کے سب سے زیادہ گول اسکور کرنے والے بنے

بلامقام، 22 جون (رائٹر) ارجنٹائنا کے اسٹرائکر لیونل میسی اپنے ملک کی جانب سے اب تک کے سب سے زیادہ گول کرنے والے کھلاڑی بن گئے ہیں۔
کیونکہ کوپا امریکہ میں امریکہ کے خلاف گول کرکے اپنے بین الاقوامی گولوں کی تعداد 55 کرلی اور اپنے ملک کی طرف سے یہ ریکارڈ بنایا۔
وہ پانچ مرتبہ دنیا کے سال کے بہترین کھلاڑی قرار دیئے جاچکے ہیں۔

image