SportsPosted at: Oct 29 2016 6:27PM میسی نہ دوست، نہ دشمن: رونالڈو
Ronaldo پیرس، 29 اکتوبر (یواین آئی) پرتگال کے اسٹار اسٹرائیکر اور اسپینش فٹ بال کلب ریال میڈرڈ کے لئے کھیلنے والے کرسٹیانو رونالڈو نے کہا ہے کہ بارسلونا کے اسٹرائیکر لیونیل میسی نہ تو ان کے دوست ہیں اور نہ ہی دشمن۔
رونالڈو نے کہا، "ہم دونوں ایک دوسرے کا کافی احترام کرتے ہیں۔
میڈیا کو ایسی خبریں پسند ہیں، جیسے ہم دونوں میں کوئی گہری دشمنی ہو، لیکن ایسا نہیں ہے۔