SportsPosted at: Feb 26 2016 6:16PM جنوبی افریقہ میں ہندستانی خواتین کی 5۔0 سے جیت
جوہانسبرگ ، 26 فروری (یو این آئی) ہندستانی خاتون ہاکی ٹیم نے جنوبی افریقہ کے دورے میں اپن جیت کی مہم جاری رکھتے ہوئے میزبان اسکاٹش نیشنل ہاکی ٹیم کے خلاف 5۔
0 سے یک طرفہ طور پر جیت درج کر لی ہے۔
ہندستانی خواتین نے کمال کا مظاہرہ کیا اور آغاز سے گول کی کوشش کی لیکن پہلے ہاف میں اسكاٹش ٹیم کا ڈیفنس بہت مضبوط رہا۔