image
Tuesday, Apr 23 2024 | Time 20:41 Hrs(IST)
Sports

آسٹریلیا نے پاکستان كو 4۔0 سے ہرایا

آسٹریلیا نے پاکستان كو 4۔0 سے ہرایا

ایپوہ، 10 اپریل (یو این آئی ) دفاعی چمپئن آسٹریلیا نے سلطان اذلان شاہ کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے مقابلے میں اتوار كو پاکستان کو 4۔
0 سے ہراکر فائنل کے لئے اپنی دعویداری پختہ کر لی۔
میچ کا پہلا کوارٹر بغیر گول کے ڈرا رہا جہاں دونوں ٹیمیں گول کے لئے ترستی رہیں لیکن دوسرے کوارٹر میں آسٹریلوی ٹیم کو برتری لینے کا موقع مل گیا۔

image