image
Thursday, Apr 25 2024 | Time 05:44 Hrs(IST)
Sports

چمپئنز ٹرافی ریو کی تیاری کیلئے شاندار پلیٹ فارم: سردار

چمپئنز ٹرافی ریو کی تیاری کیلئے شاندار پلیٹ فارم: سردار
sardar

بنگلور، 03 مئی (یو این آئی) ہندستانی مرد ہاکی کپتان سردار سنگھ نے کہا ہے کہ جون میں انگلینڈ کی میزبانی میں ہونے والی چمپئنز ٹرافی ریو اولمپکس سے پہلے ٹیم کی تیاریوں کا پختہ کرنے کا ایک شاندار پلیٹ فارم ہے۔
10 جون سے شروع ہو رہے اس ٹورنامنٹ میں ہندستان کے علاوہ عالمی چیمپئن آسٹریلیا، اولمپک چیمپئن جرمنی، برطانیہ، بیلجیم اور جنوبی کوریا کی ٹیمیں حصہ لیں گی۔
ہندستانی کپتان نے یہاں واقع سائئ سینٹر میں صحافیوں سے بات چیت میں کہاکہ چمپئنز ٹرافی میں تقریبا تمام مضبوط ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں اور ہمارا مقصد یہاں ہر ٹیم کے خلاف بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کرنا ہے۔

image