image
Friday, Apr 26 2024 | Time 03:15 Hrs(IST)
Sports

ہندوستان کا فائنل میں پہنچنے کا خواب چکناچور

ہندوستان کا فائنل میں پہنچنے کا خواب چکناچور

لندن، 16 جون (یو این آئی) ایشیائی کھیلوں کی طلائی فاتح ہندوستانی ٹیم عالمی چمپئن آسٹریلیا کی چیلنج کا مقابلہ نہیں کرسکی اور جمعرات کو ایف آئی ایچ چمپئن ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ کے مقابلے میں اسے2۔
4 سے شکست سے دوچار ہونا پڑا جس سے اس کے ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچنے کی امیدیں ختم ہوگئیں۔
آسٹریلیا نے منگل کو بیلجیم کے لیے 2۔

image