25 Feb 2018 | 4:02 PMبرلن، 25 فروری (یواین آئی) رومانیہ کے ہدایت کار اڈینی پنٹلے کی فلم ’ٹچ میں ناٹ‘ کو 68 ویں بین الاقوامی برلن فلمی میلے میں بہترین فلم کے لئے گولڈن بیئر ایوارڈ سے نوازا گیا۔
see more.. 25 Feb 2018 | 12:13 PMبرلن، 25 فروری (رائٹر) رومانیہ کے ہدایت کار اڈینی پنٹلے کی فلم ’ٹچ میں ناٹ‘ کو 68 ویں بین الاقوامی برلن فلمی میلے میں بہترین فلم کے لئے گولڈن بیئر ایوارڈ سے نوازا گیا۔
see more.. 23 Feb 2018 | 6:51 PMممبئی، 23 فروری (یو این آئی) بالی وڈ کے ماچومین سنی دیول باکس آفس پر، ٹائیگر شراف سے ٹکرانا نہیں چاہتے ہیں۔ سنی دیول، بالی دیول اور دھرمیندر اس برس اپنی ہٹ فلم یملہ پگلا دیوانہ کا تیسرا سیکول’ یملہ پگلا دیوانہ پھر سے‘ لیکر آرہے ہیں۔ فلم کی ریلیز ڈیٹ 30 مارچ فائنل ہوئی تھی لیکن اب فلم کی ریلیز پوسٹ پونڈ ہوچکی ہے۔ 30 مارچ کو ہی ٹائیگر شراف کی ایکشن فلم باغی۔2 ریلیز ہورہی ہے۔ یملہ پگلا دیوانہ۔3 کی ریلیز ملتوی ہونے کی وجہ یہ بھی ہے کہ سنی دیول کسی فلم سے مقابلہ نہیں کرنا چاہتے۔
see more..