image
Thursday, Apr 25 2024 | Time 10:23 Hrs(IST)
International

اسرائیلی افواج پورے جنوبی لبنان میں جارحانہ کارروائی کر رہی ہیں :اسرائیلی وزیردفاع

25 Apr 2024 | 10:22 AM

تل ابیب، 25 اپریل (یواین آئی) اسرائیل کے وزیر دفاع یوو گیلنٹ نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیلی افواج پورے جنوبی لبنان میں جارحانہ کارروائی کر رہی ہیں۔ گیلنٹ نے شمالی کمان کے ہیڈ کوارٹرز کے دورے کے دوران کہا کہ جنوبی لبنان میں حزب اللہ کے تقریباً نصف فیلڈ کمانڈروں کو ختم کر دیا گیا ہے۔ آنے والا دور فیصلہ کن ہو گا۔ گیلنٹ نے اپنے دورے کے دوران کمانڈ کے کمانڈر میجر جنرل اوری گورڈین اور انٹیلی جنس آپریشنز اور فائر فائٹنگ افسران کے ساتھ آپریشنل امور پر بات چیت کی۔

see more..

برازیل کی اہم شاہراہ پر سڑک حادثے میں چار افراد ہلاک

25 Apr 2024 | 10:19 AM

ساؤ پالو، 25 اپریل (ژنہوا) برازیل کی ایک اہم شاہراہ پر بدھ کے روز دو مال بردار ٹرکوں اور ایک کار کے حادثہ کا شکار ہونے سے کم از کم چار افراد ہلاک ہو گئے۔ فیڈرل ہائی وے پولیس نے یہ اطلاع دی۔

see more..
image