image
Monday, Jul 16 2018 | Time 10:28 Hrs(IST)
  • ترکی میں فوجی بغاوت کی ناکامی کے دو سال مکمل
  • فیفا ورلڈ کپ فٹ بال جیتنے پر كووند، مودی نے دی فرانس کو مبارکباد
  • بجلی گرنے سے طالب علم کی موت، دو دیگر جھلسے
  • اسرائیل کا شام کے فوجی ٹھکانے پر راکٹوں سے حملہ
  • تاریخ میں آج کا دن
  • شاملی میں دو فرقوں کے درمیان فائرنگ اور پتھراؤ، پولیس تعینات
  • جنوبی افریقہ : کان میں آگ لگنے سے پانچ مزدوروں کی موت
  • امریکہ کو روس کے ساتھ سربراہی اجلاس سے خاص توقع نہیں
  • پاکستان میں بس اور ٹریلر کی شدید ٹکر ، 17 ہلاک ، 13 زخمی
  • شاملی میں دو فرقوں کے درمیان فائرنگ اور پتھراؤ، پولیس تعینات
  • صبح بخیر
International Share

دولت مشترکہ کی وراثت اختلافات کو دور کرنے میں مددگار: ملکہ برطانیہ

لندن،13 مار چ(یو این آئی) برطانیہ کی ملکہ معظمہ ایلزابیتھ دوئم نے کہا ہے کہ دولت مشترکہ سے ہمیں جو تجربات حاصل ہوئے ہیں وہ قابل قدر ہیں اور مشترکہ وراثت سے ہمیں اختلافات کو دور کرنے میں مدد ملتی ہے اس لئے تکثیریت تقسیم کے بجائے مسرت کا باعث ہے۔

یوم دولت مشترکہ کے موقع پر اپنے پیغام میں ملکہ معظمہ نے کہا کہ اپنی زندگیوں کو ثروت مندبنانے کے لئے ہم نے دوسروں کے تجربات سے جو کچھ سیکھا ہے اس کے لئے وہ شکریہ کے مستحق ہیں اور ہمیں مشترکہ مستقبل کیلئے ایک دوسرے کے ساتھ مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے۔

ملکہ ایلزابیتھ دوئم نے اپنے پیغام میں مزید کہا ہے کہ آئندہ ماہ برطانیہ میں دولت مشترکہ سربراہان مملکت کی میٹنگ ہونے والی ہے جس میں دولت مشترکہ ملکوں کے سربراہوں کے علاوہ نوجوان، تجارت سے وابستہ شخصیات اور سول سوسائٹی کے افراد جمع ہوں گے ۔
خاص خبریں
فیفا ورلڈ کپ فٹ بال جیتنے پر كووند، مودی نے دی فرانس کو مبارکباد

فیفا ورلڈ کپ فٹ بال جیتنے پر كووند، مودی نے دی فرانس کو مبارکباد

نئی دہلی، 16 جولائی (یواین آئی) صدر رام ناتھ كووند، نائب صدر ایم ونکیا نائیڈو، وزیر اعظم نریندر مودی اور دیگر رہنماؤں نے فرانس کو فیفا ورلڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ جیتنے پر مبارک باد دی ہے۔

...مزید دیکھیں
پاکستان   میں بس اور ٹریلر  کی  شدید ٹکر ، 17 ہلاک ، 13 زخمی

پاکستان میں بس اور ٹریلر کی شدید ٹکر ، 17 ہلاک ، 13 زخمی

حیدر آباد، 16 جولائی (یو این آئی) پاکستان میں حیدرآباد کے متیری کے پاس قومی شاہراہ پر باراتیوں کو لے کر جارہی ایک بس مخالف سمت سے آرہے تیز رفتار ٹریلر سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں کم از کم 17 افراد ہلاک اور 13 دیگر زخمی ہوگئے۔

...مزید دیکھیں
جنوبی افریقہ : کان میں آگ لگنے سے پانچ مزدوروں کی موت

جنوبی افریقہ : کان میں آگ لگنے سے پانچ مزدوروں کی موت

جوہانسبرگ، 16 جولائی (رائٹر) جنوبی افریقہ میں تانبہ کی ایک کان میں آگ لگنے سے اتوار کو پانچ کانکن مزدوروں کی موت ہو گئی۔

...مزید دیکھیں
امریکہ کو روس کے ساتھ سربراہی اجلاس سے خاص توقع نہیں

امریکہ کو روس کے ساتھ سربراہی اجلاس سے خاص توقع نہیں

واشنگٹن، 16 جولائی (رائٹر) امریکہ کے قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن نے کہا پیر کو امریکہ اور روس کے ساتھ ہونے والی سربراہی اجلاس سے انہیں کوئی خاص امید نہیں ہے ۔

...مزید دیکھیں
فرانس 20 سال بعد  پھر سے فٹ بال کا بادشاہ

فرانس 20 سال بعد پھر سے فٹ بال کا بادشاہ

ماسکو، 15 جولائی (یو این آئی) فرانس نے توقعات کے مطابق شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پہلی بار فائنل کھیلنے والے کروشیا کو اتوار کے روز 4-2 سے شکست دے کر 20 سال بعد 21 ویں فیفا عالمی فٹ بال ٹورنامنٹ کا خطاب جیت لیا۔

...مزید دیکھیں
مودی وارانسی سے کرناٹک کے لیے روانہ

مودی وارانسی سے کرناٹک کے لیے روانہ

وارانسی، 15 جولائی (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی اپنے پارلیمانی حلقے کے دو روزہ دورے کے بعد اتوار کو یہاں سے کرناٹک کے لئے روانہ ہو گئے۔

...مزید دیکھیں
جوکووچ چوتھی بار  ومبلڈن چیمپئن بنے

جوکووچ چوتھی بار ومبلڈن چیمپئن بنے

لندن، 15 جولائی (یو این آئی) سابق نمبر ایک سربیا ئی کھلاڑی نوو ک جوکووچ نے جنوبی افریقہ کے میراتھن مین کیون اینڈرسن کو اتوار کے روز مسلسل سیٹوں میں 6-2 6-2 7-6 سے قابو کرتے ہوئے ومبلڈن ٹینس چیمپئن شپ میں چوتھی بار چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کر لیا۔

...مزید دیکھیں
فیفا ورلڈ کپ فٹ بال جیتنے پر كووند، مودی نے دی فرانس کو مبارکباد

فیفا ورلڈ کپ فٹ بال جیتنے پر كووند، مودی نے دی فرانس کو مبارکباد

16 Jul 2018 | 10:09 AM

نئی دہلی، 16 جولائی (یواین آئی) صدر رام ناتھ كووند، نائب صدر ایم ونکیا نائیڈو، وزیر اعظم نریندر مودی اور دیگر رہنماؤں نے فرانس کو فیفا ورلڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ جیتنے پر مبارک باد دی ہے۔ماسكو میں اتوار دیر رات ورلڈ کپ فٹ بال کے فائنل کے دلچسپ میچ میں فرانس نے کروشیا کو 4-2 سے شکست دی۔

....

13 Jul 2018 | 9:21 AM

بالی ووڈ کو مدھر دھنیں دینے والے "مدن موہن کو فلم "ان پڑھ ،، وہ کون تھی،، موسم اور ویر زارا" کیلئے چار مرتبہ فلم فیئر ایوارڈ کیلئے نامزد کیاگیا، فلم "دستک" کی موسیقی ترتیب دینے پر مدن موہن کو نیشنل ایوارڈ دیا گیا ،مدن موہن کے سر فلم "ویرزارا" میں استعمال ہوئے جس پرانہیں بعدازمرگ "آئیفا ایوارڈ" سے بھی نوازا گیاموسیقار مدن موہن ایک عجیب سحر انگیز موسیقار تھے۔

پنجاب کو 88 رنوں پر ڈھیر کرکے بنگلور فاتح

14 May 2018 | 11:34 PM

اندور، 14 مئی (یو این آئی) فاسٹ بولر امیش یادو (23 رن پر تین وکٹ) کی قیادت میں گیند بازوں کی جارحانہ کارکردگی سے رائل چیلنجرز بنگلور نے کنگز الیون پنجاب کو پیر کو 10 وکٹ سے پیٹ کر آئی پی ایل 11 کے پلے آف میں پہنچنے کی اپنی امید کو قائم رکھا ہے۔

image