image
Thursday, Sep 20 2018 | Time 11:18 Hrs(IST)
  • تلنگانہ کے شہر کریم نگر شہر میں ریچھ کی ہلچل
  • ساحلی آندھراپردیش میں بارش کی پیش گوئی،انتظامیہ چوکس
  • راہل گاندھی کا نرملا سیتارمن سے استعفیٰ کا مطالبہ
  • پائلٹ کی غلطی سے جیٹ طیارے میں بیمار ہوئے مسافر
  • ایل بی نگر۔ امیرپیٹ کے درمیان میٹروریل 24 ستمبرکو شروع ہوگی
  • ماں بیٹی کی اجتماعی خودکشی، تلنگانہ کے ضلع کریم نگر میں واقعہ
  • دو طرفہ تعلقات کو مضبوط کریں گے پاکستان اور متحدہ عرب امارات
  • کرینہ کپور : اپنی بے باک انداز سے ناظرین کو دیوانہ بنایا
  • ٹرمپ کے سابق مشیر مائیکل فلن کو دسمبر میں سزا ہوگی
  • میانمار میں آزادیٔ اظہارخطرے میں :سوچی کے خلاف ’پوسٹ ‘پر کالم نگار کو سات سال کی سزا
  • ٹرمپ کے سابق مشیر مائیکل فلن کو سمبر میں سزا ہوگی
  • گلشن گروور: ویلن کا کردار نبھانا مشکل کام ہے
International Share

ٹرمپ نے ٹلرسن کو برخاست کیا

واشنگٹن، 13 مارچ (یو این آئی) امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کئی ماہ کے بد ظنی کے بعد آج مسٹر ریکس ٹلرسن کو وزیر خارجہ کے عہدے سے ہٹا دیا۔

مسٹر ٹرمپ نے اپنی ٹویٹ میں اعلان کیا کہ سینٹرل انٹیلی جنس ایجنسی (سی آئی اے) کے ڈائریکٹر مائیک پومپوے، مسٹر ٹلرسن کی جگہ لیں گے اور وہ اچھا کام کریں گے۔

مسٹر ٹرمپ نے ملک کے سب سے اعلی سفارتی عہدے پر 14 ماہ تک خدمات دینے کے لئے مسٹر ٹلرسن کا شکریہ ادا کیا۔
خاص خبریں
ٹرمپ کے سابق مشیر مائیکل فلن کو دسمبر میں سزا ہوگی

ٹرمپ کے سابق مشیر مائیکل فلن کو دسمبر میں سزا ہوگی

واشنگٹن 20 ستمبر (رائٹر) امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے قومی سلامتی کے سابق مشیر مائیکل فلن کو دسمبر میں سزا سنائی جائے گی۔

...مزید دیکھیں
'شمال کوریا سے مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کے لئے تیار ہے امریکہ '

'شمال کوریا سے مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کے لئے تیار ہے امریکہ '

سورج / واشنگٹن، 20 ستمبر (رائٹر) امریکہ کے وزیر خارجہ مائیک پومپيو نے بدھ کو کہا کہ امریکہ جنوری 2021 تک شمالی کوریا کے جوہری ترک اسلحہ کے مقصد کے سلسلہ میں اس کے ساتھ فوری مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کے لئے تیار ہے۔

...مزید دیکھیں
'غزہ میں اسرائیلی فوج کی فارئنگ میں 15 سالہ نوعمر کی موت'

'غزہ میں اسرائیلی فوج کی فارئنگ میں 15 سالہ نوعمر کی موت'

دمشق 20 ستمبر (رائٹر) فلسطین کی وزارت صحت نے بدھ کو کہا کہ جنوبی غزہ پٹی میں مظاہرے کے دوران اسرائیل کی سیکورٹی فورسز نے فائرنگ کی، جس میں فلسطین کے ایک نوجوان کی موت ہوگئی۔

...مزید دیکھیں
گوٹریس نے کوریائی  سربراہی اجلاس کے نتائج کو خوش آئند قرار دیا

گوٹریس نے کوریائی سربراہی اجلاس کے نتائج کو خوش آئند قرار دیا

اقوام متحدہ، 20 ستمبر (رائٹر) اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوٹریس نے بدھ کو شمالی کوریا اور جنوبی کوریا کے رہنماؤں کے سربراہی مذاکرات کے نتائج کو خوش آئند قرار دیا اور کہا کہ اب ٹھوس کارروائی کا وقت ہے۔

...مزید دیکھیں
نجیب رزاق پرمنی لانڈرنگ کے  21 معاملے

نجیب رزاق پرمنی لانڈرنگ کے 21 معاملے

کوالالمپور، 20 ستمبر (رائٹر) ملیشیا کے سابق وزیر اعظم نجیب رزاق کے ذاتی بینک اکاؤنٹ میں 68.10 ملین ڈالر کی منتقلی کے سلسلہ میں ان کے خلاف منی لانڈرنگ کے کل 21 الزامات طے کئے گئے ہیں۔

...مزید دیکھیں
آئین کے مطابق ہر طرح کا ریزرویشن  جاری رہنا چاہئے:بھاگوت

آئین کے مطابق ہر طرح کا ریزرویشن جاری رہنا چاہئے:بھاگوت

نئی دہلی، 19 ستمبر (یو این آئی) راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) نے آج دو ٹوک الفاظ میں کہا کہ ملک میں سماجی بنیاد پر ریزرویشن تب تک جاری رہنا چاہئے جب تک ریزرویشن یافتہ طبقات نہ کہہ دیں کہ انہیں اس کی ضرورت نہیں ہے۔

...مزید دیکھیں
مودی دوارکا میں عالمی سطح   کی  کنونشن سنٹر کا سنگِ بنیاد رکھیں گے

مودی دوارکا میں عالمی سطح کی کنونشن سنٹر کا سنگِ بنیاد رکھیں گے

نئی دہلی ، 19 ستمبر (یواین آئی ) وزیر ِ اعظم نریندر مودی جمعرات کے روز دارالحکومت کے علاقے دوارکا میں انڈیا انٹرنیشنل کنونشن اور ایکسپو سینٹر کا سنگ ِ بنیاد رکھیں گے۔

...مزید دیکھیں

دو طرفہ تعلقات کو مضبوط کریں گے پاکستان اور متحدہ عرب امارات

20 Sep 2018 | 11:10 AM

اسلام آباد، 20 ستمبر (یواین آئی) پاکستان اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے باہمی تعاون کی موجودہ سطح پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک مختلف شعبوں میں اپنے دو طرفہ تعلقات کو اور آگے بڑھانے کو لے کر مصروف عمل ہیں۔

راہل گاندھی کا نرملا سیتارمن سے استعفیٰ کا مطالبہ

20 Sep 2018 | 11:14 AM

نئی دہلی 20 ستمبر (یواین آئی) کانگریس صدر راہل گاندھی نے آج وزیر دفاع نرملا سیتا رمن پر الزام لگایا کہ وہ رافیل سودے کے سلسلے میں بار بار جھوٹ بول رہی ہیں اور متعدد بار ان کا جھوٹ پکڑا جا چکاہے، اس لئے انہیں اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دینا چاہیے۔

ہندوستان کی شاندار کارکردگی کے آگے پاکستان نے گھٹنے ٹیکے

19 Sep 2018 | 11:27 PM

دبئی ، 19 ستمبر (یو این آئی ) تیز گیند باز بھوبنیشور کمار (15 رن پر 3 وکٹ ) اور پارٹ ٹائم آف اسپنر کیدار جادھو (23 رن پر 3 وکٹ) کی زبردست بولنگ کے بعد کپتان روہت شرما (52) کی دھماکہ خیز نصف سنچری سے ہندوستان نے روایتی حریف پاکستان کو ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے گروپ اے کے آخری لیگ میچ میں بدھ کے روز یکطرفہ طورپر آٹھ وکٹ سے شکست دے کر چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں شکست کا بدلہ لے لیا۔

مودی نے مهامنا کو ٹھیس پهنچايي، عوام سے معافی مانگیں: کانگریس

19 Sep 2018 | 11:47 PM

بنارس، 19 ستمبر (یو این آئی) کانگریس نے وزیر اعظم نریندر مودی پر بنارس ہندو یونیورسٹی ( بی ایچ یو) کے احاطے کو سیاسی فائدے کے لئے استعمال کر کے اس کے بانی بھارت رتن مهامنا پنڈت مدن موہن مالویہ کی شبیہ کو ٹھیس پہنچانے کا الزام لگاتے ہوئے اس کے لئے عوام سے معافی مانگنے کا مطالبہ کیا ہے۔

معین کا اسامہ کہنے والے کھلاڑی کا نام ظاہر کرنے سے انکار

17 Sep 2018 | 7:51 PM

دبئی ، 17 ستمبر (یو این آئی ) انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے اعلان کیا ہے کہ انگلش کرکٹر معین علی کے ساتھ تعصبانہ رویہ برتنے اور سخت الفاظ استعمال کرنے والے آسٹریلوی کرکٹر کے خلاف کوڈ آف کنڈیکٹ کے تحت وہ ایکشن لے سکتے ہیں۔

تریپورہ میں بلدیاتی ضمنی انتخابات سے پہلے تشدد میں 47زخمی

12 Sep 2018 | 1:48 PM

اگرتلا،12ستمبر(یواین آئی)تریپورہ میں بلدیاتی ضمنی انتخابات سے پہلے اپوزیشن پارٹیوں اور برسراقتدار بھارتیہ جنتا پارٹی کی اتحادی پارٹیوں کے درمیان کئی مقامات پر تشدد ہوا،جس میں ایک پولیس افسر سمیت 47افراد زخمی ہوگئے۔

image