InternationalPosted at: May 25 2018 9:17AM امریکہ - شمال کوریا کے درمیان مذاکرات کی بحالی کے سلسلے میں وها-پومپیئو نے بات کی
سول، 25 مئی (رائٹر) امریکہ اور جنوبی کوریا۔ شمالی کوریا کے درمیان بات چیت کی صحیح صورت حال تیار کرنے کے لئے کام جاری رکھنے پر متفق ہیں۔
جنوبی کوریا کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں آج یہاں کہا کہ وزیر خارجہ کانگ کیونگ وها اور امریکہ کے وزیر خارجہ مائیک پومپیئو نے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی طرف شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان کے ساتھ جون میں ہونے والے سربراہی ملاقات منسوخ کرنے کے بعد ٹیلی فون پر بات کی اور دونوں ممالک (امریکہ شمالی کوریا) کے درمیان مذاکرات کیے لئےصحیح ماحول تیار کرنے کے لئے کام جاری رکھنے پر اتفاق کیا۔
رائٹر۔ ع ا۔