InternationalPosted at: Aug 20 2018 11:26AM ٹرن بُل نے قیادت کے چیلنج کی قیاس آرائیوں کو مسترد کیا
سڈنی، 20 اگست (رائٹر) آسٹریلیا کے وزیراعظم میکلم ٹرن بُل نے پیر کو پارٹی میں قیادت کے چیلنج کی قیاس آرائیوں کو مسترد کیا اور کہا کہ انہیں اپنی کابینہ اور پارٹی کا اعتماد حاصل ہے۔
مسٹر ٹرن بُل نے ایک پریس کانفرنس کے دوران ذرائع ابلاغ کے ارکان کی جانب سے بار بار پوچھے جانے والے سوال کے جواب میں کہا کہ میرے پاس کابینہ اور میری پارٹی کی حمایت ہے۔
رائٹر۔ این یو۔