InternationalPosted at: Nov 16 2018 10:36AM تھریسا مے کا بریکزٹ منصوبہ کے ساتھ آگےبڑھنے کا وعدہ
لندن ،16 نومبر (ژنہوا) برطانیہ کے وزیر اعظم تھریسا مے نے جمعرات کو بریکزٹ اسکیم پر تیار مسودہ کے ساتھ آگے بڑھنے کا وعدہ کیا اور کہا کہ انہوں نے جس راستے کو تیار کیا ہے ہ درست ہے۔
وزیر اعظم ڈاوننگ اسٹریٹ کے دفتر میں ایک نیوز کانفرنس میں انہوں نے کہا،’’یہ بریکزٹ ہے جو لوگوں کی ترجیحات فراہم کرتا ہے‘‘۔
انہوں نے 2016 کے ریفرنڈم کے مطابق، آنے والے مارچ میں بریکزٹ کے سلسلے میں ہونے والی کوششوں کا حوالہ دیتے ہوئے، ’’ برطانیہ کے لوگ چاہتے ہیں کہ ہم اس کے ساتھ آگے بڑھیں۔
’’انہوں نے ان قیاس آرائیوں کو نظرانداز کیا کہ انہیں اپنا عہدہ چھوڑنا پڑ سکتا ہے اور کہا، ’’میں اپنا کام کرنے جا رہی ہوں‘‘۔
ژنہوا۔ ع ا۔