InternationalPosted at: Feb 21 2019 11:10PM عمران خاں نے سعید کی قیادت والی جے یو ڈی پر پابندی عائد کی
اسلام آباد، 21 فروری (یو این آئی) سعودی عرب کے شہزادے محمد بن سلمان کے دورہ ہند ختم ہونے کے چند گھنٹوں کے اندر ہی پاکستانی وزیر اعظم عمران خان نے دہشت گرد حافظ سعید کی قیادت میں جماعت الدعوة اور اس کے معاون فلاح انسانیت فاؤنڈیشن پر پھر جمعرات کو پابندی عائد کردی ۔
مسٹر خان نے یہ فیصلہ آج یہاںیہ فیصلہ آج ہونے والی ایک اعلی سطحی میٹنگ میں کیا۔ مسٹر خان نے یہ قدم ہندوستان اور پاکستان کے درمیان وسیع مذاکرات کو دوبارہ شروع کرنے کے لئے ضروری ماحول کو سازگار کرنے کے سلسلے میں اٹھایا گیا ہے۔
اخبار ’ڈان‘ کے مطابق مسٹر خان نے قومی سلامتی مشیر (این ایس سی) کی میٹنگ میں اس ضمن میں فیصلہ کیا۔ اجلاس میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور آرمی چیف قمر جاوید باجوا بھی موجود تھے۔
جارئی۔ یو این آئی۔ ع ا۔