image
Thursday, Jun 27 2019 | Time 19:07 Hrs(IST)
  • نرملاسیتارمن سے کیجریوال اور سسودیا کی ملاقات
  • عامر کا مقابلہ دو مرتبہ کے عالمی چمپئن بلی سے
  • ۔۔۔۔۔
  • پاکستان ڈیوس کپ میں کرے گا ہندستان کی میزبانی
  • سیزترمیمی بل پر پارلیمنٹ کی مہر
  • ہومیوپیتھی مرکزی کونسل ترمیمی بل لوک سبھا سے پاس
  • کنویں سے خاتون اور بچی کی لاش برآمد
  • پلامو ٹریزری کا اسسٹنٹ کلکر ک رشوت لیتے گرفتار
  • چوری کے چھ موبائل کے ساتھ جرائم پیشہ شخص گرفتار
  • ٹرک اور ٹریکٹر کے مابین تصادم میں ایک کی موت ، ایک زخمی
  • جنوبی ہند کے اخبارات کی شکایات کا جائزہ، پی سی آئی کی دو روزہ سماعت کا حیدرآباد میں اختتام
  • کشمیر: تاریخی مغل روڑ پر دلخراش سڑک حادثہ، 9 طالبات سمیت 11 افراد ہلاک
  • بترا بنے بین الاقوامی اولمپک کمیٹی کے رکن
  • سچن، لارا كو پیچھے چھوڑ کر وراٹ بنے سب سے تیز 20 ہزاری
International

کابل میں جنگجوؤ کا حملہ: تین پولیس اہلکار ہلاک، تین زخمی

کابل، 20 مئی (اسپوتنک) افغانستان کی راجدھانی کابل کی ایک پولیس جانچ چوکی پر طالبان جنگجوؤں کے حملے میں کم از کم تین پولیس افسران کی موت ہوگئی جبکہ تین دیگر زخمی ہوگئے۔

افغانستان کی وزارت داخلہ کے ترجمان نصرت رحیمی نے پیر کے روز یہ اطلاع دی۔
انہوں نے بتایا کہ حملہ کابل کے دوغ آباد علاقے میں اتوار کے روز مقامی وقت کے مطابق صبح تقریباً سات بجے ہوا۔
خاص خبریں
سوٹزرلینڈ نے بھگوڑے نیرو مودی  کا بینک کھاتہ  فریز کیا

سوٹزرلینڈ نے بھگوڑے نیرو مودی کا بینک کھاتہ فریز کیا

برن،27جون(یواین آئی)سوٹزرلینڈ کے افسروں نے ہیروں کے کاروباری بھگوڑے نیرو مودی کو بڑا جھٹا دیتے ہوئے اس کے اور اس کی بہن پوروی مودی کے بینک کھاتے فریز کردئے ہیں جن میں تقریباً 283.16کروڑ روپے ہیں۔

...مزید دیکھیں
ایئر انڈیا کو 7635 کروڑ روپیے کا نقصان

ایئر انڈیا کو 7635 کروڑ روپیے کا نقصان

نئی دہلی،27جون(یو این آئی) ہوابازی کی خدمات فراہم کرنے والی سرکاری کمپنی ایئر انڈیا کا نقصان 31 مارچ 2019 کو ختم ہونے والے مالی سال میں 42.77 فیصد بڑھ کر 7635.46 کروڑ روپیے ہو گیا جو پانچ سال میں سب سے زیادہ ہے۔

...مزید دیکھیں
ہرش وردھن ،جاپان  میں جی-20ارکان ملکوں کے وزرائے خزانہ اور وزرائے صحت سے خطاب کریں گے

ہرش وردھن ،جاپان میں جی-20ارکان ملکوں کے وزرائے خزانہ اور وزرائے صحت سے خطاب کریں گے

نئی دہلی،27جون(یواین آئی)صحت اور خاندانی فلاح و بہبود کے مرکزی وزیر ڈاکٹر ہرش وردھن جی -20 چوٹی کانفرنس میں حصہ لینےکےلئے جمعرات کو جاپان کےلئے روانہ ہوگئے۔

...مزید دیکھیں
حکومت ماحولیات کے ضابطوں کو سختی سے نافذ کرے گی: جاؤڈیکر

حکومت ماحولیات کے ضابطوں کو سختی سے نافذ کرے گی: جاؤڈیکر

نئی دہلی،27جون(یو این آئی) ماحولیات کےمرکزی وزیرپرکاش جاؤڈیکر نے آج راجیہ سبھا میں کہا کہ بڑھتے عالمی درجہ حرارت کے اثرات سے نمٹنے کے لیے حکومت سرگرم ہو کر کام کررہی ہے اور شجرکاری کے ساتھ ساتھ کاربن کی پیداوار میں کمی لانے کے ضابطوں کو سختی سے نافذ کیا جا رہا ہے۔

...مزید دیکھیں
کشمیر: تاریخی مغل روڑ پر دلدوز سڑک حادثہ، 11 افراد ہلاک

کشمیر: تاریخی مغل روڑ پر دلدوز سڑک حادثہ، 11 افراد ہلاک

سری نگر، 27 جون (یو این آئی) جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں میں پیر کی گلی علاقے میں تاریخی مغل روڑ پر جمعرات کے روز پیش آئے ایک دلخراش سڑک حادثے میں کم از کم 11 افراد از جان جبکہ دیگر 4 زخمی ہوئے۔

...مزید دیکھیں
وزیر اعظم مودی   کی  اپنےجاپانی ہم منصب سے ملاقات

وزیر اعظم مودی کی اپنےجاپانی ہم منصب سے ملاقات

اوساکا، 27 جون (یواین آئی) جی -20 سربراہی اجلاس میں شرکت کرنےاوساکا پہنچے وزیر اعظم نریندر مودی نے جاپان کے وزیر اعظم شنزو آبے سے آج ملاقات کی۔

...مزید دیکھیں
ایر انڈیا کے طیارہ میں بم کی اطلاع‘ لندن میں اتارا گیا

ایر انڈیا کے طیارہ میں بم کی اطلاع‘ لندن میں اتارا گیا

نئی دہلی‘ 27جون (یو این آئی) سرکاری فضائی کمپنی ایر انڈیا کے ممبئی سے امریکہ کے نیوارک جارہے طیارہ میں بم ہونے کی اطلا ع ملنے کے بعد طیار ہ کو لندن میں اتار کر اس کی تلاشی لی گئی۔

...مزید دیکھیں

پوری دنیا کی نگاہیں ہندوستان کی طرف ہیں: مودی

27 Jun 2019 | 6:08 PM

اوساکا‘ 27جون (یو این آئی)وزیر اعظم نریندر مودی نے عام انتخابات میں اپنی حکومت کے دوبارہ منتخب ہونے کو سچائی کی فتح قرار دیتے ہوئے کہا کہ آج دنیا ہندوستان کی طرف دیکھ رہی ہے اور یہاں موجو دامکانات کو ’گیٹ وے‘ کی طور پر دیکھا جارہا ہے۔

نرملاسیتارمن سے کیجریوال اور سسودیا کی ملاقات

27 Jun 2019 | 7:02 PM

نئی دہلی، 27 جون (یواین آئی) وزیر اعلی اروند کیجریوال اور نائب وزیر اعلی منیش سسودیا نے جمعرات کو مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن سے ملاقات کرکے دہلی سے متعلق مالیاتی مسائل پر بات چیت کی۔

عامر کا مقابلہ دو مرتبہ کے عالمی چمپئن بلی سے

27 Jun 2019 | 7:02 PM

جدہ (سعودی عرب)، 27 جون (یو این آئی پاکستان نژاد برطانوی باکسر اور 2004 اولمپکس کے سلور میڈلسٹ عامر خان کا سپر باکسنگ لیگ (ایس بی ایل ) میں دو مرتبہ کے عالمی چمپئن بلی ڈيب کے ساتھ 12 جولائی کو مقابلہ ہوگا۔

کشمیر: تاریخی مغل روڑ پر دلخراش سڑک حادثہ، 9 طالبات سمیت 11 افراد ہلاک

27 Jun 2019 | 6:40 PM

سری نگر، 27 جون (یو این آئی) جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں میں پیر کی گلی علاقے میں تاریخی مغل روڑ پر جمعرات کے روز پیش آئے ایک دلخراش سڑک حادثے میں کم از کم 11 افراد بشمول 9 طالبات از جان جبکہ دیگر 7 زخمی ہوئے۔

مرکزی وزیر پٹیل کے بیٹے کو پولس نے ایک دن کے ریمانڈ پر لیا

19 Jun 2019 | 2:59 PM

نرسنگھ پور، 19 جون (یو این آئی) مدھیہ پردیش کے نرسنگھ پور ضلع میں ہوئی گولہ باری کے ایک معاملے میں آج گرفتار کئے گئے مرکزی وزیر پرہلاد پٹیل کے بیٹے پربل کو عدالت نے ایک دن کی پولس ریمانڈ پر بھیج دیا ہے۔

image