image
Tuesday, Jun 18 2019 | Time 14:51 Hrs(IST)
  • شوہر کی حلف برداری پر بیوی اور’بیٹے‘کے حلف لینے پر’ماں‘کا امڈا پیار
  • ملائم سنگھ یادو نے اپنی نشست پر حلف لیا
  • شوہر کی حلف برداری پر بیوی اور’بیٹے‘کے حلف لینے پر’ماں‘کا امڈا پیار
  • یو پی: سڑک حادثے میں 8 لوگوں کی موت،10 زخمی
  • وندے ماترم اور بھارت ماتا کی جئے کے نعروں کے جواب میں بیرسٹر اویسی نے حلف لینے کے بعد پارلیمنٹ میں تکبیر، اللہ اکبر کا نعرہ لگایا
  • کار کی ٹکر سے اسکوٹر پر سوار خاتون کی موت
  • پرائیویٹ یونیورسٹیوں کی جوابدہی :یو پی حکومت کا آرڈیننس
  • ثانیہ مرزا اور وینا ملک کی سوشل میڈیا پر نوک جھونک
  • مڈ دے میل کے اہلکاروں کی وزیر تعلیم کی رہائش گاہ پر مظاہرے کی تیاری
  • ملائم سنگھ یادو نے اپنی نشست پر حلف لیا
  • سپریم کورٹ کا ڈاکٹروں کی سکیورٹی سے متعلق عرضی پر فوری سماعت سے انکار
  • لوک سبھا اسپیکر کے لئے اوم برلا بی جے پی کے امیدوار
  • یوپی:مدارس میں ٹیچروں کی تقرری کے لئے اردو کی لازمیت ختم
  • موبائیل میں دیکھ کر کانگریسی رکن لوک سبھا کی حلف برداری
International

مصر میں12 انتہاپسند ہلاک

قاہرہ،20 مئی(ژنہوا) مصر کے دار الحکومت قاہرہ اور الجیزہ میں سکیورٹی فورسز نے پیر کو چھاپہ ماری کے دوران 12 انتہاپسندوں کو مار گرایا۔
یہ اطلاع مصر کی وزارت داخلہ نے دی۔

وزارت داخلہ نے سرکاری فیس بک اکاؤنٹ پر لکھا،’ سکیورٹی فورسز کو اطلاع موصول ہوئی تھی کہ حسم انتہاپسند تنظیم سے تعلق رکھنے والے انتہا پسندوں کا ایک گروپ ملک میں انارکی اور بد امنی پھیلانے کی غرض سے سلسلے وار حملوں کا منصوبہ بنا رہا ہے‘۔
خاص خبریں
اوم برلا ہو سکتے ہیں لوک سبھا کے نئے  اسپیکر

اوم برلا ہو سکتے ہیں لوک سبھا کے نئے اسپیکر

نئی دہلی، 18 جون (یواین آئی) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ایم پی اوم برلا کو سترہویں لوک سبھا ک اسپیکر بنائے جانے کا امکان ہے۔

...مزید دیکھیں
سپریم کورٹ کا ڈاکٹروں کی سکیورٹی سے متعلق عرضی پر فوری سماعت سے انکار

سپریم کورٹ کا ڈاکٹروں کی سکیورٹی سے متعلق عرضی پر فوری سماعت سے انکار

نئی دہلی،18جون(یواین آئی)سپریم کورٹ نے سرکاری اسپتالون میں ڈاکٹروں کی سکیورٹی بڑھانے سے متعلق ایک عرضی پر فوری طورپر سماعت سے منگل کو انکار کردیا۔

...مزید دیکھیں
چین میں زلزلے سے 11 افراد  کی موت ، 122 زخمی

چین میں زلزلے سے 11 افراد کی موت ، 122 زخمی

بیجنگ، 18 جون (ژنہو ا) چین کے صوبہ سیچوان میں پیر کو آئے زلزلے سے 11 افراد کی موت ہو گئی اور 122 دیگر زخمی ہو گئے۔

...مزید دیکھیں
دگوجے کا مودی پر طنز

دگوجے کا مودی پر طنز

بھوپال،18جون(یواین آئی)مدھیہ پردیش کے سابق وزیراعلی دگوجے سنگھ نے آج وزیراعظم نریندرمودی پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ ایک طرف وزیراعظم بین الاقوامی پلیٹ فارم پر دہشت گردی سے نمٹنے کا عزم ظاہر کرتے ہیں،دوسری اسمت ان کے اپنی ہی پارٹی میں دہشت گردی کے الزامات سے گھرے شخص کو رکن پارلیمنٹ بنادیاجاتا ہے۔

...مزید دیکھیں
بجبہاڑہ میں تصادم، 2 جنگجو اور ایک فوجی اہلکار ہلاک

بجبہاڑہ میں تصادم، 2 جنگجو اور ایک فوجی اہلکار ہلاک

سری نگر، 18 جون (یو این آئی) جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے واگہامہ بجبہاڑہ میں منگل کی صبح ہونے والے ایک تصادم میں 'جیش محمد' سے وابستہ دو جنگجو اور ایک فوجی اہلکار ہلاک جبکہ دیگر دو فوجی اہلکار زخمی ہوگئے۔

...مزید دیکھیں
کمل ناتھ نے گورنر سے ملاقات کی

کمل ناتھ نے گورنر سے ملاقات کی

بھوپال، 18 جون ( یواین آئی) مدھیہ پردیش کی گورنر آنندی بین پٹیل سے آج یہاں وزیر اعلی کمل ناتھ نے ملاقات کی۔

...مزید دیکھیں
پاکستان  کے اسپتال  میں فائرنگ  میں پانچ ہلاک،سات زخمی

پاکستان کے اسپتال میں فائرنگ میں پانچ ہلاک،سات زخمی

اسلام آباد،18جون(یواین آئی)پاکستان کےصوبے پنجاب کے ننکانا صاحب ضلع کے اسپتال میں دو گروپوں کے درمیان ہوئی فائرنگ میں کم ازکم پانچ لوگوں کی موت ہوگئی اور سات دیگر زخمی ہوگئے۔

...مزید دیکھیں

انگلینڈ اور افغانستان آمنے سامنے

18 Jun 2019 | 1:35 PM

مینچیسٹر،18جون(یواین آئی)دنیا کی نمبر ایک ٹیم اور میزبان انگلینڈ آئی سی سی ورلڈ کپ کی رینکنگ میں نچلے پائدان کی ٹیم افغانستان سے منگل کو ہونے والے میچ میں مقابلہ کرے گی۔

دگوجے کا مودی پر طنز

دگوجے کا مودی پر طنز

18 Jun 2019 | 2:51 PM