InternationalPosted at: Jul 18 2019 9:57AM ہوائی حملے میں آئی ایس کے دو دہشت گرد ہلاک
بغداد، 18 جولائی (ژنہوا) عراق کے شمالی صوبہ نینویہ میں امریکہ کی قیادت والے اتحاد کے ہوائی حملے میں داعش (آئی ایس) کے دو دہشت گرد مارے گئے ۔ عراقی فوج نے اس کی اطلاع دی ۔
مشترکہ مہم کمانڈ کے شعبہ میڈیا نے بیان جاری کر کے کہا کہ نیین ویہ مہم کمانڈ سے ملنے والی خفیہ اطلاع کی بنیاد پر فوج نے شام سرحد کے قریب الباز علاقے کا آئی ایس کے غار میں ہوائی حملہ کیا۔ اس حملے میں آئی ایس کے دو دہشت گرد مارے گئے۔
ژنہوا۔ ع ا۔