image
Saturday, Aug 17 2019 | Time 17:08 Hrs(IST)
  • انڈونیشیا میں جہاز میں لگنے والی آگ میں سات افراد ہلاک
  • انڈونیشیا میں جہاز میں آگ لگنے سے سات لوگوں کی موت
  • ممتا نے پارسی فرقہ کو نوروز کی مبارک باد دی
  • ٹرمپ امریکہ طالبان امن معاہدہ کے تئیں پرامید
  • دفاعی خریداری کے عمل کاجائزہ لینے کے لئے کمیٹی تشکیل
  • فوج کے جوان کی فوجی اعزاز کے ساتھ آخری رسومات ادا
  • وارانسی میں 3کروڑ کی ہیروئن برآمد
  • ڈاکٹروں کو معاشرے میں اپنا کردار ادا کرنا ہوگا: كووند
  • ٹائیگر کے حملے میں کسان زخمی
  • ای این پی او نے فرنٹیئر ناگالینڈ کے مطالبے کا اعادہ کیا
  • کارپلٹنے سے بی جے پی لیڈر سمیت4 زخمی
  • سیلاب سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 267 پہنچی ، 44 لاپتہ
  • مہاراشٹر میں سمندر میں ڈوبنے سے تین کی موت
  • مودی بھوٹان پہنچے ، گرم جوشی سے استقبال
International

سعودی عرب میں قرأت اور اذان کا عالمی مقابلہ

ریاض‘ 20جولائی (یو این آئی) سعودی عرب میں حکومت کی جنرل تفریحی اتھارٹی نے قرأت قرآن اور اذا ن کے عالمی مقابلوں کا اعلان کیا ہے جس میں اول مقام حاصل کرنے والے کو بالترتیب پانچ ملین ریال اور دو ملین ریال بطور انعام دئے جائیں گے۔

جنرل تفریحی اتھارٹی(الھیئتہ العامتہ للترفیہ) کے چیئرمین ترکی الشیخ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق ان مقابلوں میں اب تک 162ملکوں کے 21000سے زائد شرکاء اپنے ناموں کا اندراج کراچکے ہیں۔
ان میں قرأت کے مقابلے کے لئے گیارہ ہزار اور اذان کے مقابلے کے لئے نو ہزار سے زائد شرکاء شامل ہیں۔
خاص خبریں
مودی بھوٹان پہنچے ، گرم جوشی سے استقبال

مودی بھوٹان پہنچے ، گرم جوشی سے استقبال

تھمپو، 17 اگست (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی ہفتہ کے روز بھوٹان کے دو روزہ دورے پر یہاں پہنچے۔

...مزید دیکھیں
پاکستانی افواج  نے نوشہرہ سیکٹر میں لائن آف کنٹرول  پر فائرنگ کی

پاکستانی افواج نے نوشہرہ سیکٹر میں لائن آف کنٹرول پر فائرنگ کی

جموں، 17 اگست ( یواین آئی) پاکستانی افواج نے پھر جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ہفتہ کو جموں و کشمیر میں ضلع راجوری کے نوشہر ہ سیکٹر میں لائن آف کنٹرول ( ایل اوسی ) پر فائرنگ کی ۔

...مزید دیکھیں
دریائے کرشنا میں پانی کے شدید بہاو کے نتیجہ میں اے پی کے اضلاع کرشنا اور گنٹور میں تباہی

دریائے کرشنا میں پانی کے شدید بہاو کے نتیجہ میں اے پی کے اضلاع کرشنا اور گنٹور میں تباہی

وجئے واڑہ،17اگست(یواین آئی)دریائے کرشنا میں پانی کے شدید بہاو کے نتیجہ میں اے پی کے اضلاع کرشنا اور گنٹور میں تباہی ہوئی۔

...مزید دیکھیں
جے شنكر کی سلیوان سے ملاقات

جے شنكر کی سلیوان سے ملاقات

نئی دہلی، 17 اگست (یواین آئی) وزیر خارجہ ایس جے شنكر نے امریکہ کے نائب وزیر خارجہ جان سلیوان کے ساتھ ایک میٹنگ میں افغانستان میں بحالی امن پر وسیع پیمانہ بات چیت ہوئی۔

...مزید دیکھیں
مسئلہ کشمیر   کواقوام متحدہ  کےمنشور کے مطابق حل  کیاجائے: چین

مسئلہ کشمیر کواقوام متحدہ کےمنشور کے مطابق حل کیاجائے: چین

اقوام متحدہ، 17 اگست (یواین آئی) اقوام متحدہ میں چین کے مستقل نمائندے ژانگ زم نے جمعہ کو کہا کہ جموں و کشمیر مسئلے کا حل اقوام متحدہ کےمنشور، اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی متعلقہ قراردادوں اور ہندوستان و پاکستان کے درمیان ہونے والے معاہدہ کے مطابق پرامن طریقے سے ہونا چاہئے۔

...مزید دیکھیں
جموں میں ٹو جی انٹرنیٹ سروس بحال

جموں میں ٹو جی انٹرنیٹ سروس بحال

جموں، 17 اگست ( یواین آئی) ضلع جموں میں ہفتہ کو ٹو جی موبائل انٹرنیٹ سروس بحال ہو گئی جبکہ ضلع راجوری میں عائد پابندیوں کو ہٹا لیا گیا ۔

...مزید دیکھیں
کیرالہ میں سیلاب سے  مرنے والوں  کی تعداد 113 ہوگئی، 29 افرادہنوز لاپتہ

کیرالہ میں سیلاب سے مرنے والوں کی تعداد 113 ہوگئی، 29 افرادہنوز لاپتہ

ترواننت پورم، 16 اگست (یواین آئی) کیرالہ میں موسلادھار بارش، سیلاب اور لینڈ سلائڈنگ کی وجہ سے مرنے والوں کی تعدادبڑھ کر 113 ہو گئی ہے اور 8 اگست سے ریاست کے مختلف اضلاع میں 29 افراد ہنوز لاپتہ ہیں۔

...مزید دیکھیں

دفاعی خریداری کے عمل کاجائزہ لینے کے لئے کمیٹی تشکیل

17 Aug 2019 | 4:46 PM

نئی دہلی‘ 17 اگست (یو این آئی) وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے بدلتے حالات اور ضرورتوں کے مدنظر دفاعی خریداری عمل (ڈی پی پی) 2016 اور دفاعی خریداری طریقہ کار(ڈی پی ایم)2009کا جائزہ لینے کے لئے ایک کمیٹی کے قیام کو منظوری دی ہے۔

جے پور شاندار جیت سے چوٹی پر

16 Aug 2019 | 11:50 PM

احمد آباد، 16 اگست (یواین آئی) جے پور پنک پینتھرس نے گجرات فارچيون جائنٹس کو جمعہ کو 22-19 سے شکست دے کر پرو کبڈی لیگ کی ٹیبل میں چوٹی کا مقام حاصل کر لیا۔

فوج کے جوان کی فوجی اعزاز کے ساتھ آخری رسومات ادا

17 Aug 2019 | 4:42 PM

جھنجھنو، 17 اگست ( یواین آئی) راجستھان میں ضلع جھنجھنو کے بوهانا علاقے کے رسول پور اهيران گاؤں میں آج فوج کے جوان سنجے کمار کی فوجی اعزاز کے ساتھ آخری رسومات ادا کی گئیں ۔

افغانستان کے آفتاب پر ایک سال کی پابندی

11 Jul 2019 | 5:04 PM

کابل، 11جولائی (یو این آئی) افغانستان کے تیز گیند باز آفتاب عالم کو انگلیڈ میں چل رہے آئی سی سی عالمی کپ کے دوران ضابطہ اخلاق کے اصول کی خلاف ورزی کرنے کے الزام میں ایک سال کے لئے گھریلو اور بین الاقوامی کرکٹ سے معطل کردیا گیا ہے۔

image