image
Friday, Dec 6 2019 | Time 21:12 Hrs(IST)
  • گجرات میں سڑک حادثہ میں پانچ کی موت، تین زخمی
  • وزیراعظم نے تعلیم کے فروغ اور بچوں کی ترقی میں اس تنظیم کی مسلسل کوششوں کی تعریف کی
  • پانی اور ہریالی ہے تو زندگی ہے :نتیش
  • بابا صاحب ڈاکٹر بھیم راﺅ امبیڈ کر کو نتیش نے پر خلوص خراج عقیدت پیش کیا
  • وزیراعظم نے ماریشس کے وزیراعظم سے ملاقات کی
  • جھارکھنڈ میں بیس سیٹوں پر رگھوور سمیت 260کی قسمت کا فیصلہ کل
  • لالو کی ضمانت عرضی خارج
  • بہار میں خواتین پر مرکوز 9336 کروڑ کے 39 منصوبے : سشیل
  • بابری مسجد کی27ویں برسی پر ممبئی سمیت ریاست کے۔مختلف شہروں میں اذانیں دی گئیں
  • سائبر جرائم پیشہ افراد نے جوہری کے 2 98 کروڑ روپے اڑا لئے
International

پاپوا نیو گنی میں 5.6 شدت کے زلزلہ کے جھٹکے

پاپوا نیو گنی  میں 5.6 شدت کے زلزلہ کے جھٹکے

نیویارک، 21 جولائی (ژنہوا) پاپوا نیو گنی میں ہفتہ کو 5.6 شدت کے زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔
زلزلہ کا مرکز 59.79 کلومیٹر گہرائی میں جنوبی عرض البلد اور 149.5069 ڈگری مشرقی طول البلد میں تھا۔
ژنہوا،اظ

خاص خبریں
پاسکو ایکٹ کے تحت ملزمان کو رحم کی درخواست سے محروم کرنا چاہیے   : کووند

پاسکو ایکٹ کے تحت ملزمان کو رحم کی درخواست سے محروم کرنا چاہیے : کووند

سروهي، 06 دسمبر (یواین آئی) صدر رام ناتھ كووند نے خواتین کی حفاظت پر شدید تشویش ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاسکو ایکٹ کے تحت آبروریزی کے ملزمان کو رحم کی درخواست سے محروم کر دینا چاہئے مسٹر كووند نے آج ابو روڑ میں برہما کماری ایشوریہ یونیورسٹی انسٹی ٹیوٹ میں خواتین کو بااختیار بنانے کے موضوع پر منعقد کانفرنس میں خطاب کرتے ہوئے یہ بات کہی۔

...مزید دیکھیں
جھارکھنڈ میں بی جے پی کی شکست یقینی : چدمبرم

جھارکھنڈ میں بی جے پی کی شکست یقینی : چدمبرم

رانچی 06 دسمبر ( یواین آئی) کانگریس کے سنیئر لیڈر اور سابق مرکزی وزیر پی چدمبرم نے جھارکھنڈ کے نا اہل ہاتھوں میںہونے کا دعویٰ کرتے ہوئے آج کہاکہ کانگریس نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو ہریانہ میںکمزورکیا ،مہاراشٹر میں حکومت بنانے سے روکا اور اب اس کی جھارکھنڈ میں شکست یقینی ہے مسٹر چدمبرم نے یہاں پارٹی ریاستی ہیڈکوارٹر میں نامہ نگاروں سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نریندر مودی اور جھارکھنڈکے وزیراعلیٰ رگھو ر داس پر نشانہ لگاتے ہوئے کہاکہ آج ملک اور جھارکھنڈ دونوں نااہل ہاتھوں میںہے۔

...مزید دیکھیں
اجودھیا فیصلے کے خلاف مسلم فریق کی مزید چار  نظر ثانی کی عرضی دائر

اجودھیا فیصلے کے خلاف مسلم فریق کی مزید چار نظر ثانی کی عرضی دائر

نئی دہلی، 6 دسمبر (یو این آئی) اجودھیا تنازعہ میں سپریم کورٹ کے گزشتہ نو نومبر کے فیصلے کے خلاف جمعہ کو کل پانچ نظر ثانی کی عرضیاں دائر کی گئی ہیں جن چار عرضیاں مسلم فریق کی طرف سے دائر کی گئی ہیں آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ (اےآئي ایم پی ایل بی ) کی جانب سے محمد مصباح الدين، مولاناحسب اللہ، حاجی محبوب اور رضوان احمد نے نظر ثانی عرضیاں دائر کیں۔

...مزید دیکھیں
بدسلوکی کرنے والے کانگریسی رکن   ایوان میں آکر معافی مانگیں: حکمران جماعت

بدسلوکی کرنے والے کانگریسی رکن ایوان میں آکر معافی مانگیں: حکمران جماعت

نئی دہلی، 6 دسمبر (یو این آئی) لوک سبھا میں حکمران جماعت نے کانگریس کے رکن ٹی ایم پرتاپن اور ڈین کوریا کوس پر وزیر برائے بہبود اطفال و خواتین اسمرتی ایرانی کے ساتھ بدسلوکی کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے جمعہ کو ہنگامہ کیا اور مطالبہ کیا کہ دونوں ممبران ایوان میں آئیں اور غیر مشروط معافی مانگیں لنچ کے وقفے کے بعد جیسے ہی ایوان پریزائڈنگ اسپیکر میناکشی لیکھی نے ایوان کی کارروائی کا آغاز کیا ، حکمران جماعت کے ارکان کھڑا ہوکر یہ معاملہ اٹھایا اور الزام لگایا کہ وقفہ صفر کے دوران مسٹر پرتاپن اور مسٹر کوریاکوس محترمہ ایرانی کی نشست کے سامنے آکر آستین اوپر کرکے انہیں دھمکی دی پارلیمانی امور کے وزیر پرہلاد جوشی نے کہا کہ یہ ایک دھمکی دینے والی صورتحال تھی جبکہ محترمہ ایرانی بطور ممبر اپنی بات کہہ رہی تھیں۔

...مزید دیکھیں
حیدرآباد انکاؤنٹر: خود کے دفاع میں پولیس نے فائرنگ کی: وی سی سجنار

حیدرآباد انکاؤنٹر: خود کے دفاع میں پولیس نے فائرنگ کی: وی سی سجنار

حیدرآباد، 6 دسمبر (یو این آئی) تلنگانہ کے سائبرآباد پولیس کمشنر وی سی سجنار نے دیشا واقعہ کے ملزمین کے انکاؤنٹر میں ہلاکت پر ردِعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ پولیس نے خود کے دفاع میں گولی چلائی۔

...مزید دیکھیں
اظہر الدین کے نام پر اسٹینڈ کا افتتاح

اظہر الدین کے نام پر اسٹینڈ کا افتتاح

حیدرآباد، 06 دسمبر (یو این آئی ) سابق ہندوستانی کپتان محمد اظہر الدین کے نام پر حیدرآباد کے راجیو گاندھی انٹرنیشنل اسٹیڈیم کے اسٹینڈ کا جمعہ کو افتتاح کیا گیا ہندستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان اس اسٹیڈیم میں تین میچوں کی سیریز کے پہلے ٹی -20 میچ سے پہلے یہ افتتاح کیا گیا۔

...مزید دیکھیں
حیدرآباد میں ڈاکٹر کی اجتماعی عصمت دری اور قتل واقعہ۔چاروں ملزمین انکاونٹر میں ہلاک،سائبرآباد پولیس کی حمایت میں عوام کی نعرے بازی

حیدرآباد میں ڈاکٹر کی اجتماعی عصمت دری اور قتل واقعہ۔چاروں ملزمین انکاونٹر میں ہلاک،سائبرآباد پولیس کی حمایت میں عوام کی نعرے بازی

حیدرآباد6دسمبر(یواین آئی)شہر حیدرآباد کے سائبر آباد پولیس کمشنریٹ کے حدود میں 26سالہ وٹرنری ڈاکٹر کی اجتماعی عصمت دری کے بعد اس کے قتل اور لاش کو جلادینے کی واردات میں ملوث تمام چار ملزمین انکاونٹر میں ہلاک ہوگئے۔

...مزید دیکھیں
اظہر الدین کے نام پر اسٹینڈ کا افتتاح

اظہر الدین کے نام پر اسٹینڈ کا افتتاح

06 Dec 2019 | 9:00 PM

حیدرآباد، 06 دسمبر (یو این آئی ) سابق ہندوستانی کپتان محمد اظہر الدین کے نام پر حیدرآباد کے راجیو گاندھی انٹرنیشنل اسٹیڈیم کے اسٹینڈ کا جمعہ کو افتتاح کیا گیا ہندستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان اس اسٹیڈیم میں تین میچوں کی سیریز کے پہلے ٹی -20 میچ سے پہلے یہ افتتاح کیا گیا۔کلائی کے جادوگر کے نام سے مشہور اظہر الدین ہندستان کے سب سے زیادہ کامیاب کپتانوں میں سے ایک ہیں اور انہوں نے تین عالمی کپ میں ہندستان کی کپتانی کی تھی۔

دلی کو بنائیں گے مثالی فٹ بال ریاست: شاجي

24 Nov 2019 | 6:19 PM

نئی دہلی، 24 نومبر (یو این آئی ) دہلی سوکر ایسوسی ایشن (ڈی ایس اے ) کے صدر شاجي پربھاكرن نے اس عہدے پر اپنے دو سال پورے کر لئے ہیں اور وہ دلی کو مثالی فٹ بال ریاست بنانے کے مقصد کی طرف تیزی سے بڑھ رہے ہیں۔

ہنی پریت نے اپنے وکیل کے خلاف بار کونسل سے شکایت کی

30 Nov 2019 | 7:02 PM

سرسہ ،30نومبر(یواین آئی)ہریانہ میں ڈیرہ سچا سودا کے سربراہ گرمیت رام رحیم سنگھ کی منہ بولی بیٹی اور ڈیرہ سربراہ کی گرفتاری کے بعد سرسہ اور پنچکولہ میں ہوئے فسادات میں ملزم ہنی پریت عرف پرینکا تنیجہ نے اپنے ہی وکیل اے پی سنگھ کے رویہ کےخلا ف بارکونسل سے شکایت کی ہے ۔

image