image
Saturday, Feb 22 2020 | Time 08:17 Hrs(IST)
International

برازئل میں امیزون کی آگ بجھانے کے لئے فوج سے مدد کی درخواست

برازیلیا، 25 اگست (یو این آئی) برازیل میں امیزون کے جنگلوں میں لگی زبردست آگ پر قابو پانے کے لئے تقریباً چھ صوبوں نےفوج سے مدد کی درخواست کی گئی ہے۔

امیزون کے بارش کے جنگلوں میں آگ لگی ہوئی ہے جس کے سلسلے میں پوری بین الاقوامی برادری نے سنجیدہ تشویش ظاہر کی ہے۔

برازیل کے صدر جائیر بولسونارو نے ایک دن پہلے اس سلسلے میں فوج کو مدد کرنے کی ہدایت دی تھی۔
خاص خبریں
آپ کے درد کوسمجھتے ہیں اور سپریم کورٹ کے سامنے آپ کا مسئلہ کو اٹھائیں گے۔ مذاکرات کار

آپ کے درد کوسمجھتے ہیں اور سپریم کورٹ کے سامنے آپ کا مسئلہ کو اٹھائیں گے۔ مذاکرات کار

نئی دہلی، 21 فروری (یو این آئیعابد انور) قومی شہریت (ترمیمی)قانون، این آر سی اور این پی آر کے خلا ف شاہین باغ میں خاتون مظاہرین کے موقف کو سپریم کورٹ میں اٹھانے کی یقین دہانی کراتے ہوئے مذاکرات کار سنجے ہیگڑے اور سادھنا رام چندرن نے کہا کہ آپ کے درد کوسمجھتے ہیں اور سپریم کورٹ کے سامنے آپ کامسئلہ کو اٹھائیں گے۔

...مزید دیکھیں
شاہ نے مالدیپ کے وزیر داخلہ سے ملاقات کی

شاہ نے مالدیپ کے وزیر داخلہ سے ملاقات کی

نئی دہلی، 21 فروری (یو این آئی)مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے جمعہ کو مالدیپ کے وزیر داخلہ شیخ عمران عبداللہ سے ملاقات کی اور دہشت گردی اور دوطرفہ تعاون پر بات چیت کی۔

...مزید دیکھیں
راج ناتھ سنگھ نے   بری  فوج کے نئے ہیڈکوارٹر’تھل سینا بھون ‘ کا سنگِ بنیاد رکھا

راج ناتھ سنگھ نے بری فوج کے نئے ہیڈکوارٹر’تھل سینا بھون ‘ کا سنگِ بنیاد رکھا

نئی دہلی، 21 فروری ( یواین آئی) وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے آج یہاں دہلی چھاؤنی میں بری فوج کے نئے ہیڈ کوارٹر ’ تھل سینا بھون ‘ کا سنگِ بنیاد رکھا جس میں بری فوج کے تمام شعبوں کے ہیڈ کوارٹروں کو جگہ مل سکے گی۔

...مزید دیکھیں
دہلی کی ترقی سے متعلق سسودیا نے کی سیتا رمن سے ملاقات

دہلی کی ترقی سے متعلق سسودیا نے کی سیتا رمن سے ملاقات

نئی دہلی، 21 فروری (یو این آئی) دہلی کے نائب وزیر اعلی منیش سسودیا نے جمعہ کے روز مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن سے ملاقات کرکے دارالحکومت کی اقتصادی ترقی کے سلسلے میں بات چیت کی۔

...مزید دیکھیں
مادری زبان آنکھ اوردوسری زبانیں چشمے کی طرح ہیں: وینکیانائیڈو

مادری زبان آنکھ اوردوسری زبانیں چشمے کی طرح ہیں: وینکیانائیڈو

نئی دہلی،21فروری (یو این آئی) مادری زبان کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے نائب صدر جمہوریہ ہند ونکیا نائیڈو نے کہاکہ ہمیں ہرحال میں اپنی لسانی وراثت کاتحفظ کرناچاہیے۔

...مزید دیکھیں
سی اے اے کی مخالفت کے نام پر ملک توڑنے کی سازش: بی جے پی

سی اے اے کی مخالفت کے نام پر ملک توڑنے کی سازش: بی جے پی

نئی دہلی 21 فروری (یو این آئی) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) کی مخالفت میں شاہین باغ اور ملک کے کئی دیگر مقامات پر جاری احتجاجی مظاہروں کو ملک میں نفرت کی سیاست پھیلا کر ملک کو توڑنے کی سازش رچے جانے کا الزام عائد کیاہے۔

...مزید دیکھیں
ساکشی طلائی اور چار پہلوان کانسی کے لیے اتریں گي

ساکشی طلائی اور چار پہلوان کانسی کے لیے اتریں گي

نئی دہلی، 21 فروری (یو این آئی ) ہندستان کی خاتون پہلوان ساکشی مالک نے سینئر ایشیائی کشتی چمپئن شپ کے چوتھے دن جمعہ کو یہاں اندرا گاندھی اسٹیڈیم کے کے ڈی جادھو کشتی حال میں کھیلے گئے سیمی فائنل مقابلے میں ازبکستان کی نبيرا ایسیبیوا کو 5-4 سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی۔

...مزید دیکھیں

آسٹریلیا کے خلاف تعطل نہیں توڑ پایا ہندوستان

21 Feb 2020 | 10:45 PM

بھونیشور، 21 فروری ( یواین آئی) دنیا کی نمبر دو ٹیم آسٹریلیا نے ہندوستان کو جمعہ کے روز ایف آئی ایچ ہاکی پرو لیگ کے مقابلے میں 4-3 سے ہرا دیا اور اس طرح ہندوستان کا آسٹریلیا کے خلاف مقابلہ جیتنے کا تعطل نہیں ٹوٹ سکا۔

1.2 ارب کی لاگت سے سراڈھو کلسٹر کی ہوگی تجدید

21 Feb 2020 | 9:24 PM

چترا 21 فروری ( یواین آئی) جھارکھنڈ میں شیاما پرساد مکھرجی روبرن مشن کے تیسرے مرحلہ کے تحت ایک ارب دو کروڑ کی لاگت سے سراڈھوکلسٹرکی تجدید کی تجویز کو منظوری دے کر چترا ضلع کے ٹنڈوا بلاک کے لوگوں کو ریاستی حکومت اور ضلع انتظامیہ نے بڑی سوغات دی ہے ۔

دلی کو بنائیں گے مثالی فٹ بال ریاست: شاجي

24 Nov 2019 | 6:19 PM

نئی دہلی، 24 نومبر (یو این آئی ) دہلی سوکر ایسوسی ایشن (ڈی ایس اے ) کے صدر شاجي پربھاكرن نے اس عہدے پر اپنے دو سال پورے کر لئے ہیں اور وہ دلی کو مثالی فٹ بال ریاست بنانے کے مقصد کی طرف تیزی سے بڑھ رہے ہیں۔

image