image
Tuesday, Apr 23 2024 | Time 15:01 Hrs(IST)
International

ہندوستان نے یو این ایچ آر سی کی میٹنگ میں کشمیر پر پاکستان کے جارحانہ موقف کو یکسر مسترد کیا

ہندوستان نے یو این ایچ آر سی کی میٹنگ میں کشمیر پر پاکستان کے جارحانہ موقف کو یکسر مسترد کیا

جنیوا، 10 ستمبر (یواین آئی) ہندوستان نے آج اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل (يواین ایچ آر سي) کی میٹنگ میں جموں و کشمیر پر پاکستان کے جارحانہ موقف کو یکسر مسترد کردیا اور کہا کہ پاکستان ویسے تو 'مظلوم ہونے کا رونا روتا' ہے لیکن حقیقت میں وہ انسانی حقوق کی خلاف ورزی کا 'قصوروار' ہے۔
وزارت خارجہ میں سیکرٹری (سابق) وجے ٹھاکر سنگھ نے یہاں یو این ایچ آر سي کی میٹنگ میں کہا، " ہندوستان یو این ایچ آر سی میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر بحث کے سلسلے میں تعمیری نقطہ نظر میں یقین رکھتا ہے۔ہمیں عالمی سطح پر لوگوں کے اقتصادی، سماجی اور ثقافتی حقوق کی حفاظت اور فروغ دینے کے لئے عملی اقدامات کو تلاش کرنے کی ضرورت ہے۔
جو ملک دوسرے ممالک میں اقلیتوں کے حقوق انسانی کی بات کر رہے ہیں اور اپنے ہی ملک میں اقلیتوں کے انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہونے دے رہے ہیں وہ مظلوم ہونے کا رونا رو رہے ہیں لیکن حقیقت میں وہ 'قصوروار' ہیں۔انہوں نے کہا، "ہمیں ان لوگوں کو بے نقاب کرنا چاہئے جو انسانی حقوق کی آڑ میں سیاسی ایجنڈے کے لئے اس پلیٹ فارم کا غلط استعمال کر رہے ہیں۔
محترمہ وجے ٹھاکر نے پاکستان پر ہندوستان کے خلاف 'جھوٹے اور بے بنیاد بیان بازی' کا الزام لگاتے ہوئے کہا، "دنیا کو پتہ ہے کہ یہ بات ایسے دہشت گردی کے مرکز سے آ رہی ہیں جو طویل عرصے سے دہشت گردوں کا پناہ گاہ رہا ہے۔یہ ملک (پاکستان) سرحد پار دہشت گردی کو فروغ دیتا ہے۔'
یو این ایچ آر سی میں ہندوستان کی نمائندہ نے جموں و کشمیر معاملے پر پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے بیان پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے یہ بات دہرائی کہ جموں و کشمیر ہندوستان کا 'اندرونی معاملہ' ہے۔
محترمہ وجے ٹھاکر نے کہا، "کشمیر پر جو فیصلہ کیا گیا ہے وہ دیگر قوانین کی طرح پارلیمنٹ کے ذریعہ کیا گیا ہے اور یہ مکمل طور پر ہندوستان کا اندرونی معاملہ ہے۔ کوئی بھی ملک اپنے اندرونی معاملات میں بیرونی مداخلت قبول نہیں کر سکتا، یقینی طور پر ہندوستان بھی نہیں۔ "۔
محترمہ ٹھاکر نے کہا، " سرحدپاردہشت گردی کے خطرات کے پیش نظر ہمارے شہریوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لئے عارضی طور پر احتیاطی طور اقدامات کرنے کی ضرورت تھی۔"انہوں نے کہا ہماری حکومت کشمیر میں آگے بڑھنے والی پالیسیوں کو لاگو کر کے سماجی، اقتصادی برابری اور انصاف کے لئے مثبت کارروائی میں مصروف ہے۔
یواین آئی۔ م س

خاص خبریں
دوسرے مرحلے میں شمالی بنگال کی تین سیٹوں دارجلنگ، رائے گنج اور بالور گھاٹ میں پولنگ

دوسرے مرحلے میں شمالی بنگال کی تین سیٹوں دارجلنگ، رائے گنج اور بالور گھاٹ میں پولنگ

کلکتہ 23اپریل (یواین آئی)لوک سبھاانتخابات کے دوسرے مرحلے کے دوران مغربی بنگال کے شمالی خطہ کی تین سیٹیں دارجلنگ، رائے گنج اور بالور گھاٹ میں 26اپریل کو پولنگ ہونی ہے۔

...مزید دیکھیں
آخر کار جیل انتظامیہ نے کجریوال کو انسولین دی:آپ

آخر کار جیل انتظامیہ نے کجریوال کو انسولین دی:آپ

نئی دہلی، 23 اپریل (یو این آئی) عام آدمی پارٹی (آپ) نے کہا ہے کہ جیل انتظامیہ نے آخر کار وزیر اعلی اروند کجریوال کو ان کی بڑھتی ہوئی شوگر کے لئے انسولین دے دی۔

...مزید دیکھیں
مودی  مدھیہ پردیش میں تین پارلیمانی حلقوں میں انتخابی مہم چلائیں گے

مودی مدھیہ پردیش میں تین پارلیمانی حلقوں میں انتخابی مہم چلائیں گے

بھوپال، 23 اپریل (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی مدھیہ پردیش میں لوک سبھا انتخابی مہم کے مقصد سے ریاست میں اپنے ایک روزہ قیام کے دوران کل تین پارلیمانی حلقوں میں مہم چلائیں گے۔

...مزید دیکھیں
نڈا آج مدھیہ پردیش میں انتخابی مہم چلائیں گے

نڈا آج مدھیہ پردیش میں انتخابی مہم چلائیں گے

بھوپال، 23 اپریل (یو این آئی) بھارتیہ جنتا پارٹی کے صدر جگت پرکاش نڈا آج مدھیہ پردیش کے تین پارلیمانی حلقوں میں پارٹی امیدواروں کی حمایت میں مہم چلائیں گے۔

...مزید دیکھیں
قنوج : گورکھپور سے دہلی جارہی سلیپر بس آگرہ ایکسپریس وے پر ٹرک سے ٹکرائی،  4 افراد جاں بحق، 30 زخمی

قنوج : گورکھپور سے دہلی جارہی سلیپر بس آگرہ ایکسپریس وے پر ٹرک سے ٹکرائی، 4 افراد جاں بحق، 30 زخمی

قنوج، 23 اپریل (یو این آئی) اترپردیش کے قنوج ضلع کے ٹھٹھیا علاقے میں آج علی الصبح بس اور ٹرک کے درمیان زبردست ٹکرمیں چار مسافروں کی موت ہو گئی جبکہ 30 ​​دیگر زخمی ہو گئے۔

...مزید دیکھیں
ماحولیاتی تبدیلیوں کے اثرات، چین میں قبل از وقت 2 سے 3 گنا زائد بارشوں نے تباہی مچادی

ماحولیاتی تبدیلیوں کے اثرات، چین میں قبل از وقت 2 سے 3 گنا زائد بارشوں نے تباہی مچادی

بیجنگ، 23 اپريل (یو این آئی) چین میں بھی ماحولیاتی تبدیلیوں کے اثرات نے رنگ دکھانا شروع کردیے، جنوبی صوبوں میں مئی اور جون کی بارشیں اپریل میں ہی برس گئیں، شدید بارش اور سیلابی ریلوں نے تباہی مچادی،مختلف حادثات میں 4 افراد ہلاک، 10 زخمی ہوئے۔

...مزید دیکھیں
ملک کے مسلمان اور خاص طور پر مسلم نوجوانوں کو چاہئے کہ نئے پر کے ساتھ پرواز کرنا سیکھیں: ڈاکٹر راشد حسین

ملک کے مسلمان اور خاص طور پر مسلم نوجوانوں کو چاہئے کہ نئے پر کے ساتھ پرواز کرنا سیکھیں: ڈاکٹر راشد حسین

نئی دہلی/فاربس گنج، 23اپریل (یو این آئی) ملک کے شاہینوں سے نئی پرواز کی اپیل کرتے ہوئے ایم بی آئی ٹی کے پرنسپلپروفیسر ڈاکٹر راشد حسین نے کہا کہ ملک کے مسلمانوں اور خاص طور پر مسلم نوجوانوں کو چاہئے کہ نئے پر کے ساتھ پرواز کرنا سیکھیں اور علاقے میں معیاری اسکول، کالج کی بنیاد رکھیں۔

...مزید دیکھیں
ماحولیاتی تبدیلیوں کے اثرات، چین میں قبل از وقت 2 سے 3 گنا زائد بارشوں نے تباہی مچادی

ماحولیاتی تبدیلیوں کے اثرات، چین میں قبل از وقت 2 سے 3 گنا زائد بارشوں نے تباہی مچادی

23 Apr 2024 | 2:56 PM

بیجنگ، 23 اپريل (یو این آئی) چین میں بھی ماحولیاتی تبدیلیوں کے اثرات نے رنگ دکھانا شروع کردیے، جنوبی صوبوں میں مئی اور جون کی بارشیں اپریل میں ہی برس گئیں، شدید بارش اور سیلابی ریلوں نے تباہی مچادی،مختلف حادثات میں 4 افراد ہلاک، 10 زخمی ہوئے۔

ٹرک اور بس میں ٹکر، 20 مسافر زخمی

23 Apr 2024 | 2:59 PM

کھرگون، 23 اپریل (یو این آئی) مدھیہ پردیش کے کھرگون ضلع کے تحت آگرہ ممبئی قومی شاہراہ پر کھلگھاٹ کے مقام پر نرمدا ندی کے پل پر آج ایک بس کے ٹرک سے ٹکرانے کے بعد اس میں سوار 20 مسافر زخمی ہوگئے۔

جمہوریت کو زندہ رکھنے کے لیے ووٹنگ ضروری ہے: بیروا

22 Apr 2024 | 7:19 PM

دھرم شالہ، 22 ​​اپریل (یو این آئی) ہماچل پردیش کے کانگڑا کے ضلع الیکشن افسر اور ڈپٹی کمشنر ہیمراج بیروا نے ڈپٹی کمشنر کے آڈیٹوریم میں کانگڑا ضلع میں ووٹر بیداری کے لیے رسمی طور پر تھیم سانگ 'یہ قیمتی ہے ووٹ میرا اسے کریں گے استعمال'گیت پیر کو آفس میں لانچ کیا گیا۔

...مزید دیکھیں
image