image
Friday, Sep 20 2019 | Time 10:45 Hrs(IST)
  • طالبہ آبروریزی معاملے میں سوامی چنمیانند کو ایس آئی ٹی نے گرفتار کرلیا
  • ٹرمپ کی رہائش گاہ کے نزدیک فائرنگ، 1 ہلاک، 5 زخمی
  • گوتم بنرجی ایس ای سی آر کے نئے جنرل منیجر
  • بلیا میں خاتون نے دوبچوں کے ساتھ ٹرین کے آگے کود کر جانے دے دی
  • عمران نے سعودی ولی عہد سے کشمیر معاملے پر تبادلہ خیال کیا
  • دپیکا پلیکل: اسکوئش کی ماریاشارا پووا
  • دپیکا پلیکل: اسکوئش کی ماریاشارا پووا
  • اقوام متحدہ نے افغانستان میں دہشت گردانہ حملوں کی مذمت کی
  • یونان میں ویسٹ نائل بخار سے اب تک 25 افراد کی موت
  • آج کی تاریخ
  • اتحادی فوج نے یمن میں حوثیوں کے خلاف مہم شروع کی
International

حزب اللہ، پاسداران انقلاب، القاعدہ، حماس، فلسطین اسلامک جہاد اور داعش سمیت دیگر تنظیموں سے وابستہ کئی افراد کو بھی عالمی دہشت گردوں کی فہرست میں شامل

واشنگٹن ،7ستمبر (یو این آئی)امریکہ نے پاکستان میں ہونے والے حملوں میں ملوث کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے سربراہ مفتی نور ولی محسود سمیت متعدد افراد کو عالمی دہشت گرد قرار دے دیا۔

امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیہ کے مطابق لبنان کی حزب اللہ، ایران کی پاسداران انقلاب، القاعدہ، فلسطین کی حماس، فلسطین اسلامک جہاد اور داعش سمیت دیگر تنظیموں سے وابستہ کئی افراد کو بھی عالمی دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کرلیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ کالعدم ٹی ٹی پی کے سابق امیر ملا فضل اللہ کے 2018 میں ڈرون حملہ میں مارے جانے کے بعد مفتی نور ولی محسود کو کالعدم تنظیم کا سربراہ بنایا گیا تھا۔
خاص خبریں
عمران نے سعودی  ولی عہد  سے کشمیر معاملے پر  تبادلہ خیال کیا

عمران نے سعودی ولی عہد سے کشمیر معاملے پر تبادلہ خیال کیا

جدہ، 20 ستمبر ( یواین آئی) پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کی اور جموں و کشمیر کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ۔

...مزید دیکھیں
تیونس کے جلاوطن صدر  زین العابدین بن علی   انتقال کر گئے

تیونس کے جلاوطن صدر زین العابدین بن علی انتقال کر گئے

ریاض، 20 ستمبر (اسپوتنك) تیونس کے جلاوطن سابق صدر زین العابدین بن علی کا طویل علالت کے بعد سعودی عرب میں انتقال ہو گیا ہے ۔

...مزید دیکھیں
یمن میں دھماکہ سے پانچ ہلاک، 20 زخمی

یمن میں دھماکہ سے پانچ ہلاک، 20 زخمی

ماسکو، 20 ستمبر (اسپوتنك) یمن کےصوبہ حضرموت میں ایک بم دھماکے سے کم از کم پانچ افراد ہلاک ہو گئے اور 20 افراد زخمی ہو گئے ہیں ۔

...مزید دیکھیں
یونان میں ویسٹ نائل بخار سے  اب تک 25 افراد کی موت

یونان میں ویسٹ نائل بخار سے اب تک 25 افراد کی موت

ایتھنز، 20 ستمبر (اسپونك) یونان میں اس بر س کے آغا ز سے اب تک ویسٹ نائل بخار سے 25 افراد کی موت ہو چکی ہے اور 170 افراداس بیماری سے متاثر ہے۔

...مزید دیکھیں
اقوام متحدہ نے افغانستان میں دہشت گردانہ حملوں کی مذمت کی

اقوام متحدہ نے افغانستان میں دہشت گردانہ حملوں کی مذمت کی

اقوام متحدہ، 20 ستمبر (اسپوٹنک) اقوام متحدہ سلامتی کونسل نے افغانستان میں حال ہی میں مسلسل دہشت گردانہ حملوں کی پرزور الفاظ میں مذمت کی ہے۔

...مزید دیکھیں
افغانستان میں خود کش حملے میں 8 فوجی ہلاک

افغانستان میں خود کش حملے میں 8 فوجی ہلاک

کابل، 20 ستمبر (اسپوتنك) افغانستان کے صو بہ لوگر میں ایک خود کش حملہ آور نے امریکی فوجیوں کی گاڑی کو ٹکر مار کر دھماکہ کر دیا جس سے ایک بچہ اور کم از کم آٹھ فوجی ہلاک ہو گئے ۔

...مزید دیکھیں
اتحادی فوج نے یمن میں  حوثیوں کے خلاف مہم شروع کی

اتحادی فوج نے یمن میں حوثیوں کے خلاف مہم شروع کی

ریاض، 20 ستمبر (اسپوٹنک) سعودی عرب کی قیادت والی اتحادی فوج نے یمن کے الحدیدہ صوبہ میں حوثیوں کے خلاف فوجی مہم شروع کی ۔

...مزید دیکھیں
دپیکا پلیکل: اسکوئش کی ماریاشارا پووا

دپیکا پلیکل: اسکوئش کی ماریاشارا پووا

20 Sep 2019 | 10:19 AM

نئی دہلی، 20 ستمبر (یو این آئی) دپیکا پلیکل ہندستان کی ایک مشہوراسکوئش کھلاڑی ہیں۔ انہیں اسکوئش کی ماریا شاراپووا کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔دپیکا ایک بہترین اسکوئش کھلاڑی ہونے کے ساتھ ساتھ خوبصورت، اسٹائلش اور اپنے کھیل سے پیار کرنے والی کھلاڑی ہیں۔ ان کی شہرت میں ان کے کھیل کے ساتھ ساتھ ان کی خوبصورتی نے بھی اہم رول ادا کیا ہے۔

image