image
Friday, Sep 20 2019 | Time 11:09 Hrs(IST)
  • صفائی مہم کے دوران دکان سے ملی غیر قانون شراب
  • طالبہ آبروریزی معاملے میں سوامی چنمیانند کو ایس آئی ٹی نے گرفتار کرلیا
  • ٹرمپ کی رہائش گاہ کے نزدیک فائرنگ، 1 ہلاک، 5 زخمی
  • گوتم بنرجی ایس ای سی آر کے نئے جنرل منیجر
  • بلیا میں خاتون نے دوبچوں کے ساتھ ٹرین کے آگے کود کر جانے دے دی
  • عمران نے سعودی ولی عہد سے کشمیر معاملے پر تبادلہ خیال کیا
  • دپیکا پلیکل: اسکوئش کی ماریاشارا پووا
  • دپیکا پلیکل: اسکوئش کی ماریاشارا پووا
  • اقوام متحدہ نے افغانستان میں دہشت گردانہ حملوں کی مذمت کی
  • یونان میں ویسٹ نائل بخار سے اب تک 25 افراد کی موت
  • آج کی تاریخ
International

صومالیہ میں فوج نے آٹھ دہشت گردوں کا مار گرایا

موغادیشو،11ستمبر(ژنہوا) صومالیہ کے گیڈو صوبے کے گربہارے شہر میں فوج کے ساتھ ہونے والی شدید مڈبھیڑ میں دہشت گرد تنظیم الشباب کے آٹھ جنگجوؤں کو مار گرایا۔

فوج کے افسر نے بدھ کے روز بتایا کہ یہ مڈبھیڑ منگل کی دیر رات ہوئی۔

صومالی قومی فوج کی 10ویں یونٹ کے ترجمان عثمان عابدی کُراہ نے کہا کہ الشباب کے دہشت گردوں نے گربہارے واقع فوج کے ٹھکانے پر حملہ کیا۔
خاص خبریں
عمران نے سعودی  ولی عہد  سے کشمیر معاملے پر  تبادلہ خیال کیا

عمران نے سعودی ولی عہد سے کشمیر معاملے پر تبادلہ خیال کیا

جدہ، 20 ستمبر ( یواین آئی) پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کی اور جموں و کشمیر کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ۔

...مزید دیکھیں
تیونس کے جلاوطن صدر  زین العابدین بن علی   انتقال کر گئے

تیونس کے جلاوطن صدر زین العابدین بن علی انتقال کر گئے

ریاض، 20 ستمبر (اسپوتنك) تیونس کے جلاوطن سابق صدر زین العابدین بن علی کا طویل علالت کے بعد سعودی عرب میں انتقال ہو گیا ہے ۔

...مزید دیکھیں
یمن میں دھماکہ سے پانچ ہلاک، 20 زخمی

یمن میں دھماکہ سے پانچ ہلاک، 20 زخمی

ماسکو، 20 ستمبر (اسپوتنك) یمن کےصوبہ حضرموت میں ایک بم دھماکے سے کم از کم پانچ افراد ہلاک ہو گئے اور 20 افراد زخمی ہو گئے ہیں ۔

...مزید دیکھیں
یونان میں ویسٹ نائل بخار سے  اب تک 25 افراد کی موت

یونان میں ویسٹ نائل بخار سے اب تک 25 افراد کی موت

ایتھنز، 20 ستمبر (اسپونك) یونان میں اس بر س کے آغا ز سے اب تک ویسٹ نائل بخار سے 25 افراد کی موت ہو چکی ہے اور 170 افراداس بیماری سے متاثر ہے۔

...مزید دیکھیں
اقوام متحدہ نے افغانستان میں دہشت گردانہ حملوں کی مذمت کی

اقوام متحدہ نے افغانستان میں دہشت گردانہ حملوں کی مذمت کی

اقوام متحدہ، 20 ستمبر (اسپوٹنک) اقوام متحدہ سلامتی کونسل نے افغانستان میں حال ہی میں مسلسل دہشت گردانہ حملوں کی پرزور الفاظ میں مذمت کی ہے۔

...مزید دیکھیں
افغانستان میں خود کش حملے میں 8 فوجی ہلاک

افغانستان میں خود کش حملے میں 8 فوجی ہلاک

کابل، 20 ستمبر (اسپوتنك) افغانستان کے صو بہ لوگر میں ایک خود کش حملہ آور نے امریکی فوجیوں کی گاڑی کو ٹکر مار کر دھماکہ کر دیا جس سے ایک بچہ اور کم از کم آٹھ فوجی ہلاک ہو گئے ۔

...مزید دیکھیں
اتحادی فوج نے یمن میں  حوثیوں کے خلاف مہم شروع کی

اتحادی فوج نے یمن میں حوثیوں کے خلاف مہم شروع کی

ریاض، 20 ستمبر (اسپوٹنک) سعودی عرب کی قیادت والی اتحادی فوج نے یمن کے الحدیدہ صوبہ میں حوثیوں کے خلاف فوجی مہم شروع کی ۔

...مزید دیکھیں
دپیکا پلیکل: اسکوئش کی ماریاشارا پووا

دپیکا پلیکل: اسکوئش کی ماریاشارا پووا

20 Sep 2019 | 10:19 AM

نئی دہلی، 20 ستمبر (یو این آئی) دپیکا پلیکل ہندستان کی ایک مشہوراسکوئش کھلاڑی ہیں۔ انہیں اسکوئش کی ماریا شاراپووا کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔دپیکا ایک بہترین اسکوئش کھلاڑی ہونے کے ساتھ ساتھ خوبصورت، اسٹائلش اور اپنے کھیل سے پیار کرنے والی کھلاڑی ہیں۔ ان کی شہرت میں ان کے کھیل کے ساتھ ساتھ ان کی خوبصورتی نے بھی اہم رول ادا کیا ہے۔

صفائی مہم کے دوران دکان سے ملی غیر قانون شراب

20 Sep 2019 | 11:07 AM

مرینا، 20 ستمبر (یو این آئی) مدھیہ پردیش کے مرینا شہر میں چنبل کے ڈویژنل کمشنر رینو تیواری کے ذریعہ چلائے جارہے ’’میں کباڑی ہوں‘ صفائی مہم کے دوران ڈویژنل کمشنر نے ایک دکان سے پالیتھن تلاشی کےدوران بڑی مقدار میں غیر قانونی شراب ضبط کی۔

image