image
Thursday, Mar 28 2024 | Time 19:57 Hrs(IST)
International

ٹرمپ اگلے ہفتے عمران سے ملیں گے

ٹرمپ اگلے ہفتے عمران سے ملیں گے

اسلام آباد،18ستمبر(یواین آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اگلے ہفتے اپنے ملک میں پاکستانی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کریں گےدھ کی میڈیا رپورٹوں کے مطابق مسٹر خان 27ستمبر کو ہونے والے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 74ویں سالانہ اجلاس میں شامل ہونے کےلئے اگلے ہفتے امریکہ جائیں گے جہاں ان کی ملاقات مسٹر ٹرمپ سے ہوگی۔امریکی صدر نے مسٹر خان سے ملاقات کرنے کےاپنے پروگرام کی تصدیق کی ہے۔ایسا امکان ہے کہ پاکستانی وزیراعظم کشمیر مسئلے کے سلسلے میں دنیا کے دیگر لیڈروں سے بھی ملاقات کریں گے۔
مسٹر ٹرمپ 22ستمبر کو ٹیکساس کے ہیوسٹن میں ہونے والے غیر مقیم ہندوستانیوں کے پروگرام میں ہندوستانی وزیراعظم نریندرمودی کے ساتھ ایک ہی اسٹیج پرہوں گے۔یہ ایک تاریخی لمحہ ہوگا جب دو سب سے بڑے جمہوری اور طاقت ور ملکوں کے سربراہ ایک ہی اسٹیج سے امریکی اراکین پارلیمنٹ ،شہریوں اور ملک کے عوام سمیت 50ہزار سے زیادہ لوگوں سے خطاب کریں گے۔
مسٹر مودی کی دعوت پر امریکی صدر اس پروگرام میں شامل ہورہے ہیں۔مسٹر مودی نے اس کےلئے مسٹر ٹرمپ کا شکریہ ادا کیا ہے۔اس کے کچھ دن بعد مسٹر ٹرمپ نے ایک ٹویٹ میں کہا تھا کہ ہندوستان اور پاکستان کے درمیان تناؤ کم ہوا ہے اور وہ جلد ہی دونوں ملکوں کے سربراہوں سے مل رہے ہیں۔حالانکہ انہوں نے یہ نہیں بتایا تھا کہ مسٹر خان سے ان کی ملاقات کب اور کہاں ہوگی۔
یواین آئی۔اےایم۔

خاص خبریں
کیجریوال کو کوئی راحت نہیں، ای ڈی کی حراست میں یکم اپریل تک کی  توسیع

کیجریوال کو کوئی راحت نہیں، ای ڈی کی حراست میں یکم اپریل تک کی توسیع

نئی دہلی، 28 مارچ (یو این آئی) دہلی کی عدالت نے دہلی شراب پالیسی کے مبینہ گھوٹالہ سے متعلق منی لانڈرنگ کیس میں پھنسے وزیر اعلی اروند کیجریوال کی حراست میں جمعرات کو یکم اپریل تک کی توسیع کر دی ہے۔

...مزید دیکھیں
لوک سبھا    کے دوسرے مرحلے کی  88  سیٹوں کے  انتخابات کے لئے  کا نوٹیفکیشن جاری

لوک سبھا کے دوسرے مرحلے کی 88 سیٹوں کے انتخابات کے لئے کا نوٹیفکیشن جاری

نئی دہلی، 28 مارچ ( یو این آئی ) الیکشن کمیشن نے جمعرات کو لوک سبھا انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لیے نوٹیفکیشن جاری کیا۔

...مزید دیکھیں
سی پی ڈبلیو ڈی  کے اسسٹنٹ ایگزیکٹو انجینئرز کی  صدر  جمہوریہ سے ملاقات

سی پی ڈبلیو ڈی کے اسسٹنٹ ایگزیکٹو انجینئرز کی صدر جمہوریہ سے ملاقات

نئی دہلی، 28 مارچ (یو اینن آئی) سینٹرل پبلک ورکس ڈپارٹمنٹ (سی پی ڈبلیو ڈی) (2022 اور 2023 بیچ) کے اسسٹنٹ ایگزیکٹو انجینئروں کے ایک گروپ نے آج راشٹرپتی بھون میں صدر جمہوریہ دروپدی مرمو سے ملاقات کی۔

...مزید دیکھیں
کیجریوال کی وزارت اعلیٰ کے عہدے سے ہٹانے کی درخواست مسترد

کیجریوال کی وزارت اعلیٰ کے عہدے سے ہٹانے کی درخواست مسترد

نئی دہلی، 28 مارچ (یو این آئی) دہلی ہائی کورٹ نے شراب پالیسی ۔

...مزید دیکھیں
کتابوں کی اشاعت اور فروخت کے امکانات کی تلاش کے ساتھ اقدامات پر بھی توجہ ضروری: پروفیسر خواجہ محمد اکرام الدین

کتابوں کی اشاعت اور فروخت کے امکانات کی تلاش کے ساتھ اقدامات پر بھی توجہ ضروری: پروفیسر خواجہ محمد اکرام الدین

نئی دہلی، 28مارچ (یو این آئی) قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان میں اردو کتابوں کی اشاعت و فروخت کی صورت حال کو بہتر کرنے اور اس حوالے سے نئے امکانات پر غورو خوض کے لیے ایک اہم میٹنگ کا انعقاد کیا گیا،جس میں ہندوستان بھر سے مرکزی و ریاستی جامعات کے شعبہ ہاے اردو کے صدور نے شرکت کی اور انھوں نے اپنی قیمتی رائیں اور تجاویز پیش کیں۔

...مزید دیکھیں
ایل سی اے ایم کے1 اے کی کامیاب پرواز

ایل سی اے ایم کے1 اے کی کامیاب پرواز

بنگلورو، 28 مارچ (یو این آئی) تیجس ایم کے 1 اے ایئر کرافٹ سیریز کے پہلے طیارے ایل اے 5033 نے جمعرات کو یہاں ایچ اے ایل کی فیسلٹی سے کامیابی کے ساتھ پرواز کی۔

...مزید دیکھیں
بی جے پی حکومت خواتین کے خلاف مظالم کو روکنے میں ناکام: کانگریس

بی جے پی حکومت خواتین کے خلاف مظالم کو روکنے میں ناکام: کانگریس

نئی دہلی، 28 مارچ (یو این آئی) کانگریس نے کہا ہے کہ مودی حکومت کے دوران خواتین پر مظالم کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) خواتین کے خلاف جرائم کو روکنے میں ناکام رہی ہے۔

...مزید دیکھیں

کنگنا کے تئیں کانگریس کے نازیبا ریمارکس پر بی جے پی کارکنوں کا مظاہرہ

27 Mar 2024 | 5:10 PM

شملہ، 27 مارچ (یو این آئی) ہماچل پردیش کی منڈی پارلیمانی سیٹ سے فلم اداکارہ اور بھارتیہ جنتا پارٹی کی امیدوار کنگنا رناوت کے خلاف کانگریس لیڈر سپریا شرینیت کے سوشل میڈیا ہینڈل سے کیے گئے نازیبا ریمارکس کے سلسلے میں بدھ کو بی جے پی نے منڈی ضلع ہیڈکوارٹر میں کانگریس کے خلاف زبردست مظاہرہ کیا اور شہر میں احتجاجی ریلی نکالی۔

...مزید دیکھیں

ہماچل میں نوجوان کی پٹائی، ملزم فرار

27 Mar 2024 | 5:12 PM

شملہ، 27 مارچ (یو این آئی) ہماچل پردیش میں شملہ ضلع کے رام پور سب ڈویژن کے بدرش علاقے میں نیپالی نژاد نوجوان کو اس کے دوستوں نے پیٹ پیٹ کر ہلاک کردیا۔

...مزید دیکھیں
image