image
Saturday, Feb 29 2020 | Time 18:09 Hrs(IST)
  • یوپی:15 مارچ تک زیر التواءقرض درخواستوں کا تصفیہ کیا جائے: سہگل
  • میگھالیہ کے کئی اضلاع میں آتش زنی کے واقعات
  • براڈ بینڈ انٹرنیٹ خدمات پیر کی شام تک بحال ہوں گی: بی ایس این ایل ذرائع
  • جونپور: غیر قانونی شراب فیکٹری کا پردہ فاش،2گرفتار
  • چین سے آئے لوگوں کا ہوا کورونا وائرس ٹیسٹ، تمام رپورٹیں منفی
  • شادی کرنے کا ابھی ارادہ نہیں: کنگنا
  • ایکشن فلم میں کام کرنا چاہتی ہیں دشاپٹاني
  • کیتی کے ریمیک میں کام کریں گے اجے دیوگن
  • ہیرو آئی لیگ: ریئل کشمیر اور ایزوال کے درمیان میچ برابری پر ختم
  • کشمیر: برف و باراں کا سلسلہ تھم گیا، سرحدی علاقوں کی رابطہ سڑکیں دوبارہ بند
  • میسور میں دو بنگلہ دیشی گرفتار
  • قاتل بیٹے کو عمر قید
  • بلند شہر میں 4اسمگلر گرفتار
  • ہم نے کسانوں سے متعلق پالیسیوں کو نئی سمت دی: مودی
International

هاؤڈي مودی: ٹرمپ کا شامل ہونا ہندوستان کی اہمیت کا ثبوت

واشنگٹن، 21 ستمبر ( یواین آئی) امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ٹیکساس کے ہیوسٹن میں هاؤڈی مودی پروگرام میں شامل ہونا ہندوستان کی اہمیت کا ثبوت ہے ۔
وزیر اعظم نریندر مودی کے لئے ہیوسٹن شہر میں 22 ستمبر کو هاؤڈی مودی پروگرام کا انعقاد کیا جا رہا ہے ۔
اس رنگا رنگ پروگرام میں مسٹر مودی کے ساتھ ساتھ مسٹر ٹرمپ بھی شامل ہوں گے ۔
خاص خبریں
سماج کے ہر طبقے  کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح:مودی

سماج کے ہر طبقے کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح:مودی

پریاگ راج:29 فروری(یواین آئی) اترپردیش کے ضلع پریاگ راج میں سینئر شہریوں اور معذوروین کے درمیان آلات تقسیم کرنے کے بعد وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ ہماری حکومت بلا تفریق سماج کے ہر طبقے کے فلاح کے لئے کام کرہی ہے۔

...مزید دیکھیں
حکومت  کو ’راج دھرم‘  نبھانے  کے لئے بار بار   یاد دلائیں گے: کانگریس

حکومت کو ’راج دھرم‘ نبھانے کے لئے بار بار یاد دلائیں گے: کانگریس

نئی دہلی ، 29 فروری (یو این آئی) کانگریس نے کہا ہے کہ راج دھرم پرعمل کرنا حکومت کی ذمہ داری ہوتی ہے لیکن مودی حکومت اس کی مسلسل خلاف ورزی کررہی ہے ، لہذا ذمہ دار اپوزیشن کی حیثیت سے کانگریس بار بار ’راج دھرم‘ نبھانے کی بار بار یاد دلائے گی۔

...مزید دیکھیں
دہلی حکومت کو بغاوت سے متعلق قانون کی سمجھ نہیں:چدمبرم

دہلی حکومت کو بغاوت سے متعلق قانون کی سمجھ نہیں:چدمبرم

نئی دہلی،29فروری(یواین آئی)کانگریس کے سینئر رہنما پی چدمبرم نے جواہر لال نہرو یونیورسٹی اسٹوڈنٹ یونین کے سابق صدر کنہیا کمار اور نو دیگر کے خلاف ملک سے بغاوت کا مقدمہ چلانے کی منظوری دینے کےلئے ہفتے کو دہلی حکومت پر حملہ کرتے ہوئے کہا کہ کیجریوال حکومت بغاوت سے متعلق قانون کو غلط طریقے سے سمجھنے کے معاملے میں مرکزی حکومت سے کم نہیں ہے۔

...مزید دیکھیں
پلوامہ حملہ:کشمیر میں این آئی اے کی چھاپے ماری جاری

پلوامہ حملہ:کشمیر میں این آئی اے کی چھاپے ماری جاری

سری نگر،29 فروری (یو این آئی)کشمیر کے ضلع پلوامہ میں گذشتہ سال سی آر پی ایف کے قافلہ پر دہشت گردانہ حملہ کے تعلق سے این آئی اےکی چھاپے ماری ہفتہ کو دوسرے روزبھی جاری رہی۔

...مزید دیکھیں
وزیر اعظم نے مرارجی دیسائی کوخراج تحسین پیش کی

وزیر اعظم نے مرارجی دیسائی کوخراج تحسین پیش کی

نئی دہلی، 29 فروری (یواین آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے سابق وزیر اعظم مرارجی دیسائی کی جینتی کے موقع پر ہفتہ کو ان کوخراج عقیدت پیش کی۔

...مزید دیکھیں
ممتا نے سابق وزیر اعظم مورارجی دیسائی کو خراج عقیدت پیش کیا

ممتا نے سابق وزیر اعظم مورارجی دیسائی کو خراج عقیدت پیش کیا

کولکاتہ،29 فروری (یواین آئی) مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی نے ہفتہ کے روز سابق وزیر اعظم مورارجی دیسائی کو ان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا۔

...مزید دیکھیں
چین میں کورونا وائرس سے اموات کی تعداد بڑھ کر 2835 ہوگئی

چین میں کورونا وائرس سے اموات کی تعداد بڑھ کر 2835 ہوگئی

بیجنگ 29 فروری (اسپوتنک) چین میں 47 مزید اموات کے ساتھ کورونا وائرس کے انفیکشن کے باعث مرنے والے افراد کی تعداد 2835 ہوگئی ہے اور متاثرہ افراد کی کل تعداد 79251 ہوگئی ہے۔

...مزید دیکھیں

دلی کو بنائیں گے مثالی فٹ بال ریاست: شاجي

24 Nov 2019 | 6:19 PM

نئی دہلی، 24 نومبر (یو این آئی ) دہلی سوکر ایسوسی ایشن (ڈی ایس اے ) کے صدر شاجي پربھاكرن نے اس عہدے پر اپنے دو سال پورے کر لئے ہیں اور وہ دلی کو مثالی فٹ بال ریاست بنانے کے مقصد کی طرف تیزی سے بڑھ رہے ہیں۔

image