image
Monday, May 25 2020 | Time 15:37 Hrs(IST)
  • ہاکی انڈیا کا بلبیر کو خراج عقیدت
  • بلبیر کے انتقال سے ساکت، بھارت رتن ملے: سوڈھی
  • صدر كووند کا بلبیر کے انتقال پر اظہار غم
  • وزیر اعظم مودی کا بلبیر کیلئے خراج عقیدت
  • ریجیجو نے بلبیر کو دیا خراج عقیدت
  • اکشے کمار کا بلبیر کے انتقال پر اظہار غم
  • وراٹ اور شاستری کا بلبیر کو خراج عقیدت
  • پنجاب کے وزیر اعلی امریندر کابلبیر کی موت پر اظہار غم
  • جموں و کشمیر کے ہوائی اڈوں پر بھی گھریلو فضائی خدمات بحال
  • تین بار کے اولمپک طلائی فاتح ہاکی لیجنڈ بلبیر کا انتقال
  • ہاکی لیجنڈ بلبیر سنگھ کا 95سال کی عمرمیں انتقال
  • ۔۔۔۔۔
  • ۔۔۔۔۔
  • دنیا میں کورونا متاثرین کی تعداد 54 لاکھ سے زیادہ،ہلاکتیں 3 45 لاکھ
International

افغانستان میں ہوائی حملوں میں 9 ہلاک

کابل، 14 اکتوبر (اسپوٹنک) افغانستان میں ہوائی حملوں میں طالبان اور اسلامک اسٹیٹ (آئی ایس) کے کم سے کم 9 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔

فوجی افسران کے مطابق مشرقی صوبہ ننگہار میں کل رات دہشت گردوں کو ہدف بنا کر کئے گئے ہوائی حملوں میں آئی ایس کے پانچ دہشت گرد مارے گئے۔
وسطی صوبہ وردک میں اسی طرح کی کارروائی میں طالبان کے چار جنگجو ہلاک ہوگئے۔
خاص خبریں
ملک میں کوروناوائرس  کے ایک دن میں تقریبا سات ہزار کیسز

ملک میں کوروناوائرس کے ایک دن میں تقریبا سات ہزار کیسز

نئی دہلی،25 مئی (یواین آئی) ملک میں کورونا وائرس (كووڈ 19) کی وبا کا قہربڑھتاہی جا رہا ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں میں تقریبا سات ہزار نئے کیسز سامنے آئے ہیں جو اب تک کی روزانہ کے کیسز کی ریکارڈ تعداد ہے، تاہم راحت کی بات یہ بھی ہے کہ اس دوران 3280 لوگ ٹھیک ہوئے ہیں جس سے اس وبا سے نجات پانے والوں کی تعداد 57،721 ہو گئی ہے۔

...مزید دیکھیں
دنیا میں کورونا متاثرین کی تعداد 54 لاکھ سے زیادہ،ہلاکتیں 3.45 لاکھ

دنیا میں کورونا متاثرین کی تعداد 54 لاکھ سے زیادہ،ہلاکتیں 3.45 لاکھ

بیجنگ / جنیوا / نئی دہلی، 25 مئی (یواین آئی) عالمی وبا کورونا وائرس (كووڈ 19) کاپھیلاؤ دن بہ دن بڑھتا ہی جا رہا ہے اور دنیا بھر میں اس سے متاثرین کی تعداد 54 لاکھ سے زیادہ ہو گئی ہے اور اب تک 3.45 لاکھ سے زیادہ لوگ موت کی آغوش میں سما چکے ہیں۔

...مزید دیکھیں
وزیر اعظم مودی نے دی عید الفطر کی مبارک باد

وزیر اعظم مودی نے دی عید الفطر کی مبارک باد

نئی دہلی،25 مئی (یواین آئی) وزیراعظم نریندر مودی نے پیر کو عید الفطر کے موقع پر تمام ہم وطنوں کوعید کی مبارکباد دیتے ہوئے تمام لوگوں کیلئے صحت وتند رستی اور خوشحالی کی دعا کی۔

...مزید دیکھیں
ہاکی لیجنڈ بلبیر سنگھ کا 95سالی کی عمرمیں انتقال

ہاکی لیجنڈ بلبیر سنگھ کا 95سالی کی عمرمیں انتقال

موہالی، 25 مئی (یواین آئی) تین بار کے اولمپک طلائی تمغہ یافتہ ہندوستان کے لیجنڈ ہاکی کھلاڑی بلبیر سنگھ کا طویل علالت کے بعد پیر کو انتقال ہو گیا،وہ 95 سال کے تھے۔

...مزید دیکھیں
وزیر اعظم مودی کا بلبیر کیلئے خراج عقیدت

وزیر اعظم مودی کا بلبیر کیلئے خراج عقیدت

نئی دہلی، 25 مئی (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے سابق ہندوستانی ہاکی کپتان اور پدم شری سے سرفراز بلبیر سنگھ سینئر کے انتقال پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

...مزید دیکھیں
مہاراشٹر،تمل ناڈو، گجرات اور دہلی میں کورونا وائرس کا قہرسب سے زیادہ

مہاراشٹر،تمل ناڈو، گجرات اور دہلی میں کورونا وائرس کا قہرسب سے زیادہ

نئی دہلی،25 مئی (یواین آئی) ملک کی چار ریاستوں مہاراشٹر، تمل ناڈو، گجرات اور دہلی میں عالمی وبا کورونا وائرس (كووڈ -19) کا قہر سب سے زیادہ ہے۔

...مزید دیکھیں
وراٹ اور شاستری کا بلبیر کو خراج عقیدت

وراٹ اور شاستری کا بلبیر کو خراج عقیدت

نئی دہلی، 25 مئی (یو این آئی) ہندوستانی کرکٹ کپتان وراٹ کوہلی اور ٹیم انڈیا کے چیف کوچ روی شاستری نے ہاکی لیجنڈ بلبیر سنگھ کے انتقال پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

...مزید دیکھیں
دنیا میں کورونا  متاثرین کی تعداد 54 لاکھ سے زیادہ،ہلاکتیں  3.45 لاکھ

دنیا میں کورونا متاثرین کی تعداد 54 لاکھ سے زیادہ،ہلاکتیں 3.45 لاکھ

25 May 2020 | 2:30 PM

<p>&lt;p&gt;بیجنگ / جنیوا / نئی دہلی، 25 مئی (یواین آئی) عالمی وبا کورونا وائرس (كووڈ 19) کاپھیلاؤ دن بہ دن بڑھتا ہی جا رہا ہے اور دنیا بھر میں اس سے متاثرین کی تعداد 54 لاکھ سے زیادہ ہو گئی ہے اور اب تک 3.45 لاکھ سے زیادہ لوگ موت کی آغوش میں سما چکے ہیں۔

ملک میں کوروناوائرس  کے ایک دن میں تقریبا سات ہزار کیسز

ملک میں کوروناوائرس کے ایک دن میں تقریبا سات ہزار کیسز

25 May 2020 | 2:28 PM

نئی دہلی،25 مئی (یواین آئی) ملک میں کورونا وائرس (كووڈ 19) کی وبا کا قہربڑھتاہی جا رہا ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں میں تقریبا سات ہزار نئے کیسز سامنے آئے ہیں جو اب تک کی روزانہ کے کیسز کی ریکارڈ تعداد ہے، تاہم راحت کی بات یہ بھی ہے کہ اس دوران 3280 لوگ ٹھیک ہوئے ہیں جس سے اس وبا سے نجات پانے والوں کی تعداد 57،721 ہو گئی ہے۔

9اولمپک کوٹہ کے ساتھ ہندوستان کا بہترین کارکردگی

11 Mar 2020 | 7:15 PM

عمان،11مارچ(یواین آئی)عالمی چیمپین شپ میں کانسے کاتمغے جیتنے والے منیش کوشک (63کلوگرام)کے بدھ کو ایشیا/اوسنیا اولمپک کوالیفائر مکے بازی ٹورنامنٹ میں اولمپک کوٹہ لینےکے ساتھ ہی ہندوستان نے اس سال ہونے والے ٹوکیو اولمپک کےلئے نو کوٹہ حاصل کرکے اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔

image