image
Monday, Jun 1 2020 | Time 01:40 Hrs(IST)
International

جموں وکشمیر کے تشکیل نو سے ترقی میں تیزی آئے گی:وینکیا

فری ٹاؤن، 14 اکتوبر (یو این آئی)نائب صدر جمہوریہ وینکیا نائیڈو نے کہا ہے کہ جموں وکشمیر کی تشکیل نو کرکے مرکز کے زیر انتظام دو ریاستوں میں تقسیم کئے جانے سے ریاست میں ترقی میں تیز آئے گی اور سرحد پر دہشت گردی کے واقعات میں کمی آئے گی۔

مغربی افریقی ملک سیرالیون کے دورے پر گئے مسٹر نائیڈو نے پیر کو یہاں ہندوستانی برادری سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہندوستان کا ایک پڑوسی ملک دہشت گردوں کو تعاون اور سرمایہ سے مدد کرنے کے ساتھ ساتھ اشتعال انگیز سرگرمیوں کو انجام دے رہا ہے جو تشویش کی بات ہے۔

انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کا کوئی مذہب نہیں ہوتا اور انسانیت کے دشمن دہشت گردی کی شکل اختیار کرچکے ہیں اور دہشت گردی کے واقعات میں ہزاروں لوگ مارے جاچکے ہیں۔
خاص خبریں
خود کفیل ہندوستان صحیح اقدام:مودی

خود کفیل ہندوستان صحیح اقدام:مودی

نئی دہلی 31 مئی(یواین آئی)وزیر اعظم نریندر مودی نے اقتصادی محاذ پر حکومت کے ذریعہ حال ہی میں کئے گئے فیصلوں کو صحیح سمت میں اٹھایاگیا اقدام قرار دیتے ہوئے اتوار کو کہا کہ اس سے دیہی علاقوں میں صنعتی کام بڑھیں گے اور مقامی مصنوعات کو فروغ ملے گا۔

...مزید دیکھیں
ملک میں کورونا مریضوں کی صحتیابی کی شرح 47.76 فیصد

ملک میں کورونا مریضوں کی صحتیابی کی شرح 47.76 فیصد

نئی دہلی، 31 مئی (یواین آئی) ملک میں کورونا وائرس کے مریضوں کی صحتیابی کی شرح میں اضافہ ہو رہا ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں میں 4،614 مریضوں کے ٹھیک ہونے کے بعد اب تک کل 86،983 افراد صحت مند ہو چکے ہیں اور یہ شرح بڑھ کر 47.76 فیصد ہو گئی ہے۔

...مزید دیکھیں
ملک میں  کورونا وائرس  کے ایک دن میں سب سے زیادہ  8000 نئے کیسز

ملک میں کورونا وائرس کے ایک دن میں سب سے زیادہ 8000 نئے کیسز

نئی دہلی،31 مئی (یواین آئی) ملک میں کورونا وائرس (كووڈ 19) کی وبا نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ تباہی مچائی ہے اور ایک دن میں سب سے زیادہ (8380 )نئے کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ اسی مدت میں مزید 193 افراد کی موت ہوئی ہے۔

...مزید دیکھیں
دنیا میں کورونا متاثرین کی تعداد 60لاکھ سے زیادہ، 3.69لاکھ لوگو ں کی موت

دنیا میں کورونا متاثرین کی تعداد 60لاکھ سے زیادہ، 3.69لاکھ لوگو ں کی موت

بیجنگ/جنیوا/نئی دہلی، 31مئی (یو این آئی) عالمی وبا کورونا وائرس (کووڈ۔

...مزید دیکھیں
24 مارچ سے ملک میں بڑی تبدیلی  آئی: کانگریس

24 مارچ سے ملک میں بڑی تبدیلی آئی: کانگریس

نئی دہلی، 31 مئی (یواین آئی)کانگریس نے کہا ہے کہ کورونا کو شکست دینے کی حکومت کی جانب سے 24 مارچ کو نفاذ کئے گئے لاک ڈاؤن کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں لوگوں نے بھائی چارے کی ایسی کئی مثالیں پیش کئے ہیں جن سے مودی حکومت کا ایجنڈا ہی بدل گیا اورملک نئی راہ پرچل پڑا۔

...مزید دیکھیں
متنازعہ حقائق کی سماعت آرٹیکل 226کے تحت نہیں:  دہلی ہائی کورٹ

متنازعہ حقائق کی سماعت آرٹیکل 226کے تحت نہیں: دہلی ہائی کورٹ

نئی دہلی، 31مئی (یو این آئی) دہلی ہائی کورٹ نے لاک ڈاون کی مدت کی تنخواہ دینے سے متعلق سے سرکاری نوٹفکیشن پر عمل سے متعلق ایک عرضی کو حقائق کے متنازعہ سوالات کا حوالہ دیتے ہوئے نپٹارہ کردیا ہے۔

...مزید دیکھیں

9اولمپک کوٹہ کے ساتھ ہندوستان کا بہترین کارکردگی

11 Mar 2020 | 7:15 PM

عمان،11مارچ(یواین آئی)عالمی چیمپین شپ میں کانسے کاتمغے جیتنے والے منیش کوشک (63کلوگرام)کے بدھ کو ایشیا/اوسنیا اولمپک کوالیفائر مکے بازی ٹورنامنٹ میں اولمپک کوٹہ لینےکے ساتھ ہی ہندوستان نے اس سال ہونے والے ٹوکیو اولمپک کےلئے نو کوٹہ حاصل کرکے اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔

image