image
Friday, Jul 10 2020 | Time 17:29 Hrs(IST)
  • یہ میں بی ایس ایف کے مزید 26 جوان کورونا مثبت
  • سری نگر میں جموں وکشمیر بنک کا کارپوریٹ ہیڈکوارٹرز دوسرے دن بھی بند رہا
  • معین اور بیئرسٹوون ڈے کے ٹریننگ گروپ میں شامل
  • یدیورپا اپنےرہائشی دفتر تک محدود
  • کیمور میں کسان کا پیٹ۔ پیٹ کر قتل
  • دنیائے کرکٹ کی گواسکر کو 71ویں یوم پیدائش پر مبارکباد
  • راج ناتھ نے مشرقی لداخ میں صورت حال کا جائزہ لیا
  • ٹریکٹر پلٹنے سے نوجوان کی موت
  • ستنا میں دو لوگوں کی پھانسی لگا کر خودکشی
  • بھاگلپور میں آٹھ کسان صلاح کار برخاست ، چار معطل
  • ستمبر میں فائنل ائیر کے امتحان لینے کی ہدایت پر بنگال نے خط لکھ کر اعتراض کیا
  • این آئی او ایس، امتحانات منسوخ
  • گیا میں شوہر نے بیو ی پر پھینکا تیزاب ، جیل رسید
International

بنگلہ دیش، ٹرین حادثے میں کم از کم 15 مسافر ہلاک ، 40 زخمی

ڈھاکہ ،12 نومبر (یواین آئی) بنگلہ دیش کے ضلع برهمن بَريا میں منگل کے روز دو مسافر ٹرینوں کے درمیان آمنے سامنے کی ٹکر میں کم از کم 15 افراد کی موت ہو گئی جبکہ دیگر 40 زخمی ہوگئے۔

پولیس نے بتایا کہ علیٰ الصباح تقریباً دو بجے اُدیَن ایکسپریس پلیٹ فارم پر پہنچنے والی تھی اسی دوران اس کا دوسری ٹرین سے تصادم ہو گیا۔
ٹکر اس قدر شدید تھی کہ ٹرین کے دو ڈبے بری طرح تباہ ہوگئے۔
خاص خبریں
مودی آج ریوا الٹرا میگا سولر پروجیکٹ کو قوم کے نام وقف کریں گے

مودی آج ریوا الٹرا میگا سولر پروجیکٹ کو قوم کے نام وقف کریں گے

ریوا، 10 جولائی (وزیر اعظم نریندر مودی آج مدھیہ پردیش کے ریوا میں واقع دنیا کی بڑی سولر پروجیکٹوں میں شامل ریوا الٹرا میگا سولر پروجیکٹ کو قوم کے نام وقف کریں گے۔

...مزید دیکھیں
پہلی مرتبہ ایک دن میں کورونا کے 26 ہزار سے زائد کیسز سامنے آئے

پہلی مرتبہ ایک دن میں کورونا کے 26 ہزار سے زائد کیسز سامنے آئے

نئی دہلی ، 10 جولائی ( یواین آئی ) ملک میں تیزی سے بڑھ رہے کورونا انفیکشن کے گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 26،506 کیسز سامنے آئے ، جو اب تک ایک دن میں سب سے زائد ہیں۔

...مزید دیکھیں
سپریم کورٹ کا اسکول فیس معافی سے متعلق درخواستوں  پرسماعت کرنے سے انکار

سپریم کورٹ کا اسکول فیس معافی سے متعلق درخواستوں پرسماعت کرنے سے انکار

نئی دہلی،10 جولائی (یواین آئی) سپریم کورٹ نے کورونا وائرس کے حوالہ سے ملک بھرمیں جاری لاک ڈاؤن کے تناظرمیں ملک بھرکے پرائیویٹ اسکولوں کو تین ماہ کی فیس معاف کرنے سے متعلق ہدایت دینےوالی عرضی پرجمعہ کوسماعت سے انکار کردیا۔

...مزید دیکھیں
ہندوستان اور جنوبی کوریا   دفاعی شعبے میں تعلقات کو مزید مستحکم   بنانےکے لیے پرعزم

ہندوستان اور جنوبی کوریا دفاعی شعبے میں تعلقات کو مزید مستحکم بنانےکے لیے پرعزم

نئی دہلی، 10 جولائی (یو این آئي) ہندوستان اور جنوبی کوریا نے دفاعی شعبے میں تعلقات کو مزید تقویت دینے کے ایک حصے کے طور پر دونوں ملکوں کی مسلح افواج کے مابین تعاون بڑھانے کا عزم ظاہر کیا ہے۔

...مزید دیکھیں
یو جی سی طلباء کو بغیر امتحان کے پاس کرے: راہل

یو جی سی طلباء کو بغیر امتحان کے پاس کرے: راہل

نئی دہلی، 10 جولائی (یو این آئی) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے کورونا کے وبا کے دوران امتحانات کے انعقاد کو غیر منصفانہ قرار دیتے ہوئے اسے ملتوی کرکے طلبا کو ان کے ریکارڈ کی بنیاد پر پاس کرنے کا مشورہ دیا ہے۔

...مزید دیکھیں
ریلائنس۔ بی پی  جوائنٹ وینچر سے پانچ  برسوں میں 60 ہزار نئی نوکریاں

ریلائنس۔ بی پی جوائنٹ وینچر سے پانچ برسوں میں 60 ہزار نئی نوکریاں

نئی دہلی ، 10 جولائی ( یواین آئی ) مکیش امبانی نے ریلائنس انڈسٹریز کو قرض سے آزاد کرنے کے بعد اب اپنے کاروبار کو مزید تیزی سے بڑھانے کے منصوبے کو حتمی شکل دیتے ہوئے اوربرٹش پٹرولیم (بی پی) کے ساتھ مل کر ہندوستانی مارکیٹ میں ایندھن اور طیارہ ایندھن کی خردہ فروشی کے لئے ریلائنس - بی پی موبلٹی لمیٹڈ (آر بی ایم ایل) نے ایک جوائنٹ وینچر تشکیل دیا ہے جو اگلے پانچ برسوں میں 60 ہزار روز گار کے مواقع پیدا کرے گا۔

...مزید دیکھیں
'مرے ہوئے لوگ کوئی کہانی نہیں سناتے': گینگسٹر وکاس دوبے کی ہلاکت پر عمر عبداللہ کا تبصرہ

'مرے ہوئے لوگ کوئی کہانی نہیں سناتے': گینگسٹر وکاس دوبے کی ہلاکت پر عمر عبداللہ کا تبصرہ

سری نگر، 10 جولائی (یو این آئی) نیشنل کانفرنس کے نائب صدر و سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے اتر پردیش کے کانپور میں ایک ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس سمیت آٹھ پولیس اہلکاروں کو انتہائی بے رحمی کے ساتھ قتل کرنے والے ملزم گینگسٹر وکاس دوبے کی جمعے کی صبح ایک پولیس مقابلے میں ہلاکت پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ 'مرے ہوئے لوگ کوئی کہانی نہیں سناتے ہیں'۔

...مزید دیکھیں

۔۔۔۔۔

10 Jul 2020 | 2:27 PM

ہمسایہ ملک پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد ڈیڑھ لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے اوریہاں اب تک 2،40،848 افراد متاثر ہوئے ہیں اور 4983 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔

معین اور بیئرسٹوون ڈے کے ٹریننگ گروپ میں شامل

10 Jul 2020 | 5:23 PM

لندن ، 10 جولائی (یو این آئی) انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے مابین ساؤتھمپٹن میں کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ کے دوران انگلینڈ کے تربیتی گروپ کا ون ڈے سیریز کے لئے اعلان کردیا گیا ہے اور ٹیسٹ ٹیم میں جگہ نہ بنانے والے معین علی اور جانی بیئرسٹو بھی شامل ہیں ۔

9اولمپک کوٹہ کے ساتھ ہندوستان کا بہترین کارکردگی

11 Mar 2020 | 7:15 PM

عمان،11مارچ(یواین آئی)عالمی چیمپین شپ میں کانسے کاتمغے جیتنے والے منیش کوشک (63کلوگرام)کے بدھ کو ایشیا/اوسنیا اولمپک کوالیفائر مکے بازی ٹورنامنٹ میں اولمپک کوٹہ لینےکے ساتھ ہی ہندوستان نے اس سال ہونے والے ٹوکیو اولمپک کےلئے نو کوٹہ حاصل کرکے اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔

image