image
Thursday, Aug 13 2020 | Time 16:59 Hrs(IST)
  • امفان طوفان:بدعنوانی کے الزامات کے بعد ممتا بنرجی کا بی ڈی او، ایس ڈی او اور اے ڈی ایم از کا براہ راست نگرانی کرنے کا فیصلہ
  • عارضی لیکچرروں کو مستقل کیا جائے: ہرش دیو سنگھ
  • بہار میں کورونا کے 3906 نئے معاملوںکی تصدیق ، کل متاثرین کی تعداد ہوئی 94459
  • سہارنپور میں کورونا وائرس کے 137 نئے معاملے
  • ملک میں کورونا سے ریکوری شرح 70 77فیصد
  • لوگ احتیاطی تدابیر اپنائیں گے تو دوبارہ لاک ڈاؤن کرنے کی نوبت نہیں آئے گی: شاہد چوہدری
  • 13سال قبل ندیا ضلع میں سڑک حادثہ میں سابق صدر جمہوریہ کے سر میں شدید چو ٹ آئی تھی
  • سہارنپور:3بہنوں نے کھایا زہر،ایک کی موت،دو کی حالت نازک
  • بیگوسرائے میں دو گھروں سے لاکھوں کے املاک کی چوری
  • ۔۔۔۔
  • نوجوان فکر کو فروغ دینے کی پالیسی ناگذیر: ترپاٹھی
  • کورونا مثبت عورت نے ایمبولینس میں بچے کو جنم دیا
  • کرناٹک کے وزیر صحت شری رامولو کی والدہ کورونا مثبت
  • خاندان کے تین ارکان اور خود کے کورونا سے متاثر ہونے پر مایوس ضعیف شخص کی خودکشی
International

سعودی عرب میں تانیثیت، ہم جنس پرستی، دہریت ’انتہاپسندانہ تصورات

ریاض، 12 نومبر (یو این آئی)سعودی عرب کی اسٹیٹ سیکورٹی صدارت نے تانیثیت،ہم جنس پرستی اور دہریت کو انتہاپسندانہ تصورات اور اس کی ہر صورت حال کو ناقابل قبول قرار دیا ہے۔

سعودی حکومت نے ایک تشہیری ویڈیو کلپ میں مذکورہ بالاتینوں پر عمل کرنے کو تکفیر کے زمرے میں رکھا ہے۔

ٹوئٹر پر پوسٹ میں کہا گیا ہے کہ ’’مت بھولئے کہ ہر چیز کی زیادتی مادر وطن کے لئے انتہاپسندی کے زمرے میں ہے۔
خاص خبریں
ایک دن میں ریکارڈ 66 ہزار سے زائد کیسز ، 56383  صحت یاب

ایک دن میں ریکارڈ 66 ہزار سے زائد کیسز ، 56383 صحت یاب

نئی دہلی، 13 اگست ( یواین آئی ) ملک میں کورونا وائرس کی خوفناک صورتحال کے درمیان گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 66 ہزار سے زائد نئے کیسزسامنے آئے ہیں ، وہیں سب سےزائد 56،383 افراد اس وبا سے صحت باب ہوئے ہیں  مرکزی وزارت برائے صحت و خاندانی بہبود کی جاب سے جمعرات کے روز جاری اعداد و شمار کے مطابق ایک دن میں سب سے زائد 66،999 کورونا کے کیسز سامنے آنے سے متاثرین کی تعداد بڑھ کر 23،96،638 ہوگئی ہے۔

...مزید دیکھیں
ماحولیاتی اثرات کا جائزہ : وزارت ماحولیات کو سپریم کورٹ سے فوری راحت مل گئی

ماحولیاتی اثرات کا جائزہ : وزارت ماحولیات کو سپریم کورٹ سے فوری راحت مل گئی

نئی دہلی، 13 اگست (یواین آئی) سپریم کورٹ نے ماحولیات اثرات کاجائزہ (ای آئی اے) سے متعلق نیا مسودہ مختلف زبانوں میں شائع نہ کئے جانے کے معاملے میں دہلی ہائی کورٹ میں توہین عدالت کی کارروائی پر جمعرات کو روک لگادی۔

...مزید دیکھیں
ایمانداری سے ٹیکس ادا کرنے والوں کا ملک کی تعمیر میں اہم کردار

ایمانداری سے ٹیکس ادا کرنے والوں کا ملک کی تعمیر میں اہم کردار

نئی دہلی،13 اگست (یواین آئی)وزیراعظم نریندرمودی نے جمعرات کو کہا کہ ایمانداری سے ٹیکس ادا کرنے والوں کا ملک کی تعمیر میں اہل رول ہے اور جب ایماندار ٹیکس پیئر کی زندگی آسان بنتی ہے اور وہ آگے بڑھتا ہے تبھی ملک ترقی کرتا ہے اور آگے بھی بڑھتا ہے۔

...مزید دیکھیں
نوجوان فکر کو فروغ دینے کی پالیسی ناگذیر: ترپاٹھی

نوجوان فکر کو فروغ دینے کی پالیسی ناگذیر: ترپاٹھی

نئی دہلی، 13 اگست (یو این آئی) برازیل، روس، بھارت، چین اور جنوبی افریقہ برکس چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (برکس سی سی آئی) کے چیئرمین وشواس تریپاٹھی نے نوجوانوں کی عالمی سرگرمیوں پر زور دیتے ہوئے جمعرات کو کہا کہ نوجوان فکر کو فروغ دینے کے لیے ایسی پالیسیز وضع کیا جانا ضروری ہیں جن سے ایک مضبوط نیٹ ورک قائم ہو سکے۔

...مزید دیکھیں
ماحول کی بربادی کی ای آئی اے تجویز نافذ کرے حکومت:سونیا -راہل

ماحول کی بربادی کی ای آئی اے تجویز نافذ کرے حکومت:سونیا -راہل

نئی دہلی ،13 اگست (یواین آئی) کانگریس صدر سونیا گاندھی اور سابق صدر راہل گاندھی نے مرکزی حکومت کے ماحولیاتی اثرات کی تشخص (ای آئی اے) 2020 کو لے کر وزیراعظم نریندرمودی پر حملہ کرتے ہوئے جمعرات کو کہا کہ یہ تجویز ماحولیات مخالف ہے اور اس سے آلودگی کو فروغ دینے والے لوگوں کا حوصلہ بڑھے گا۔

...مزید دیکھیں
پرنب مکھرجی زندہ ، موت کی جھوٹی افوا : ابھیجیت

پرنب مکھرجی زندہ ، موت کی جھوٹی افوا : ابھیجیت

نئی دہلی ، 13 اگست (یواین آئی ) سابق صدر پرنب مکھرجی کے بیٹے ابھیجیت مکھرجی نے جمعرات کو کہا کہ ان کے والد ابھی زندہ ہیں اور ان کی موت کی افوا جھوٹی ہے۔

...مزید دیکھیں
پورے ملک میں 1433کورونا ٹیسٹ لیباریٹریاں

پورے ملک میں 1433کورونا ٹیسٹ لیباریٹریاں

نئی دہلی، 13اگست (یو این آئی) پورے ملک میں کورونا وائرس کووڈ۔

...مزید دیکھیں

ملک میں کورونا سے ریکوری شرح 70.77فیصد

13 Aug 2020 | 4:51 PM

نئی دہلی، 13اگست (یوا ین ائی) پورے ملک میں ایک دن میں پہلی بار 56,583کورونا سے متاثرہ صحت یاب ہوئے ہیں جس سے ملک کی قومی اوسط کورونا ریکوری شرح بڑھ کر ریکارڈ 70.77فیصد ہوگئی ہے۔

شمی کپور نے ہندوستانی سنیما کو ایک نئی جہت عطا کی

شمی کپور نے ہندوستانی سنیما کو ایک نئی جہت عطا کی

13 Aug 2020 | 3:07 PM

ممبئی، 13 اگست (یو این آئی)ہندوستانی فلم انڈسٹری میں شمی کپور کا نام کسی تعریف کا محتاج نہیں,انہوں نے رومانس‘ الہڑ پن اور بے فکر اسٹائل سے ہندوستانی سنیما کو ایک نئی جہت عطا کی۔ہندوستانی فلم انڈسٹری کے معزز کپور خاندان میں پیدا ہونے والے شمی کپور زندگی کی مستی کو اپنی اداکاری کے ذریعہ زندہ و جاوید بنادیتے تھے۔ ان پر فلمائے گئے گیتوں میں مستی اور بے فکر ی کا جذبہ صاف جھلکتا تھا۔

عارضی لیکچرروں کو مستقل کیا جائے: ہرش دیو سنگھ

13 Aug 2020 | 4:57 PM

جموں، 13 اگست (یو این آئی) جموں وکشمیر نیشنل پنتھرس پارٹی کے چیئرمین ہرش دیو سنگھ نے محکمہ تعلیم میں تعینات عارضی لیکچرروں کی نوکریوں کو مستقل کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان اعلیٰ تعلیم یافتہ عارضی اساتذہ کے ساتھ کئے گئے وعدوں کو پورا نہیں کیا جا رہا ہے۔

براڈ اور ووکس نے ونڈیز کو 287 کے اسکور پر روکا

19 Jul 2020 | 11:45 PM

مانچسٹر، 19 جولائی (یو این آئي) انگلینڈ کے تیز بولروں اسٹوارٹ براڈ اور کریس ووکس نے عمدہ بولنگ کرتے ہوئے تین وکٹیں حاصل کیں اور اتوار کے روز دوسرے کرکٹ ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن چائے کے وقفے کے بعد ویسٹ انڈیز کو پہلی اننگز میں 287 رنز پر بولڈآؤٹ کردیا۔

image