image
Thursday, Sep 24 2020 | Time 16:13 Hrs(IST)
  • منی پور میں تین وزرا کو ہٹایا گیا
  • 'آیا آغا حسن نظر بند ہیں یا آزاد': جموں و کشمیر ہائی کورٹ کا حکام سے جواب طلب
  • پرائیویٹائزیشن کے خلاف 25ستمبر سے شروع ہوگی تحریک
  • پی ایم سوانیدھی میں 15 لاکھ سے زیادہ درخواستیں
  • دہلی کے خلاف میچ میں ناقدین کو خاموش کرنے اتریں گے دھونی
  • مرکز کویوپی ای سی پری امتحان ملتوی کرنے سے متعلق درخواست پر نوٹس
  • گورکھپور میں کورونا وائرس کے 208 نئے معاملے
  • پاکستانی ٹیم کا انتخاب کارکردگی کی بنیاد پر
  • آسٹریلیا،ویسٹ انڈیز ٹی ٹوئنٹی سیریز ملتوی
  • اسٹرتھویٹ کا میلبورن رینیگڈز کے ساتھ دوبارہ معاہدہ
  • کینیڈا کی اسٹار بیانکا آندرسکو فرنچ اوپن سے دستبردار
  • استقلال کی اے ایف سی چمپئنز لیگ میں پیشرفت
  • روہت ورلڈ کلاس بلے باز ہیں: سوریہ کمار یادو
  • وارانسی میں کورونا وائرس کے 85نئے معاملے
International

جوابی کارروائی میں حماس کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا:اسرائیلی فوج

یروشلم،8دسمبر(اسپوتنک)اسرائیل ڈفینس فورسز(آئی ڈی ایف)نے اتوار کو کہا کہ اس کے جنگی طیاروں اور ہیلی کاپٹروں نے غزہ پٹی سے راکٹ داغے جانے کا جواب دیتے ہوئے علاقے میں حماس اسلامک موومنٹ گروپ کے کئی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔

آئی ڈی ایف نے اس سے پہلے ہفتے کو دعوی کیاتھا کہ غزہ پٹی سے اسرائیل کی سرحد میں تین راکٹ داغے گئے جن میں سے دو کو آئرن ڈوم ایرئل ڈفینس سسٹم نے ناکام کردیا۔

آئی ڈی ایف نے ٹویٹر پر کہا،’’غزہ پٹی سے اسرائیلی شہروں پر تین راکٹ داغے گئے جس کے جواب میں آئی ڈی ایف کے جنگی طیاروں اور ہیلی کاپٹروں نے غزہ پٹی میں حماس اسلامک موومنٹ کے کئی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔
خاص خبریں
کورونا کے فعال معاملات میں مسلسل کمی، مریضوں کی تعداد 9.66 لاکھ

کورونا کے فعال معاملات میں مسلسل کمی، مریضوں کی تعداد 9.66 لاکھ

نئی دہلی، 24 ستمبر (یو این آئی) ملک میں کورونا وائرس کے فعال معاملات گذشتہ چھ دنوں سے مسلسل کم ہورہے ہیں اور گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ان معاملات میں 1995 کی کمی واقع ہوئی ہے جس سے مریضوں کی کل تعداد 966382 رہ گئی ہے۔

...مزید دیکھیں
آئی آئی  ٹی میں خودکشی کے بڑھتے  واقعات سے متعلق عذرداری  خارج

آئی آئی ٹی میں خودکشی کے بڑھتے واقعات سے متعلق عذرداری خارج

نئی دہلی، 24 ستمبر (یواین آئی) سپریم کورٹ نے پورے ملک میں آئی آئی ٹی میں طالب علموں کے بڑھتے ہوئے خودکشی کے معاملوں کے انسداد کے لئے اسٹوڈنٹس ہیلتھ پروگرام شروع کرنے کے احکامات دینے سے متعلق عذرداری کو جمعرات کو خارج کردیا۔

...مزید دیکھیں
دنیا میں کورونا سے 9.75 لاکھ اموات ، 3.17 کروڑ متاثرین

دنیا میں کورونا سے 9.75 لاکھ اموات ، 3.17 کروڑ متاثرین

واشنگٹن / ریو ڈی جنیرو / نئی دہلی، 24 ستمبر (یواین آئی ) دنیا بھر میں کورونا وائرس (کووڈ 19) وبا سے اب تک تقریبا 9.75 لاکھ افراد ہلاک ہوچکے ہیں ، جب کہ تقریبا 3.17 کروڑ افراد متاثر ہوئے ہیں۔

...مزید دیکھیں
پنجاب ایک لاکھ سے زائد کورونا کیسزوالی 17 ویں ریاست بن گئی

پنجاب ایک لاکھ سے زائد کورونا کیسزوالی 17 ویں ریاست بن گئی

نئی دہلی، 24 ستمبر (یواین آئی) ملک میں کورونا وائرس کا قہر روز بروز بڑھتا ہی جا رہا ہے اور پنجاب ایک لاکھ سے زائد متاثرین والی ملک کی 17 ویں ریاست بن گئی ہے ۔

...مزید دیکھیں
اب اسپتالوں میں زیادہ تعداد میں آنے لگے ہیں مریض

اب اسپتالوں میں زیادہ تعداد میں آنے لگے ہیں مریض

نئی دہلی ، 24 ستمبر (یواین آئی) ملک میں کورونا وائرس کووڈ 19 کے کیسز میں اضافہ ہورہا ہے ، لیکن کورونا وائرس کے متعلق ڈر میں کمی آنے اور لاک ڈاؤن کے اختیام پزیر ہونے کے ساتھ ہی اسپتالوں میں دیگر بیماریوں کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے۔

...مزید دیکھیں
مزدوروں سے متعلق بلوں پر پرینکا کا طنز

مزدوروں سے متعلق بلوں پر پرینکا کا طنز

لکھنؤ:24ستمبر(یواین آئی) کانگریس جنرل سکریٹری و اترپردیش کی انچارج پرینکا گاندھی واڈرا نے پارلیمنٹ سے پاس کئے گئے نوکری سے متعلق بلوں پر طنز کستے ہوئے اسے نوکری پر سخت حملے سے تعبیر کیا ہے۔

...مزید دیکھیں
کسانوں کو اعتماد میں لینا چاہتے تھا:مایاوتی

کسانوں کو اعتماد میں لینا چاہتے تھا:مایاوتی

لکھنؤ:24ستمبر(یواین آئی) پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس کے دوران زراعت سے متعلق پاس ہونے والے بلوں پر تبصرہ کرتے ہوئے بہوجن سماج پارٹی(بی ایس پی) سپریمو مایاوتی نے کہا کہ مرکزی حکومت کو کسانوں کو اعتماد میں لے کر کوئی فیصلہ کرنا چاہے تھے۔

...مزید دیکھیں
اب اسپتالوں میں زیادہ تعداد میں آنے لگے ہیں مریض

اب اسپتالوں میں زیادہ تعداد میں آنے لگے ہیں مریض

24 Sep 2020 | 4:02 PM

نئی دہلی ، 24 ستمبر (یواین آئی) ملک میں کورونا وائرس کووڈ 19 کے کیسز میں اضافہ ہورہا ہے ، لیکن کورونا وائرس کے متعلق ڈر میں کمی آنے اور لاک ڈاؤن کے اختیام پزیر ہونے کے ساتھ ہی اسپتالوں میں دیگر بیماریوں کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے۔ لاک ڈاؤن کی مدت کے مقابلے میں اب زیادہ تر اسپتالوں میں علاج اور سرجری کے لئے آنے والے مریضوں کی تعداد میں تقریبا 50 سے 75 فیصد اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔

دہلی کے خلاف میچ میں ناقدین کو خاموش کرنے اتریں گے دھونی

24 Sep 2020 | 4:01 PM

دبئی ، 24 ستمبر (یو این آئی) چنئی سپر کنگز کے کپتان مہندر سنگھ دھونی راجستھان رائلز کے خلاف پچھلے میچ میں شکست کے بعد ہونے والی تنقید کو ختم کرنے کے ارادےکے ساتھ دہلی کیپٹلز کے خلاف جمعہ کو میدان میں اتریں گے ۔

فیروز خان نے ہندوستانی سنیما کو اپنی اداکاری اور فن کاری کا بیش بہا خزانہ عطا کیا

فیروز خان نے ہندوستانی سنیما کو اپنی اداکاری اور فن کاری کا بیش بہا خزانہ عطا کیا

24 Sep 2020 | 9:05 AM

ممبئی، 24 ستمبر (یو این آئی) فلم کے مختلف شعبوں سے وابستہ فیروز خان صرف ایک اداکار ہی نہیں تھے بلکہ ان کی اپنی الگ شناخت تھی‘ منفرد اسلوب تھا‘ جو انہوں دیگر فن کاروں سے ممتاز کرتا ہے اور اس انفرادیت کو انہوں نے تاحیات برقرار رکھا۔ کہا جاسکتا ہے کہ فیروز خان نے اپنی آرزؤوں اور امنگوں کے ساتھ پروقار اور شاہانہ زندگی بسرکی اور ہندوستانی سنیما کو اپنی اداکاری اور فن کاری کا بیش بہا خزانہ عطا کیا۔

'آیا آغا حسن نظر بند ہیں یا آزاد': جموں و کشمیر ہائی کورٹ کا حکام سے جواب طلب

24 Sep 2020 | 4:06 PM

سری نگر، 24 ستمبر (یو این آئی) جموں و کشمیر ہائی کورٹ نے انجمن شرعی شیعیان کے سربراہ آغا سید حسن الموسوی الصفوی کی خانہ نظر بندی کے معاملے پر حکام سے جواب طلب کیا ہے کہ آیا موصوف مذہبی رہنما نظر بند ہیں یا وہ آزاد ہیں۔

براڈ اور ووکس نے ونڈیز کو 287 کے اسکور پر روکا

19 Jul 2020 | 11:45 PM

مانچسٹر، 19 جولائی (یو این آئي) انگلینڈ کے تیز بولروں اسٹوارٹ براڈ اور کریس ووکس نے عمدہ بولنگ کرتے ہوئے تین وکٹیں حاصل کیں اور اتوار کے روز دوسرے کرکٹ ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن چائے کے وقفے کے بعد ویسٹ انڈیز کو پہلی اننگز میں 287 رنز پر بولڈآؤٹ کردیا۔

image