InternationalPosted at: Jan 18 2020 9:18AM کولمبیا میں دہشت گردوں نے پانچ شہریوں کو ہلاک کر دیا
بگوٹا، 18 جنوری (اسپوتنك) مغربی کولمبیا میں منشیات اسمگلنگ سے منسلک دہشت گردوں نے پانچ شہریوں کو ہلاک کر دیا ۔تیلی سور نیوز چینل کے مطابق دہشت گردوں نے کسانوں کی تین گاڑیوں میں دھماکہ خیز مواد پھینک دیا، جس کی وجہ سے تین نوجوان کسانوں ہلاک ہو گئے ۔ یہ واقعہ جمنڈي میں پیش آیا ۔
اسپوتنک ۔ ک ج