image
Wednesday, Apr 8 2020 | Time 23:33 Hrs(IST)
  • ریلوے کی فیکٹریاں دن رات سینی ٹائزر اور فیس ماسک تیار کر رہی ہیں
  • اولمپک سے بچنے کے لئے 2022 میں ہوگی ورلڈ ایتھلیٹکس
  • کورونا وائرس متاثرین میں تیزی سے اضافہ، متاثرین کی تعداد 5274 پہنچی
  • بینک ملازمین،غرباء اور مزدورں کے لئے خصوصی قدم اٹھائے حکومت:سی پی آئی(ایم)
  • پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ
  • پولیس نے لاک ڈاؤن کے دوران 3959 افراد کو حراست میں لیا
  • دہلی میں تنخواہ کے علاوہ دیگر اخراجات پر لگی روک
  • مسلمان علماء کرام کی ہدایت پر عمل کریں ،قبرستان نہ جائیں:ذاکر احمد
  • کورونا وائرس کے قہر کے پیش نظر دہلی میں 20 مقامات سیل
  • شب ِبرأت کے موقع پر گھروں سے باہر نہ نکلیں۔ مولانا ارشد مدنی کی اپیل
  • جان رائٹ ڈربي شاير کلب کے صدر مقرر
  • كووڈ -19: ہندوستان اور امریکہ کے درمیان سیکریٹری سطح کی بات چیت
  • بینک ملازمین،غرباء اور مزدورں کے لئے خصوصی قدم اٹھائے حکومت:سی پی آئی(ایم)
  • ٹیم انڈیا میں کم ہیں سینئر کھلاڑی: یوراج
International

جمائما، بشریٰ اور عمران کا فرضی فلمی پوسٹرسوشل میڈیا پر چھا گیا

بلا خط تاریخ 18 فروری(یو این آئی)’’تو نے کیسا جادو کیا؟‘‘ عنوان کے تحت ایک مزاحیہ فلمی پوسٹر پرجس میں جمائماگولڈ اسمتھ اور عمران خان کی تصویروں کے ساتھ بشریٰ بی بی کو جادوگرنی کے روپ میں دکھایا گیا ہے، پاکستانی وزیراعظم عمران خان کی سابق ارب پتی اہلیہ کی ٹویٹ آناً فاناً ہٹ ہوگئی۔

اس طرح جمائما کی جانب سے اپنے سابق شوہر سے متعلق کی جانے والی ٹوئٹ دیکھتے ہی دیکھتے ٹاپ ٹرینڈ بن گئی۔
جمائما گولڈ سمتھ نے پوسٹر پر یہ کہتے ہوئے کہ لالی ووڈ پوسٹر کسے پسند نہیں ! یہ بھی لکھا ہے کہ یہ پوسٹر لاہور میں رہنے والے ایک دوست نے دیکھا تھا۔
خاص خبریں
پرائیوٹ لیبارٹریوں میں بھی ہوگی  کورونا  کی مفت  جانچ : سپریم کورٹ

پرائیوٹ لیبارٹریوں میں بھی ہوگی کورونا کی مفت جانچ : سپریم کورٹ

نئی دہلی، 8 اپریل ( یواین آئی ) سپریم کورٹ نے بدھ کے روز ایک اہم حکم جاری کرتے ہوئے کہا کہ تسلیم شدہ پرائیوٹ لیبارٹریوں میں بھی کورونا وائرس ’كووڈ -19‘ کی جانچ مفت کی جائے گی ۔

...مزید دیکھیں
کورونا وائرس  کے قہر کے پیش نظر   دہلی میں 20 مقامات سیل

کورونا وائرس کے قہر کے پیش نظر دہلی میں 20 مقامات سیل

نئی دہلی، 8 اپریل ( یواین آئی ) دہلی میں کورونا وائرس ’ كووڈ -19‘ کے بڑھتے قہر کو روکنے کے لئے گھر سے نکلنے پر ماسک پہننا لازمی قرار دیا گیا ہے اور 20 ایسے مقامات جہاں وائرس کا قہر زیادہ ہے، ان کی ہاٹ سپاٹ کے طور نشان دہی کر کے لوگوں کے آنے جانے پر مکمل روک اور انہیں سيل کر دیا گیا ہے ۔

...مزید دیکھیں
ملک میں ’سماجی ایمرجنسی‘، ماہرین کا لاک ڈاؤن بڑھانے کا مشورہ: مودی

ملک میں ’سماجی ایمرجنسی‘، ماہرین کا لاک ڈاؤن بڑھانے کا مشورہ: مودی

نئی دہلی، 8 اپریل (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے کورونا وبا کی وجہ سے پیدا صورتحال کو’سماجی ایمرجنسی‘ قرار دیتے ہوئے بدھ کو کہا کہ کئی ریاستی حکومتوں، ضلع انتظامیہ اور ماہرین نے لاک ڈاؤن کی مدت بڑھانے کو کہا ہے۔

...مزید دیکھیں
كووڈ -19: ہندوستان  اور امریکہ کے درمیان سیکریٹری سطح کی بات چیت

كووڈ -19: ہندوستان اور امریکہ کے درمیان سیکریٹری سطح کی بات چیت

نئی دہلی، 8 اپریل ( یواین آئی) ہندوستان نے امریکہ کے ساتھ کورونا وائرس ’ كووڈ -19‘ کی وبا سے نمٹنے کے لئے اقدامات کے سلسلے میں آج یہاں بات چیت کی جن میں ضروری ادویات اور آلات کی دستیابی اور تشخیص اور علاج و معالجہ کے طریقوں کے متعلق تبادلے شامل ہیں ۔

...مزید دیکھیں
میڈیا اداروں کی سونیا گاندھی کی تجاویز پر تنقید

میڈیا اداروں کی سونیا گاندھی کی تجاویز پر تنقید

نئی دہلی، 8 اپریل (یو این آئی) میڈیا اداروں نے کانگریس صدر سونیا گاندھی کے دو سال تک سرکاری اشتہار نہ دیئے جانے کے حکومت کو دیئے گئے مشورے پر تنقید کی ہے۔

...مزید دیکھیں
ملک میں ہائڈاکسی کلوروکوین کی کمی نہیں: وزارت صحت

ملک میں ہائڈاکسی کلوروکوین کی کمی نہیں: وزارت صحت

نئی دہلی، 8 اپریل (یو این آئی) مرکزی حکومت نے کہا ہے کہ ملک میں ہائڈاکسی کلوروکوین کی کوئی کمی نہیں ہے اور اس کا کافی تعداد میں اسٹاک ہے اور مستقبل میں بھی اس دوا کی کوئی کمی نہیں رہے گی۔

...مزید دیکھیں
شب بارات گھر پر ہی منائیں: اندریش کمار

شب بارات گھر پر ہی منائیں: اندریش کمار

نئی دہلی، 8 اپریل (یو این آئی) راشٹریہ سویم سیوک سنگھ کے سینئر لیڈر اندریش کمار نے مسلم برادری سے اپیل کی ہے کہ وہ شب بارات کے موقع پر اپنے محرومیین کو یاد کرنے قبرستان نہ جائیں اور گھر پر ہی دوری بناکر عبادت کریں۔

...مزید دیکھیں

اولمپک سے بچنے کے لئے 2022 میں ہوگی ورلڈ ایتھلیٹکس

08 Apr 2020 | 10:48 PM

پیرس، 08 اپریل (یو این آئی) ٹوکیو اولمپکس ایک سال تک ٹلنے سے 2021 میں مجوزہ اوریگون عالمی چمپئن شپ کا انعقاد اب 2022 میں 15 سے 24 جولائی کے درمیان ہوگا تاکہ اس چمپئن شپ کا اولمپک سے ٹکراؤنہیں ہو سکے۔

9اولمپک کوٹہ کے ساتھ ہندوستان کا بہترین کارکردگی

11 Mar 2020 | 7:15 PM

عمان،11مارچ(یواین آئی)عالمی چیمپین شپ میں کانسے کاتمغے جیتنے والے منیش کوشک (63کلوگرام)کے بدھ کو ایشیا/اوسنیا اولمپک کوالیفائر مکے بازی ٹورنامنٹ میں اولمپک کوٹہ لینےکے ساتھ ہی ہندوستان نے اس سال ہونے والے ٹوکیو اولمپک کےلئے نو کوٹہ حاصل کرکے اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔

image