image
Sunday, Mar 29 2020 | Time 13:50 Hrs(IST)
  • اس وقت کھیل کے مقابلے صحتمند رہنا ضروری: کیپچوگے
  • اکشے نے کورونا وائرس کے لئے 25 کروڑ روپےعطیہ کئے
  • اکشے نے کورونا وائرس کے لئے 25 کروڑ روپےعطیہ کئے
  • کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں ورون نے دیا 55 لاکھ کا عطیہ
  • نائیڈو کی ارکان پارلیمنٹ سے ممبر پارلیمنٹ فنڈ میں عطیہ دینے کی اپیل
  • کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں ورون نے دیا 55 لاکھ کا عطیہ
  • سی بی ایس ای نے پی ایم کیئر فنڈ میں 21 لاکھ روپے دیئے
  • صدر کووند کی کورونا وائرس سے نمٹنے کے لئے عوام سے تعاون کی اپیل
  • روز مرہ کی دقتیں دور کرنے والے سماج کے ہیرو:مودی
  • وزیر اعظم مودی نے لاک ڈاﺅن کی وجہ سے عوام کو ہوئی پریشانیوں اور مشکلات کےلئےمعافی مانگی
  • KILL KILL KILL
  • مشہور تاریخ ساز ارجن دیو کا انتقال
  • دہلی سے مغوی بچے کو پولیس نے سارن سے بر آمدکیا
  • اسپتال سے فرار کورو نا وائرس سے متاثر پکڑا گیا
International

گوٹریس کی شام کے ادلب میں تشدد روکنے کی اپیل

گوٹریس کی شام کے ادلب میں  تشدد  روکنے کی اپیل

اقوام متحدہ، 22 فروری (اسپوتنك) اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوٹریس نے شام کے صوبہ ادلب میں جاری تشدد کو فوری طور پر ختم کرنے کی اپیل کی ہے۔
مسٹر گوٹریس نے جمعہ کو کہا کہ ادلب میں جاری تشدد کے تباہ کن نتائج ہو سکتے ہیں، لہذا یہ جنگ فوری روک دینا چاہئے۔
انہوں نے کہا’’ہم تباہ کن نتائج کے ساتھ مسلسل ایک اور سنگین ٹکراؤ کے خطرات کا سامنا کرتے ہیں۔ تشدد اور مصائب و آلام کےدائرے کو توڑنا ضروری ہے۔ طویل عرصہ سے مصائب جھیل رہے شام کے لوگوں کے لئے انسان ساختہ یہ خواب ختم ہونا چاہیے۔اسے اب روکنا ہوگا‘‘۔
انہوں نے بین الاقوامی عطیہ دہندگان سے حال ہی میں تشدد کی وجہ سے بے گھر ہوئے شام کے تقریبا نو لاکھ لوگوں (اس میں زیادہ تر خواتین اور بچے شامل ہیں) کی مدد کے لئے 50 کروڑ ڈالر اضافی رقم مہیا کرانے کی اپیل کی۔ انہوں نے کہا کہ شام کی شمال مشرقی ریاست کے تقریبا 20.80 لاکھ لوگوں کو انسانی امداد مہیا کرائے جانے کی ضرورت ہے۔
اسپوتنک،اظ

خاص خبریں
وزیر اعظم مودی نے لاک ڈاﺅن کی وجہ سے عوام کو ہوئی پریشانیوں اور مشکلات کےلئےمعافی مانگی

وزیر اعظم مودی نے لاک ڈاﺅن کی وجہ سے عوام کو ہوئی پریشانیوں اور مشکلات کےلئےمعافی مانگی

نئی دہلی، 29 مارچ (یواین آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ کورونا وائرس نے پوری دنیا کو بحران میں ڈال دیا ہے اور اس کی سنگینی کو دیکھتے ہوئے ملک میں لاک ڈاﺅن کرنا پڑا جس کی وجہ سے بہت سے لوگوں خاص طور سے غریبوں کو دقت ہو رہی ہے۔

...مزید دیکھیں
صدر کووند کی کورونا وائرس سے نمٹنے کے لئے عوام سے تعاون کی اپیل

صدر کووند کی کورونا وائرس سے نمٹنے کے لئے عوام سے تعاون کی اپیل

نئی دہلی، 29 مارچ (ےو اےن آئی) صدر رام ناتھ کووند نے ملک کے عوام سے کورونا وائرس (کووڈ -19) سے نمٹنے کے لئے تعاون کی اپیل کی ہے۔

...مزید دیکھیں
روز مرہ کی دقتیں دور کرنے والے سماج کے ہیرو:مودی

روز مرہ کی دقتیں دور کرنے والے سماج کے ہیرو:مودی

نئی دہلی،29مارچ(یواین آئی)وزیراعظم نریندرمودی نے کہا ہے کہ کورونا کےلئے نافذ 21دن کے لاک ڈاؤن کے دوران جو لوگ ضروری اشیا کی فراہمی مناسب انداز میں جاری رکھے ہوئے ہیں،وہ اپنی زندگی داؤ پر لگا کر ملک کی خدمت انجام دے رہے ہیں،اس لئے وہ ہمارے اصلی ہیرو ہیں اور سماج کےلئے ان کی خدمت قابل ستائش ہے۔

...مزید دیکھیں
۔275 ہندوستانیوں کی ایران سے دہلی آمد

۔275 ہندوستانیوں کی ایران سے دہلی آمد

نئی دہلی 29 مارچ (ےو اےن آئی) عالمی وبا کورونا وائرس سے متاثر ایران سے 275 ہندوستانی عقیدتمندوں اور اسٹوڈنٹس کا چھٹا جتھا اتوار کو دہلی پہنچا۔

...مزید دیکھیں
شمالی کوریا نے بحیرہ جاپان پر دو میزائل داغے

شمالی کوریا نے بحیرہ جاپان پر دو میزائل داغے

سیئول ، 29 مارچ (یواین آئی) شمالی کوریا نے اتوار کے روز مشرقی شہر وونسن سے دو مختصر فاصلے والے میزائل بحیرہ جاپان داغے۔

...مزید دیکھیں
گٹھیا کےمریض کورونا کی وبا کے دوران خاص خیال رکھیں: ایمس

گٹھیا کےمریض کورونا کی وبا کے دوران خاص خیال رکھیں: ایمس

نئی دہلی،29مارچ (یواین آئی)آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (اے آئی ایم ایس) ، شعبہ ریموٹولوجی کے صدر ، ڈاکٹر اُما کمار نے ، ملک میں کورونا وائرس (کوویڈ - 19) کے مسلسل بڑھتے ہوئے معاملات کے پیش نظر گٹھیا کے سنگین مریضوں کو خاص خیال رکھنے کا مشورہ دیا اور مریضوں کو گھر کے اندر ہی رہنے کو کہا ہے جس کی قوت مدافعت ادویات اور سوئیوں سے متاثرہوتی ہے۔

...مزید دیکھیں
چین : کووڈ -19 کے 477 مریضوں کو اسپتال سے چھٹی

چین : کووڈ -19 کے 477 مریضوں کو اسپتال سے چھٹی

بیجنگ، 29 مارچ (ژنہوا) چین میں کورونا وائرس (کووڈ -19) سے متاثر 477 مریضوں کواسپتال سے ہفتہ کو چھٹی دے دی گئی۔

...مزید دیکھیں

9اولمپک کوٹہ کے ساتھ ہندوستان کا بہترین کارکردگی

11 Mar 2020 | 7:15 PM

عمان،11مارچ(یواین آئی)عالمی چیمپین شپ میں کانسے کاتمغے جیتنے والے منیش کوشک (63کلوگرام)کے بدھ کو ایشیا/اوسنیا اولمپک کوالیفائر مکے بازی ٹورنامنٹ میں اولمپک کوٹہ لینےکے ساتھ ہی ہندوستان نے اس سال ہونے والے ٹوکیو اولمپک کےلئے نو کوٹہ حاصل کرکے اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔

image