image
Wednesday, Jul 15 2020 | Time 23:29 Hrs(IST)
  • دنیا میں کورونا وائرس سے اموات 5 80 لاکھ سے متجاوز
  • مہاراشٹر حکومت دو تین ماہ میں گر سکتی ہے: رام داس اٹھاوالے
  • مہاراشٹر میں پلازما عطیہ کرنے کے نام پر دھاندلی کی شکایات : وزیر داخلہ انل دیشمکھ
  • کورونا کیسز 9 60 لاکھ سے متجاوز، ریکوری شرح 64 فیصد
  • بارہمولہ میں اغوا ہونے والے بی جے پی لیڈر کو بچا لیا: جموں وکشمیر پولیس
  • تمل ناڈو میں کورونا کیسز کی تعداد ڈیڑھ لاکھ سے تجاوز ،ایک لاکھ سے زائد صحت یاب
  • ہندوستان -ای یودوطرفہ تجارت اور سرمایہ کاری کے معاہدے پر بات چیت کو بڑھائیں گے
  • قربانی کے تعلق سے گائیڈ لائن جلد ہی ظاہر کی جائے گی :وزیر اسلم شیخ
  • دہلی میں کورونا کے 1647 نئے کیسز، 2463 مریض صحتیاب
  • پنجاب محکمہ آبی وسائل کی نوتشکیل کو منظوری
  • گجرات : ریکارڈ 925 کیسز ، 10 ہلاکتیں ،مزید 791 کو ملی اسپتالوں سے چھٹی
  • مہاراشٹر میں کورونا کیسز تقریباً 2 75 لاکھ سے متجاوز، ریکوری ریٹ 55 فیصد سے زائد
  • پنجاب میں کورونا وائرس کی زد میں آکر آٹھ مریض ہلاک
  • پالگھرموب لنچنگ معاملہ:25؍ملزمین کی درخواست ضمانت مسترد
International

افغانستان میں کورونا متاثرین کی تعداد 14525

کابل 30مئی(ڑنہوا)افغانستان میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس’کووڈ-19‘کے سب سے زیادہ 866 نئے معاملے سامنے آئے،جس کے بعد یہاں متاثرین کی تعداد بڑھ کر 14525 ہوگئی ہے۔

وزارت صحت عامہ کے مطابق 24گھنٹے میں 1425 نمونے کی جانچ کی گئی جس میں 866 افراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی۔
وزارت کے مطابق فروری سے شروع ہوئی اس وبا کے قہر کے دوران یہ اب تک کا سب سے زیادہ اضافہ ہے۔
خاص خبریں
کورونا کیسز 9.60 لاکھ سے متجاوز، ریکوری شرح 64 فیصد

کورونا کیسز 9.60 لاکھ سے متجاوز، ریکوری شرح 64 فیصد

نئی دہلی، 15 جولائی (یو این آئی) ملک میں عالمی وبا کورونا وائرس (کووڈ۔

...مزید دیکھیں
عالمی نظام بچانے کےلئے جمہوری ممالک تعاون بڑھائیں:مودی

عالمی نظام بچانے کےلئے جمہوری ممالک تعاون بڑھائیں:مودی

نئی دہلی،15 جولائی (یواین آئی)وزیراعظم نریندرمودی نے آج کہا کہ کوویڈ -19 کے بعد کی دنیا میں اصولوں پر مبنی عالمی نظٓم پر دباؤ بڑھ رہا ہے اور جمہوریت ، کثرتیت ، شمولیت ، بین الاقوامی اداروں کا احترام ، کثیرالجہتی ، آزادی ، شفافیت پر مبنی قوانین کو بچانے کےلئے دنیا کے سبھی جمہوری ممالک کو عالمی اقدار کے تحفظ کے لئے تعاون بڑھانے کی ضرورت ہے۔

...مزید دیکھیں
دہلی میں کورونا  کے 1647  نئے کیسز، 2463 مریض صحتیاب

دہلی میں کورونا کے 1647 نئے کیسز، 2463 مریض صحتیاب

نئی دہلی، 15 جولائی (یو این آئی) قومی دار الحکومت نئی دہلی میں کورونا وائرس سے صحتیاب ہونے والے کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور لگاتار آٹھویں دن نئے کیسز کے مقابلے صحتیاب ہونے والوں کی تعداد زیادہ ہے۔

...مزید دیکھیں
ہند۔امریکہ کا کووڈ۔19 کے وقت مشترکہ طور پر کرنے پر اتفاق رائے کا اظہار

ہند۔امریکہ کا کووڈ۔19 کے وقت مشترکہ طور پر کرنے پر اتفاق رائے کا اظہار

نئی دہلی، 15 جولائی (یو این آئی) ہندوستان اور امریکہ نے کووِڈ19 عالمی وبا کے دوران مشترکہ طور پر کام کرنے پر اتفاق رائے ظاہر کرتے ہوئے دونوں ملکوں کے معاشی، تجارتی اور سرمایہ کاری کے تعلقات کو نئی جہت دینے کے پابند عہد ہونے کا اظہار کیا ہے۔

...مزید دیکھیں
نوجوان  نئی مہارتوں کوسیکھیں  اور انوویشن کی طاقت کا مظاہرہ کریں:  مودی

نوجوان نئی مہارتوں کوسیکھیں اور انوویشن کی طاقت کا مظاہرہ کریں: مودی

نئی دہلی، 15 جولائی (یواین آئی) وزیراعظم نریندر مودی نے نوجوانوں سے بدھ کو اپیل کی کہ وہ علم کے ساتھ ساتھ ہنر اور مہارت بھی سیکھیں اور کووڈ کے بعد دنیا کے سامنے ہندوستان کی انوویشن کی طاقت کو پیش کریں۔

...مزید دیکھیں
بی جے پی کے چنگل سے باہر نکلیں پائلٹ : سرجے والا

بی جے پی کے چنگل سے باہر نکلیں پائلٹ : سرجے والا

جے پور، 15 جولائی (یواین آئی) کانگریس کے قومی ترجمان رندیپ سنگھ سرجے والا نے کہا کہ سچن پائلٹ اگر بی جے پی میں جانا نہیں چاہتے ہیں تو وہ ہریانہ میں دو ہوٹلوں میں ٹھہرے اپنے اراکین اسمبلی سمیت بی جے پی کے چنگل سے باہر نکلیں۔

...مزید دیکھیں
دسویں میں بھی لڑکیوں نے ماری بازی

دسویں میں بھی لڑکیوں نے ماری بازی

نئی دہلی ،15جون (یواین آئی) سنٹرل بورڈ آف سکنڈری ایجوکیشن (سی بی ایس ای )کی دسویں جماعت کے بورڈامتحانات میں ایک بار پھر لڑکیوں نے بازی مار لی ہے ۔

...مزید دیکھیں

دنیا میں کورونا وائرس سے اموات 5.80 لاکھ سے متجاوز

15 Jul 2020 | 10:57 PM

جنیوا/ بیجنگ / نئی دہلی 15 جولائی ( یواین آئی) عالمی وبا کورونا وائرس کا قہرروز بروز بڑھتا ہی جارہا ہے اور دنیا بھر میں اس وبا سے متاثرہ افراد کی تعداد 1.33 کروڑ سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ ہلاکتوں کی تعداد 5 لاکھ 80 ہزار سے زیادہ ہوچکی ہے۔

مادھوری دیکشت بنیں شاعرہ

مادھوری دیکشت بنیں شاعرہ

15 Jul 2020 | 5:44 PM

ممبئی، 15 جولائی (یو این آئی) بالی وڈ اداکارہ مادھوری دیکشت شاعرہ بن گئی ہیں مادھوری دیکشت سوشل میڈیا پر کافی سرگرم ہیں۔ وہ اکثر اپنے فوٹو اور ویڈیو کے ذریعے شائقین کے رابطہ میں رہتی ہیں ۔انہوں نے حال ہی میں اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے ایک فوٹوشیئر کیا ہے۔ یوں تو یہ فوٹو پرانا ہے لیکن مادھوری اس تصویر کو شیئر کرتے ہوئے شاعری کرتی دکھائی دیں‘‘۔

بارہمولہ میں اغوا ہونے والے بی جے پی لیڈر کو بچا لیا: جموں وکشمیر پولیس

15 Jul 2020 | 10:32 PM

سری نگر، 15 جولائی (یو این آئی) جموں وکشمیر پولیس نے کہا ہے کہ شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں نامعلوم افراد کے ہاتھوں مبینہ طور پر اغوا ہونے والے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے لیڈر اور میونسپل کمیٹی وترگام رفیع آباد کے وائس چیئرمین معراج الدین ملہ کو بچا لیا گیا ہے۔

9اولمپک کوٹہ کے ساتھ ہندوستان کا بہترین کارکردگی

11 Mar 2020 | 7:15 PM

عمان،11مارچ(یواین آئی)عالمی چیمپین شپ میں کانسے کاتمغے جیتنے والے منیش کوشک (63کلوگرام)کے بدھ کو ایشیا/اوسنیا اولمپک کوالیفائر مکے بازی ٹورنامنٹ میں اولمپک کوٹہ لینےکے ساتھ ہی ہندوستان نے اس سال ہونے والے ٹوکیو اولمپک کےلئے نو کوٹہ حاصل کرکے اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔

image