image
Tuesday, Jul 7 2020 | Time 20:13 Hrs(IST)
  • کرناٹک میں کورونا کے کمیونٹی سطح پر پھیلاؤ کا کوئی اندیشہ نہیں: شریرامولو
  • بہار میں تیزی سے بڑھ رہا ہے کورونا انفیکشن ، حکومت انتخابی تیاریوں میں مصروف : کانگریس
  • اڑیسہ میں ایک اور ماؤنوازوں ہلاک
  • ملک میں کورونا ری کوری کی شرح 61 13 فیصد
  • ستھانکلم حراستی موت کے معاملے میں سی بی آئی تحقیقات کا نوٹیفکیشن جاری
  • بالاصاحب تھوراٹ ہوم کوارنٹین میں
  • خدا کے بغیر کورونا سے ہمیں کوئی چھٹکارا نہیں دلا سکتا: فاروق عبداللہ
  • ریاست کے تمام کنٹیمنٹ زون میں لاک ڈاؤن نافذ
  • خدا کے بغیر کورونا سے ہمیں کوئی چھٹکارا نہیں دلا سکتا: فاروق عبداللہ
  • پٹنہ میں مزید 56 ہوئے پازیٹیو ، بہار کل متاثرین کی تعداد ہوئی 12525 ، 9014 افراد ہوئے صحتیاب
  • طبی پودوں کے تحفظ کے لئے مفاہمت نامہ
  • اورنگ آباد میں کورونا کے 194 معاملے
  • آج ملک میں شرد پوار جیسا مضبوط دوسرا کوئی لیڈر نہیں ہے۔ شیوسینا قائد سنجے راؤت
  • کولہاپور میں کورونا کے مریض کی موت
International

دعائیہ تقریب کے دوران جارج فلائیڈ کے بھائی کی اپیل

واشنگٹن،2جون(یواین آئی) امریکہ میں ایک پولیس اہلکار کے تشدد سے ہلاک ہونے والے سیاہ فام جارج فلائیڈ کے بھائی ٹیرنس فلائیڈ نے منی پولس شہر میں جائے وقوعہ پر پہنچ کر مظاہرین سے بات چیت کی۔
اس موقع پر جارج فلائیڈ کے لئے دعائیہ تقریب کا بھی انعقاد کیا گیا۔

ٹیرنس فلائیڈ نے کہا کہ مختلف شہروں میں ہونے والے فسادات سے انکا بھائی واپس نہیں آجائے گا۔
خاص خبریں
ملک میں کورونا کے نئے کیسز میں کمی ، اموات کی تعداد 20 ہزارسے متجاوز

ملک میں کورونا کے نئے کیسز میں کمی ، اموات کی تعداد 20 ہزارسے متجاوز

نئی دہلی،7 جولائی (یواین آئی)ملک میں کورونا وائرس کے یومیہ کیسز دودن تک 24 ہزار سے زیادہ رہنے کے بعد گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس میں کسی حد تک کمی واقع ہوئی ہے ، لیکن اس عرصہ میں 467 افراد کی ہلاکت سے اموات کی مجموعی تعداد 20 ہزار سے متجاوز کر گئی ہے۔

...مزید دیکھیں
ملک میں کورونا ری کوری کی شرح 61.13 فیصد

ملک میں کورونا ری کوری کی شرح 61.13 فیصد

نئی دہلی، 7 جولائی (یو این آئی) ملک میں کورونا وائرس(کووڈ۔

...مزید دیکھیں
حکومت کے لئے ملک کا مفاد سب سے مقدم ہونا چاہیے : راہل گاندھی

حکومت کے لئے ملک کا مفاد سب سے مقدم ہونا چاہیے : راہل گاندھی

نئی دہلی، 07 جولائی (یواین آئی) کانگریس کے سینئر لیڈر راہل گاندھی نے چین کے معاملہ پر صلاح دی ہے کہ حکومت کے لئے قومی مفاد سب سے مقدم ہونا چاہیے۔

...مزید دیکھیں
عالمی اوسط سے بہت کم ہے ہندوستان میں کورونا متاثرین کے موت کے معاملے

عالمی اوسط سے بہت کم ہے ہندوستان میں کورونا متاثرین کے موت کے معاملے

نئی دہلی 07 جولائی (بات چیت) مرکزی وزارت صحت و خاندانی بہبود کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کوویڈ 19 کے خلاف مرکزی اور ریاستی حکومتوں کی متفقہ کاوشوں کی وجہ سے ملک میں فی ملین آبادی میں کورونا سے متاثرہ افراد کی اموات کی شرح محض 14.27 ہے جبکہ عالمی اوسط اس کی چار گنا 68.29 ہے۔

...مزید دیکھیں
طبی  پودوں کے تحفظ کے لئے مفاہمت نامہ

طبی پودوں کے تحفظ کے لئے مفاہمت نامہ

نئی دہلی، 7 جولائی (یو این آئی) آیورویدک طریقہ علاج میں طبی پودوں کی اہمیت کے پیش نظر اس کے تحفظ کے لئے آیوش کی وزارت کے تحت قومی میڈیکل پلانٹ بورڈ اورہندوستانی کونسل برائے زرعی تحقیق (آئی سی اے آر) کےتحت نیشنل بیورو آف پلانٹ جنیٹک ریسارسز نے مفاہمت نامے (ایم او یو) پر دستخط کیے ہیں۔

...مزید دیکھیں
پرینکا نے  اترپردیش   کے محکمہ داخلہ کے طریقہ کار پر سوال اٹھایا

پرینکا نے اترپردیش کے محکمہ داخلہ کے طریقہ کار پر سوال اٹھایا

نئی دہلی ،7جولائی (یواین آئی)کانگریس کی سینئر لیڈر پرینکا گاندھی نےکانپور واقعہ میں اترپردیش کے محکمہ داخلہ کے طریقہ کار پر سوال اٹھایاہے ۔

...مزید دیکھیں
غداری کے معاملے میں سینئرصحافی ونود دوا کی گرفتاری پر  15 جولائی تک روک

غداری کے معاملے میں سینئرصحافی ونود دوا کی گرفتاری پر 15 جولائی تک روک

نئی دہلی، 7 جولائی (یو این آئي) سپریم کورٹ نے وطن سے غداری کے معاملے میں سینئر صحافی ونود دوا کی گرفتاری پر حکم امتناع کو 15 جولائی تک توسیع کرتے ہوئے ہماچل پردیش پولس کو مہر بند لفافے میں اب تک کی گئی تحقیقات کی رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا۔

...مزید دیکھیں
طبی  پودوں کے تحفظ کے لئے مفاہمت نامہ

طبی پودوں کے تحفظ کے لئے مفاہمت نامہ

07 Jul 2020 | 8:12 PM

نئی دہلی، 7 جولائی (یو این آئی) آیورویدک طریقہ علاج میں طبی پودوں کی اہمیت کے پیش نظر اس کے تحفظ کے لئے آیوش کی وزارت کے تحت قومی میڈیکل پلانٹ بورڈ اورہندوستانی کونسل برائے زرعی تحقیق (آئی سی اے آر) کےتحت نیشنل بیورو آف پلانٹ جنیٹک ریسارسز نے مفاہمت نامے (ایم او یو) پر دستخط کیے ہیں۔

39 کے ہوئے دھونی لیکن ریٹائرمنٹ سے متعلق کوئی فیصلہ نہیں

39 کے ہوئے دھونی لیکن ریٹائرمنٹ سے متعلق کوئی فیصلہ نہیں

07 Jul 2020 | 8:07 PM

نئی دہلی ، 07 جولائی (یو این آئی)ہندوستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی کی نئی بلندیوں پر پہنچانے والے سابق کپتان اور وکٹ کیپر بلے باز مہندر سنگھ دھونی منگل کو 39 سال کے ہوگئے لیکن انہوں نے اپنی ریٹائرمنٹ کے بارے میں ابھی تک کوئی فیصلہ نہیں لیا ہے۔

9اولمپک کوٹہ کے ساتھ ہندوستان کا بہترین کارکردگی

11 Mar 2020 | 7:15 PM

عمان،11مارچ(یواین آئی)عالمی چیمپین شپ میں کانسے کاتمغے جیتنے والے منیش کوشک (63کلوگرام)کے بدھ کو ایشیا/اوسنیا اولمپک کوالیفائر مکے بازی ٹورنامنٹ میں اولمپک کوٹہ لینےکے ساتھ ہی ہندوستان نے اس سال ہونے والے ٹوکیو اولمپک کےلئے نو کوٹہ حاصل کرکے اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔

image