image
Monday, Aug 10 2020 | Time 08:32 Hrs(IST)
  • مصر نے الجزیرہ کے صحافی حسین کی قید کی مدت میں 45 دن کی توسیع کی
International

پاکستان کے وزیر خارجہ قریشی کورونا سے متاثر

اسلام آباد، 3جولائی (یو این آئی) پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کورونا سے متاثر ہوگئے ہیں۔

مسٹر قریشی نے جمعہ کو خود ٹوئٹ کرکے کورونا سے متاثرہونے کی اطلاع دی ہے۔
انہوں نے لکھا میں مجھے آج ہلکا بخار محسوس ہوا اور میں نے فوری طورپر خود کو گھر میں کورینٹائن کرلیا۔
خاص خبریں
مصر نے الجزیرہ کے صحافی حسین کی قید کی مدت میں 45 دن  کی توسیع کی

مصر نے الجزیرہ کے صحافی حسین کی قید کی مدت میں 45 دن کی توسیع کی

قاہرہ، 10 اگست ( یواین آئی ) مصر میں حکام نے پیر کو الجزیرہ کے صحافی محمد حسین کی قید میں 45 دن کی توسیع کردی۔

...مزید دیکھیں
انڈومان نکوبار بلیو اکونومی بنے گا، اسٹارٹ اپس کا بڑا مرکز: مودی

انڈومان نکوبار بلیو اکونومی بنے گا، اسٹارٹ اپس کا بڑا مرکز: مودی

نئی دہلی، 9اگست (یو این آئی) وزیراعظم نریندر مودی نے انڈومان نکوبار جزائر کو ملک کی سلامتی اور خوشحالی کے نظریہ سے اہم قرار دیتے ہوئے آج کہاکہ ان کی حکومت جزائر گروپ میں کنیکٹویٹٹی، ڈھانچہ جاتی ترقی اور تعلیم اور علاج کے شعبہ میں خصوصی توجہ دے رہی ہے جس سے یہ ماحولیات، سیاحت، بلیو اکونومی اور اسٹارٹ اپس کا بڑا مرکز بن سکے۔

...مزید دیکھیں
کورونا معاملے ساڑھے 22لاکھ کے قریب، 15.17سے زیادہ صحت یاب

کورونا معاملے ساڑھے 22لاکھ کے قریب، 15.17سے زیادہ صحت یاب

نئی دہلی، 9اگست (یو این آئی) ملک میں کورونا وائرس کی دن بدن خراب ہوتی حالت کے درمیان اتوار کی دیر رات تک 47ہزار سے زیادہ معاملے سامنے آنے سے متاثرین کی تعداد 21.99لاکھ سے زیادہ ہوگئی اور 598مزید لوگوں کی موت ہونے سے مرنے والوں کی تعداد 44ہزار سے زیادہ ہوگئی لیکن راحت کی بات یہ ہے کہ مریضوں کے صحت یاب ہونے کی شرح 69فیصد کے قریب پہنچ گئی۔

...مزید دیکھیں
نیشنل ٹریڈرس ویلفیئر بورڈ کی تشکیل جلد: پیوش

نیشنل ٹریڈرس ویلفیئر بورڈ کی تشکیل جلد: پیوش

نئی دہلی، 09 اگست (یو این آئی) صنعت و تجارت کے مرکزی وزیر پیوش گوئل نے کاروباریوں سے ’آتم نربھر بھارت ابھیان‘ کو کامیاب بنانے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ نیشنل ٹریڈرس ویلفیئر بورڈ کی تشکیل جلد کی جائے گی مسٹر گوئل نے یہاں قومی یوم تجار کے موقع پر کاروبارویوں سے گفتگو کے دوران کہا کہ ’آتم نربھرابھیان‘ سے کاروباریوں کو فائدہ ہونے والا ہے۔

...مزید دیکھیں
لویا جرگہ نے طالبان کے400 اہم قیدیوں کی رہائی کو منظوری دے  دی

لویا جرگہ نے طالبان کے400 اہم قیدیوں کی رہائی کو منظوری دے دی

کابل، 09 اگست (یواین آئی) افغانستان میں لویا جرگہ نے طالبان کے تقریبا 400 اہم قیدیوں کو جیل سے رہا کئے جانے کو اتوار کو منظوری دے دی طالبان نے جنگ زدہ ملک میں حکومت سے امن بات چیت شروع کرنے کے لئے یہ مطالبہ کیا تھا۔

...مزید دیکھیں
ایسے لوگ اقتدار میں بیٹھے ہیں جو جمہوریت کو کمزور کرنے میں لگے ہیں : گہلوت

ایسے لوگ اقتدار میں بیٹھے ہیں جو جمہوریت کو کمزور کرنے میں لگے ہیں : گہلوت

جیسلمیر ، 9 اگست ( یواین آئی ) راجستھان کے وزیر اعلی اشوک گہلوت نے مرکزی حکومت کے کئی وزراء کا نام لیتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کی بدقسمتی ہے کہ اقتدار میں ایسے لوگ بیٹھے ہوئے ہیں جو جمہوریت کو کمزور کرنے میں لگے ہیں۔

...مزید دیکھیں
مودی کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے 14 کروڑ نوجوان بے روزگار: راہل گاندھی

مودی کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے 14 کروڑ نوجوان بے روزگار: راہل گاندھی

نئی دہلی، 9 اگست (یو این آئي) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے وزیر اعظم نریندر مودی کوبراہ راست نشانہ بناتے ہوئے الزام لگایا کہ ان کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے ملک میں 14 کروڑ نوجوانوں کو بے روزگاری کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے مسٹر راہل گاندھی نے اتوار کے روز یہاں جاری ایک ویڈیو پیغام میں کہا کہ، "جب مسٹر مودی وزیر اعظم بنے تو انہوں نے ملک کے نوجوانوں سے وعدہ کیا تھا کہ وہ ہر سال دو کروڑ نوجوانوں کو روزگار فراہم کریں گے۔

...مزید دیکھیں

کورونا معاملے ساڑھے 22لاکھ سے زیادہ، 15.30سے زیادہ صحت یاب

09 Aug 2020 | 10:35 PM

نئی دہلی، 9اگست (یو این آئی) ملک میں کورونا وائرس کی دن بدن خراب ہوتی حالت کے درمیان اتوار کی دیر رات تک 59ہزار سے زیادہ معاملے سامنے آنے سے متاثرین کی تعداد 22لاکھ سے زیادہ 22.11 لاکھ سے زیادہ ہوگئی اور988مزید لوگوں کی موت ہونے سے مرنے والوں کی تعداد 44ہزار سے زیادہ ہوگئی لیکن راحت کی بات یہ ہے کہ مریضوں کے صحت یاب ہونے کی شرح 69فیصد سے اوپر پہنچ گئی۔

بی جے پی نے ’عالمی یوم قبائلی‘ کے موقع پربیرسا منڈا کو سلام پیش کیا

09 Aug 2020 | 8:25 PM

جے پور ، 9 اگست ( یواین آئی ) راجستھان میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ریاستی صدر ڈاکٹر ستیش پونیا نے عالمی یوم قبائلی پر مجاہد آزادی بیرسا منڈا کو سلام کرتے ہوئے کہا کہ قبایلی ہماری قدیم روایات اور تاریخی ثقافت کی علامت ہیں۔

براڈ اور ووکس نے ونڈیز کو 287 کے اسکور پر روکا

19 Jul 2020 | 11:45 PM

مانچسٹر، 19 جولائی (یو این آئي) انگلینڈ کے تیز بولروں اسٹوارٹ براڈ اور کریس ووکس نے عمدہ بولنگ کرتے ہوئے تین وکٹیں حاصل کیں اور اتوار کے روز دوسرے کرکٹ ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن چائے کے وقفے کے بعد ویسٹ انڈیز کو پہلی اننگز میں 287 رنز پر بولڈآؤٹ کردیا۔

image